صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طیارہ دبئی سے تل ابیب جا رہا تھا اور اس میں 174 افراد سوار تھے
چین نے یہ فیصلہ اپنی مقامی توانائی ضروریات اور ایندھن کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا ہے
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے بھی جاری ہیں
اسرائیلی حکام نے واقعے میں زخمی ہونے والے بھارتی پائلٹ کی تصویر بھی جاری کردی
کالینن گراڈ روس کا ایک اہم فوجی خطہ ہے جو پولینڈ اور لتھوانیا کے درمیان بحیرۂ بالٹک کے کنارے واقع ہے
حالیہ لڑائی سے 130,000 سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں
نیٹو اور متعدد یورپی ممالک کا مؤقف ہے کہ وہ یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط کرنے کے لیے فوجی امداد جاری رکھیں گے
برطانوی سیکیورٹی وزیر نے تمام جامعات کے سربراہان کو خط لکھ کر چینی ادارے کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے
ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی نے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں
رپورٹ کے مطابق یہ اقدام امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں تعطل کے بعد کیا گیا
ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین متنازع خلیجی جزائر کے معاملے پر بھی سفارتی اختلافات موجود ہیں
میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے افغانستان میں معلوماتی پابندیاں ختم کرنے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے
چیف الیکشن کمشنرکی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوؤں کا پول کھول دیا
امریکی وزیر دفاع کے مطابق ایران کی بحریہ، فضائیہ، فضائی دفاع اور فوجی صنعتی صلاحیتوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں
نیتن یاہو نے بتایا کہ ایک اسرائیلی پلمبر نے کوپائلٹ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی صدر
سعودی حکام نے مبینہ حملہ آور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے
بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کو سیاسی یا معاشی دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
مجرموں کی ملک بدری کے لیے عدالتی جنگ جاری رکھیں گے، امریکی صدر
اس سیکیورٹی واقعے کا انکشاف 16 جولائی 2026 کو ہوا، جس کے بعد متعلقہ فائل شیئرنگ سسٹم کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا
امریکا کی اسرائیل کے ساتھ شروع کیے گئے فوجی آپریشن کے بعد عراق میں سات امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
پارلیمانی کمیٹی نے سابق وزرائے خارجہ سمیت 11 اہم شخصیات کو طلب کیا ہے
21 اپریل کو ایم ٹی آنر 25 نامی ایندھن بردار جہاز کو بھی یرغمال بنایا گیا تھا جن میں زیادہ تر پاکستانی شامل ہیں
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسی راستے پر جانے والی ایک دوسری پرواز کے ہائی جیک ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا
دونوں پائلٹوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی صورتحال سنگین ہونے پر طیارہ اغوا کیے جانے کا مخصوص کوڈ بھی جاری کیا گیا۔
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی جواب صدر مسعود پزشکیان کے سامنے کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا
ان میں ایک خام تیل بردار جہاز، ایک مائع قدرتی گیس بردار جہاز اور ایک تیسرا بحری جہاز شامل تھا۔
ایک پائلٹ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا اور بظاہر طیارے کو تباہ کرنے کی کوشش کی
مودی سرکار مسلسل تیسری بار اقتدار میں ہے لیکن وبا اور ناگہانی آفات سے نمٹنے میں بھارت ناکام نظر آتا ہے
مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں سپلائی کے حوالے سے خدشات برقرار رہ سکتے ہیں
لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان جاری کشیدگی بھی وسیع تر علاقائی تنازع کا اہم حصہ بن چکی ہے
قانون کے تحت اہل ریاستی ملازمین اپنی پہلے سے دستیاب چھٹی کا استعمال کرکے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ منا سکیں گے
ہنگامی سگنل کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے احتیاطی طور پر جنگی طیارے روانہ کیے
قطری ثالثوں سے دوحہ میں ملاقات کے بعد عراقچی اس معاملے پر تہران میں ایرانی قیادت سے مشاورت کریں گے
شیخ منصور بن زاید کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ سال پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد اعلیٰ سطح کا ایک اہم رابطہ ہے
فاطمہ عرب دنیا کی دوسری خاتون وزیراعظم ہیں، اس سے قبل تیونس کی نجلا بودن وزیراعظم کے منصب پر فائز رہ چکی ہیں
واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی غیر معمولی طور پر حملے کی مذمت کی ہے
یہ بیان ایک ایسے مرحلے میں سامنے آیا ہے جب قطر امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کی ترسیل میں ثالثی کر رہا ہے
قطری حکام کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان متعدد ملاقاتیں اور پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے
ایرانی صدر کے مطابق بیرونی دباؤ اور فوجی کارروائی کے ذریعے ایران کو جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا
ستیہ جیت رے فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ میں 27 ستمبر کو آر ایس ایس کے حملے میں 8 طلبہ شدید زخمی ہوئے
اجلاس میں سمندری راستوں کے تحفظ، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سے متعلق امور کو اہمیت دی گئی
ایران کی صورتحال انتہائی خراب ہے، امریکی صدر کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کی ایرانی بندش کے باعث تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے
روسی فضائیہ کے اہم ترین بمبار طیارہ تھا جسے طویل فاصلے کے کروز میزائل لے جانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے
پابندیوں کی زد میں آنے والوں پر ایرانی دفاعی پروگرام کے لیے ہتھیاروں کے پرزہ جات کی خریداری میں معاونت کا الزام ہے
مایوسی کے عالم میں ٹرمپ نے اب ایران کے خلاف فضائی ناکہ بندی کا بھی راستہ اختیار کیا ہے، محسن رضائی
بیرون ملک حماس رہنماؤں کو موت ان کے آرام دہ بستروں پر نہیں آئے گی، اسرائیلی وزیر دفاع
امریکا اور اسرائیل کو جانا ہوگا جبکہ ایران اور اس کے پڑوسی خطے میں ہمیشہ رہیں گے، ابراہیم عزیزی
امریکی افواج صدام حسین کیخلاف 2003 سے 2011 اور پھر داعش کے نام پر 2014 سے 2026 تک ہزاروں کی تعداد میں تعینات رہیں