صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پروجیکٹائل نے انجن روم کو نقصان پہنچایا
ایران کی خاتم الانبیا بریگیڈ کے اعلیٰ کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ جارحیت کرکے بچ نکلنے کا دور ختم ہوچکا ہے
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے ہفتے کے اختتام تک کسی بھی وقت کیے جا سکتے ہیں
امریکی فوج کے مطابق پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا دی
سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور حماس دونوں پر زور دیا کہ وہ طے شدہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کریں
سری لنکا میں 2019 میں دھماکوں میں 279 افراد ہلاک، 500 زخمی ہوئے تھے، مقدمہ سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف درج کیاگیا تھا
آبنائے ہرمز سے کمرشل جہازوں کی آمد ورفت بدستور کھلی ہوئی ہے اور ایران کا کنٹرول نہیں ہے، امریکی فوج
ایران کے پاس تھوڑی بہت صلاحیت باقی ہے لیکن جلد ہی وہ بھی نہیں رہے گی، امریکی صدر
یہ کوششیں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول کی راہ ہموار کریں گی اور فلسطینی ریاست قائم ہوگی، شہباز شریف
ایران نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز روک دیے گئے جبکہ 4 جہازوں نے روٹ تبدیل کردیا
واقعے کے پیچھے محرکات کے حوالے سے اس وقت کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، پولیس
جنگ کے آغاز سے اب تک روس کے 15 لاکھ سے زائد فوجی مارے گئے ہیں، یوکرین کے صدر کا دعویٰ
اسرائیل فوج کے اس بیس میں فوجیوں پر فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک سمیت قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام ہے
ابھیجیت دیپکے نے دعویٰ کیا کہ انھیں اور والدین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
روسی حملے میں کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا
ملزم یا ایرانی حکام کی جانب سے ان الزامات پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
دس سال قبل بھی کوماموتو میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں 275 افراد جان سے گئے تھے
امریکا یا متعلقہ بحری کمپنیوں کی جانب سے ایران کے ان دعوؤں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے
ایران اور امریکا کے درمیان جاری معلوماتی اور میڈیا جنگ کے باعث دونوں جانب سے مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں
وزیر اعظم پیڈرو سانچیز وزیر داخلہ فرنانڈو گرانڈے کے ساتھ جمعہ کو سیوٹا کے دورے پر آئیں گے
امریکی فوج کے مطابق اس اہم بحری گزرگاہ کے لیے اصل خطرہ ایران سے وابستہ حملے اور دھمکیاں ہیں
برطانیہ نے اکروتری میں 1950 کی دہائی سے مستقل اڈہ قائم کر رکھا ہے
ایرانی میڈیا نے ان اہلکاروں کی شناخت یا تدفین کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کیں
سکیورٹی خدشات اور علاقائی کشیدگی کے پیش نظر فضائی کمپنیاں صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہی ہیں
کویت یا امریکا کی جانب سے ایرانی دعوؤں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی
افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر پاکستان کی بمباری بھارت کیلئے ایک واضح پیغام ہے
ٹرمپ انتظامیہ نے2025 کے وسط سے افغانستان کیلئےتمام امریکی امداد بند کررکھی ہے
اردنی پارلیمنٹ کے اجلاس میں بھی اس معاملے پر کشیدگی دیکھنے میں آئی
برطانوی سیاستدان جیرمی کوربن نے بھی اسلحہ کی فروخت اور غزہ پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا
شمالی کوریا بھی متعدد مواقع پر مغربی ممالک کے دعوؤں کو مسترد کرتا رہا ہے
مصر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں حملے کا الزام ایران پر عائد کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا تھا
تفصیلات پر مشتمل سرکاری بیان جلد جاری کیا جائے گا، حماس سینئر رہنما
پورا یقین ہے کہ اسرائیل اپنے وعدوں کی پاسداری کرے گا، امریکا
تاحال اسرائیل کی جانب سے اس معاہدے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے
اسرائیل کو بھی وہی سیکیورٹی حاصل ہوگی جس کا وہ حقدار ہے، امریکی صدر
کمپنی نے گرفتاریوں کی تصدیق کی، افسران کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا اور شہریوں کو افواہوں پر توجہ نہ دینے پر زور دیا
امدادی کارکنان ریسکیو کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے لیے ایک ہزار سے زائد کارکن مصروف عمل ہیں، حکام
چین، بھارت، روس اور ایران میں موجود 6 اداروں اور افراد کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، امریکی محکمہ خزانہ
ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرون فضا میں ناکارہ بنائے گئے یا ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہے، سینٹکام
ایران اور عمان آبنائے ہرمز کے انتظام کے حوالے سے مذاکرات کررہے ہیں اور بحالی سے متعلق پیش رفت ہوسکتی ہے، ماہرین
بھارت کی سرکاری اور نیم سرکاری کمپنیوں نے7 اکتوبر 2023 سے نومبر2025 تک بھاری مقدار میں اسرایل کواسلحہ فراہم کیا، رپورٹ
پاسداران انقلاب نے کہا کہ حملہ آور کی مدد کرنے والوں نے اپنا طریقہ نہیں بدلا تو پھر انہیں بھی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا
خلیج تعاون کونسل نے ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کویت اور اردن کو خودمختاری دفاع کیلئے تعاون کا یقین دلایا
ہیلی کاپٹر سے صبح تقریباً 10:30 بجے رابطہ منقطع ہو گیا تھا
امریکی افواج نے ایران کے خلاف حملوں کی بھاری لہر مکمل کر لی ہے
تاخیر کی صورت میں کینسر جسم کے دیگر حصوں تک پھیل سکتا ہے
سیاسی مبصرین کے مطابق مقتدیٰ الصدر کا یہ بیان عراق کی اندرونی سیاست میں اہم پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے
مظاہروں میں حصہ لینے پر ہندوستان بھر میں سینکڑوں طلبہ کو گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا ہے
سعودی وزارتِ خارجہ نے مطالبہ کیا کہ ایران فوری طور پر اردن اور خطے کے دیگر ممالک پر حملے بند کرے
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت یا قومیت کے بارے میں فوری طور پر مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں