صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میزائل خمیس مشیط اور ڈرونز کا رخ دارالحکومت ریاض کی طرف تھا
مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں لوگ آج بھی پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں
ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ نومبر کے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہوسکتی ہے
بعض ممالک اب بھی کوشش کر رہے ہیں کہ اتوار کو پزشکیان کی وطن واپسی سے پہلے دونوں صدور کی ون آن ون ملاقات کرا دی جائے
سعودی عرب پر حوثیوں پر حملے کے تناظر میں اس ملاقات کی اہمیت بڑھ گئی ہے
ہزاروں افراد نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کی جانب مارچ کیا اور غزہ کی صورتحال پر مزید اقدامات کا مطالبہ کیا تھا
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست 2026 کو مکہٰ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پایا تھا
جنگ اور امن سے متعلق فیصلے صرف لبنانی حکومت کے پاس ہونے چاہئیں اور ہتھیاروں پر بھی ریاست کی اجارہ داری ضروری ہے
پانچویں جماعت کے طلبا ’اسکول آف دی وائلڈ‘ پروگرام کے تحت مطالعاتی دورے پر گئے تھے
امریکی وفد کی قیادت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی نائب معاون وزیرِ جنگ مائیکل پی ڈی مینو چہارم نے کی
رواں برس کے پہلے 6 ماہ کے دوران چینی اداروں نے ایران کی وزارت دفاع کو تقریباً 1,300 فضائی کھیپیں بھیجیں۔
نئے قانون کے تحت ایک کلاس میں ایسے طلبا کی تعداد 30 فیصد تک محدود ہوگی جنہیں اطالوی زبان پر مناسب دسترس حاصل نہیں ہے
بارود سے بھرے ڈرون کو حماس کے مبینہ ٹھکانے کو تباہ کرنے کے لیے بھیجا جا رہا تھا جو اسرائیلی فوجی چوکی پر ہی گر گیا
بالن شاہ میوزک ریپر ہیں اور سیاہ چشمہ ان کی شناخت بن چکا ہے جسے وہ پارلیمان کے اجلاس میں بھی نہیں اتارتے
روس نے ماضی میں نیٹو ممالک کے خلاف ایسے عزائم یا ہائبرڈ کارروائیوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے
ڈیزل کی برآمدات پر امریکی پابندی عالمی اور امریکی معیشت دونوں کے لیے "تباہ کن" ہو گی، میکرون
درآمد کے علاوہ ان اشیا کی نیدرلینڈز میں خرید و فروخت اور تجارتی/بروکری خدمات بھی ممنوع ہیں
پروازوں کی تازہ معطلی سے ایران اور عراق کے درمیان فضائی سفر اور زائرین کی آمدورفت متاثر ہونے کا امکان ہے
عباس عراقچی کے مطابق ایران نے یہ منصوبہ ثالثوں کے ذریعے امریکی حکام تک پہنچایا ہے
دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے
اس سال جنوری تک ملک کے پاس تقریباً 620 جوہری وار ہیڈز تھ
یہ دونوں شمالی کوریائی فوجی جنوری 2025 میں روس کے کرسک علاقے میں یوکرینی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوئے تھے
زمینی رپورٹس نے منی پورکےریلیف کیمپس میں غذائی قلت، پینے کے پانی کی کمی اورطبی سہولیات کے فقدان کو بے نقاب کردیا
تنظیم 'افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ' نے کابل اور قندھار میں اہم ٹھکانوں اور شخصیات پر ٹارگٹڈ حملوں کا دعویٰ کیا
ترک وزیر خارجہ نے دفاعی معاہدے پر تنقید کرنے والوں کیخلاف سخت مؤقف اپنایا
یہ قرارداد جولائی میں ایوانِ نمائندگان سے بھی منظور ہوچکی تھی
اجلاس میں امریکا، اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے نمائندے شریک ہوئے
بھارت میں اپوزیشن جماعتیں پہلے ہی انتخابی فہرستوں میں تبدیلیوں پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہیں
ان حملوں میں توانائی اور دیگر اہم قومی انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی کوششیں شامل تھیں
اس سے پہلے کولمبیا کی سکیورٹی فورسز نے گروپ کے 13 ارکان کو ہلاک کیا تھا
ٹرمپ نے خود پابندی کا اعلان کرتے ہوئے ان اداروں کی رپورٹنگ کو جھوٹا اور منفی قرار دیا تھا
پزشکیان کے مطابق اگر اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں تو ایک دوسرے کو قتل کرنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے
سعودی حکام کے مطابق اجلاس کا مقصد مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی حمایت کے طریقوں کا جائزہ لینا ہے
اہلکار باہمی اتحاد برقرار رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں، شیخ صالح بن فوزان الفوزان
ایران بعض محصولات کے معاملے میں لچک کا عندیہ دے رہا ہے، رائٹرز
نیتن یاہو نے اپنی تقریر میں حزب اللہ کے خلاف اپنی کارروائی کو قابل فخر کارنامہ قرار دیا
فرانسیسی فوجی سعودی عرب کے بحیرۂ احمر کے ساحلی شہر ینبع کی حفاظت کے لیے تعینات ہوں گے
اجلاس کی اکثریت کی شدید نعرے بازی اور ہال سے چلے جانے کے باعث اسرائیلی وزیراعظم کو خالی نشستوں سے خطاب کرنا پڑا
مظاہرین نے پلاسٹک کے بنے خنزیر کے سر کو اُٹھا رکھا تھا جس پر نیتن یاہو کی عرفیت ’بی بی‘ لکھا ہوا تھا
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جون میں مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کیا گیا تھا
امریکا نے ایران میں ایک اسکول پر بمباری کی تھی جس میں 150 سے زائد طالبات شہید ہوگئی تھیں
غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام، تباہی، فاقہ کشی اور جبری نقل مکانی جاری ہے، محمود عباس
بھارتی بزنس مین کے خلاف کم سن بچیوں سے زیادتی کی شکایت اور شواہد ایک این جی او نے پیش کیے تھے
آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول اور انتظام ہمیشہ سے ایران کے پاس تھا اور ایران کے پاس ہی رہے گا؛ مشیر سپریم لیڈر
امریکا نے ایران ایئر کو لینڈنگ، ٹکٹنگ اور دیگر خدمات کی فراہمی پر پابندیاں عائد کی تھیں
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، تبوک، جدہ، ینبع اور طائف میں ہنگامی خطرے کا الرٹ جاری کیا تھا
حوثیوں کے حملے کے بعد سے رواں ماہ میں یہ دوسری بار الرٹ جاری کیا گیا ہے
مالیاتی نظم و ضبط، بیرونی مالیاتی ذخائر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئی ہے، رپورٹ
ایتھوپین ایئرلائنز نے سیکیورٹی صورتحال کے باعث میکیلے، شائر اور اکسوم کے لیے اپنی پروازیں روک دی ہیں
قالین صاف کرنے کی مختصر ویڈیو نے امریکی سوشل میڈیا پر خاصی بحث چھیڑ دی