صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فلسطین کے حامی 300 سے زائد ترک گروپس نے غزہ سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ کیا
بلغاریہ اور رومانیہ کے شہری 29 یورپین ممالک کے بغیر روک ٹوک سفر کرسکیں گے
قتل کی اس ہول ناک واردات میں ملزم کے باپ نے بھی پوری طرح مدد کی اور فرار ہوگیا، بیٹے نے تھانے جاکر گرفتاری دے دی
ریاست کے محکمہ پولیس کے عہدیداروں نے بتایا کہ جائے وقوع سے دھماکا خیز مواد بھی ملا ہے
پاکستان آج سے آئندہ دو سال کیلیے سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالے گا
لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے پر اترتے ساتھ ہی طوفانی ہواؤں کی زد میں آگیا
بھارتی عدالت نے شوہر کی طلاق کی درخواست خارج کردی
30 سالہ بادل بابو کی فیس بک پر پاکستانی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی
سال 2025 میں اڑنے والی پرواز روٹ پر آنے والے 9 ٹائم زونز، عالمی ڈیٹ لائن کو عبور کرتے ہوئے سال 2024 میں واپس اتری۔
اس فہرست میں 180 ممالک کو 40 اشاریوں کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے
علامہ اقبال کی شاعری کا ترک زبان میں ترجمہ بھی رکھا گیا ہے
ٹھٹھرتی سردی میں موسلادھار بارش کے باعث پناہ گزین کیمپوں میں زندگی مزید اجیرن ہوگئی
روس اور ایران کی حکومتیں جعلی ویڈیوز سے غلط خبریں پھیلا رہی ہیں، امریکی وزارت خزانہ
طلباء نے بی پی ایس سی کے 2024 مشترکہ امتحان کی منسوخی اور شفافیت کے فقدان پر حکومت سے جوابدہی مانگی تھی
طیارہ حادثے میں مرنے والے 178 افراد کی یاد میں ایک منٹ خاموشی اختیار کی گئی، فضا سوگوار
کارساز کمپنی کے فلسطین کے حق میں دیے گئے پیغامات پہلے ہی سوشل میڈیا پر پھیل گئے تھے
امریکی محکمہ خزانہ نے اراکین پارلیمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں ہیکرز کی مداخلت سے آگاہ کیا اور چینی پر الزام عائد کیا
چین، فلپائن، ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی، ہانگ کانگ، شنگاپور اور مکائو میں سال نو کا آغاز ہوگیا
تین شہروں میں جشن کی منسوخی کا یہ فیصلہ شدید موسم کے پیش نظر کیا گیا ہے
رداح بن صالح الیزیدی کو امریکی فوج نے بغیر کوئی الزام لگائے اور ٹرائل کے 22 سال قید رکھا
سب سے پہلے بحرالکاہل اور سب سے آخر میں امریکی جزائر میں سال نو کا آغاز ہوگا
جنوبی کوریا کی تاریخ میں پہلی بار کسی حاضر صدر کو گرفتار کیا جائے گا
پنکچرڈ گاڑیوں کی قطاروں کے باعث ہائی وے پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا
بھارتی نژاد 36 سالہ نرس کو بچانے کے لیے مودی سرکار نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا تھا
دو سال قبل طالبان حکومت نے این جی اوز سے خواتین ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیا تھا
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی
نیویارک جیوری نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کو ڈپارٹمنٹل اسٹور میں جنسی طورپرہراساں کرنے کا مجرم قراردیا تھا
شیخ حیسینہ واجد نے صورتحال بگڑنے پر بھارت سے مدد مانگی تھی، رپورٹ
بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کو دوگنا جرمانہ کیا جائے گا، جو کہ زیادہ سے زیادہ سزا کے برابر ہوگا
فوجی شمالی غزہ کے علاقے بیت حنون میں ایک عمارت کے اندر بیٹھے تھے
قافلوں میں 445 ٹن سے زیادہ انسانی امداد سے لدے 28 ٹرک شامل ہیں
معروف مبلغ نے کینیا کے جزیرے کے قریب بحر ہند میں کشتی سے چھلانگ لگائی
ایران کی علیحدگی پسند جماعت انصار الفرقان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی
مصر میں پولیس اکیڈمی میں ہونے والے دھماکے میں دو اہلکار زخمی بھی ہوئے جن کی حالت نازک ہے
ملک میں نئے الیکشن میں 4 سال لگ سکتے ہیں، ابو محمد الجولانی
نجی اسکولوں کا ٹیوشن فیس پر 20 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر استثنیٰ ختم کردیا جائے گا
1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہنے والے جمی کارٹر کو نوبیل انعام سے بھی نوازا گیا تھا
کمرے کا اے سی خراب ہونے پر ایسا لگا کہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا منصوبہ دھرا کا دھرا رہ جائے گا
آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
ان کی اہلیہ روزالین کارٹر گزشتہ سال نومبر 2023 میں 96 سال کی عمر میں چل بسی تھیں
کسانوں نے 200 مقامات پر پہیہ جام اور 50 مقامات پر ریل کی پٹڑیاں بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے
ایتھوپیا میں ٹریفک کے ناقص نظام اور خراب گاڑیوں کے استعمال کے باعث حادثات عام ہیں
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرکے اسپتال بند کردیا
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے
حادثہ موان ایئرپورٹ پر پیش آیا، جو جنوبی کوریا کا ایک مصروف اور اہم ہوائی اڈہ ہے
ایسی کھڑکیاں بند کردی جائیں جن سے پڑوسیوں کی بے پردگی ہوتی ہے
سابق صدر یون سک 3 نوٹسز کے باوجود پوچھ گچھ کے لیے پیش نہیں ہوئے، جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم
بے گھر لوگوں کی تعداد کا مطلب یہ ہے کہ امریکا میں ہر 10,000 میں سے 23 لوگ بے گھر ہیں
امریکی عدالت اس معاملے پر 10 جنوری کو سماعت کرے گی
گزشتہ 3 ماہ میں سب سے زیادہ عمرہ زائرین کی تعداد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔