صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2021 میں ایسے ہی حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افسران ہلاک ہوگئے تھے
قطر میں غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوبارہ آغاز کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی
جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے شام کا دورہ کیا اور ڈی فیکٹو سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی
اقوام متحدہ کو 75 سال پہلے کیے گئے اپنے وعدوں کا احترام کرنا ہوگا
بینک آف چائنا کا سابق چیئرمین لیو لیانج پہلے بھی تین شادیاں کرچکا ہے
برطانوی لڑکے کوملنے والی یہ سزا ناقابل تصور ہے، امید ہے اپیل میں یہ سزا ختم ہوجائے گی، انسانی حقوق کی کارکن کا مؤقف
ریکارڈنگ میں 179 افراد کی ہلاکت کا باعث پرواز کے آخری لمحات کے حوالے اہم معلومات م سکتی ہیں۔
دھاتی رنگ کی لمبائی 2.5 میٹر اور اس کا وزن تقریباً 500 کلو ہے خیال کیا جاتا ہے کہ یہ خلائی ملبے کا حصہ ہے۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرنے کا واقعہ ضلع بانڈی پورہ میں پیش آیا۔
حکام آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں جب کہ آگ کو صرف ایک گھنٹے بعد ہی بجھا دیا گیا۔
2023 میں جو بائیڈن اور اہلخانہ کو ہزاروں ڈالر کے تحائف دئیے گئے، محکمہ خارجہ
پولیس نے 7 طالب علموں کو حراست میں لے لیا
سیوریج ٹینک میں مردہ حالت میں پائے گئے صحافی نے 120 کروڑ روپے کے منصوبے میں ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا
اسرائیل سے ہتھیاروں کے مجوزہ معاہدے میں وار ہیڈز، چھوٹے بم اور جنگی ہیلی کاپٹرز شامل ہیں، رپورٹ
اونچی ذات کے ہندو جنسی زیادتی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں، رپورٹ
ٹیمی بروس کو محکمہ خارجہ کا ترجمان مقرر کرنا اعزاز ہے، ٹیمی بروس قابل احترام سیاسی تجزیہ کار ہیں ،نومنتخب امریکی صدر
جج کا حکم غیرقانونی سیاسی حملہ ہے، نومنتخب امریکی صدر
ایران نے پاشدان ڈیم منصوبے کی وجہ سے پانی کو غیر متناسب انداز میں روکنے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا۔
عالمی ادارے نے غزہ میں 27 صحت مراکز پر 136 اسرائیلی حملے ریکارڈ کیے ہیں، اقوام متحدہ
مائیک جانسن کو 218 جبکہ ڈیموکریٹ رہنما حکیم جیفریز کو 215 ووٹ ملے
حادثہ اس وقت پیش آیا جب کولکتہ سے رائچک جانے والی بس نے ثناء کی کار کو پیچھے سے ٹکر ماری
یہ بد قسمت واقعہ ازبکستان کے شہر پارقند کے ایک نجی چڑیا گھر میں پیش آیا
واقعے کی وڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد بھارتی بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کے دعوؤں پر سوالات اٹھ گئے
جنرل ضیاء الرحمان نے بنگلا ریڈیو پر سب سے پہلے ملک کی آزادی کا اعلان کیا تھا
سعودی عرب میں خواتین ملازمین نے بھی پرائیوٹ سیکٹر میں نمایاں کردار ادا کیا
اس وائرس کی علامات بھی کورونا جیسی ہی ہیں
ملزم نے خاتون کو 1981 میں قتل کیا تھا
10 سالہ بچی کو بہیمانہ تشدد سے قتل کرنے پر والد اور سوتیلی ماں عمر قید کاٹ رہے ہیں
بشار الاسد کی اجازت سے اس یونٹ میں حزب اللہ کے لیے میزائل تیار کیے جاتے تھے
چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے 2 منٹ بعد تباہ ہوا، حکام
شدید مزاحمت پر اہلکاروں نے صدر کو گرفتار کرنے کی کوششیں ترک کردیں
شام کے سابق صدر نے شدید کھانسی اور سانس لینے میں مشکل پر طبی امداد طلب کی ،رپورٹ
تفتیش کاروں نے جہاز کی کمپنی، ایئرپورٹ اور سرکاری دفاتر پر چھاپے مارے اور کاک پٹ کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا
جرمنی میں حکمران اتحاد کا شیرازہ بکھرنے کے بعد فروری میں انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے
کوسٹ گارڈز نے کشتیوں کے حادثے میں ڈوبنے والوں میں سے 87 افراد کو بچا لیا ہے، نیشنل گارڈز
پنیت کھرانا کے سسرالیوں نے ان سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جس کو ادا کرنے کی سکت ان میں نہیں تھی
امریکا میں ہی سال نو کا جشن منانے والوں کو گاڑی سے کچل دیا گیا تھا
اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں
چار فوجیوں کو قتل اور لوٹ مار پر 2 سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی
امریکی شہر نیو اورلینز میں تیز رفتار پک اپ ٹرک نے 50 سے زائد افراد کو کچل دیا تھا
اسرائیلی فوج نے المواصی کیمپ مپر بمباری میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے
زخمی ہونے والوں میں سے بھی 4 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے فلائٹ 563 کو اس وقت روک دیا جب دوسرا طیارہ رن وے سے ٹیک آف کر رہا تھا
ٹیسلا کمپنی کی سینیئر ٹیم حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے، ایلون مسک
فلسطین کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس نے آبادی کے حوالے سے تمام اعداد وشمار جاری کردیے ہیں
یوکرین نے اپنی سرزمین سے یورپ جانے والی روسی گیس کی فراہمی معاہدے کی میعاد مکمل ہونے کے بعد روک دی
پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں 400 افراد کو گرفتار کرلیا
ایف بی آئی نے چند روز قبل ایک شہری کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گرفتار بھی کرلیا تھا
سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں بتایا کہ ایرانی شہریوں کی سزا پر دمام میں عمل درآمد کیا گیا
فلسطین کے حامی 300 سے زائد ترک گروپس نے غزہ سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ کیا