صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی مسلح افواج میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ریپ کے متعدد واقعات سامنے آئے
غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں
عینی شاہدین نے فائرنگ کی آوازیں سنیں اور سڑکوں پر ٹینکوں کو بھی دیکھا گیا
ممالک کی خود مختاری اور ان کی سرحدوں کا احترام کیا جائے، سعودی وزارت خارجہ
امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت 425.2 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے
کیلیفورنیا کے گورنر نے ہنگامی حالت نافذ کردی اور حکام نے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کردیے
بھارت نے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ مستقبل قریب میں افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں
سالانہ تہوار کے دوران ہاتھی کے بدک جانے سے 17 افراد زخمی ہوگئے
احتجاج کرنے والے نے مجسمے پر سرخ رنگ پھینک کر اس کو ہتھوڑے سے نقصان پہنچایا
ریجنٹ اسٹریٹ میں کار میں بم کی اطلاع پرعلاقے کو گھیرے میں لے کر بسوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے، برطانوی میڈیا
58 سالہ انیتا آنند وزیر قومی دفاع، خزانہ، عوامی خدمات اور نقل وحمل کی وزیر بھی رہی ہیں
امریکا کے ٹیکس دہندہ کی رقوم سے دہشت گردوں کی مدد کرنا حیران کن ہے
عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنائے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے
بنگلادیش میں عوامی دباؤ اور احتجاج پر شیخ حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھیں
قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرنگر کی سینٹرل جیل میں چھاپا مار کارروائی کی
یورپی سیاحوں کے طیارے نے پرتھ سے روٹنیسٹ (Rottnest) جزیرے کے لیے پرواز بھری تھی
بکرے کی نیلامی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صرف اس بکرے کے لیے بولیاں لگائی جا رہی تھیں
اسرائیلی فوج نے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر فائرنگ کی، 16 گولیاں گاڑیوں کو لگیں، ترجمان اقوام متحدہ
ہوائی جہاز نے جہاں سفر میں آسانیاں کی ہیں وہیں مہلک حادثات کا بھی سبب بنے ہیں
زلزلہ منگل کو صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا، گہرائی 10 کلومیٹر (6.2 میل) شدت 7.1 تھی، امریکی جیولوجیکل سروے
ایران میں خواتین کے پردے اور حجاب سے متعلق سخت قوانین نافذ ہیں
میری بیوی محلے میں روز آنے والے بھکاری سے باتیں کرتی تھی اور منع کرنے پر اس کے ساتھ فرار ہوگئی؛ شوہر کا بیان
فائرنگ کرنے والے دونوں فلسطینیوں کی تلاش جاری ہے، اسرائیلی فوج
جمائما جس پہاڑی پر ہائیکنگ کر رہی تھیں وہ سطح سمندر سے 2 ہزار فٹ سے زائد بلند ہے
اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
بھارت نے افغان طالبان کی انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنہیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر دیکھتا تھا
جسٹن ٹروڈو نے پارٹی کی سربراہی چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا، نئے وزیراعظم کے انتخاب تک نگراں کی حیثیت سے کام کریں گے
ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور میں آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے
بنگلا دیش کی وزارت قانون، انصاف اور پارلیمانی امور نے اتوار کو اس فیصلے کا اعلان کیا
ریاض سمیت دیگر علاقوں میں بھی تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، سعودی محکمہ موسمیات
آج کا میزائل ٹیسٹ ہم سب کے لیے یاد دہانی ہے کہ ہمارا باہمی تعاون کتنا اہم ہے،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
شیخ حسینہ کی گرفتاری کا دوسرا وارنٹ شہریوں کے لاپتا ہونے میں ان کے ملوث ہونے کے الزامات پر جاری کیا گیا ہے
امریکا سے دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، دشمن ہمیشہ کیلئے دشمن اور دوست ہمیشہ کیلئے دوست نہیں ہوتا، عباس ستانکزئی
ہیلی کاپٹر حادثات مودی سرکار کی کرپشن اور میرٹ سے ہٹ کر تعیناتیوں کا نتیجہ ہیں، بھارتی ماہرین
برفانی طوفان گزشتہ 10 برس کا سب سے زیادہ طاقتور طوفان ہوسکتا ہے، 6 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ
چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا جس پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔
قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے میں خواتین، بچوں اور بزرگ یرغمالیوں کا تبادلہ ہوگا،حماس
صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں
ان میزائلوں کو چلانے کے لیے 13 افراد نے تربیت مکمل کرلی ہے، ترجمان افغان وزارت دفاع
تنخواہوں میں اس اضافے سے باصلاحیت اور ماہر ملازمین کی کارکردگی پر بھی مثبت اثر پڑے گا، وزیرخزانہ
ان ہتھیاروں میں وارہیڈ، توپ کے گولے، میزائل، بم فیوز اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل شامل ہیں
وائٹ ہاؤس کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کی اور ڈیموکریٹس کو قومی پرچم کی توہین کرنے والے قرار دیا
تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں
سال نو کے جشن پر تیز رفتار پک اپ نے 15 افراد کو کچل کر ہلاک اور 40 کو زخمی کردیا تھا
ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ آئندہ برس 2025 میں برآمدات میں مزید بہتری آئے گی
برطانیہ میں برفباری سے متاثر اسکول، کاروبار اور ٹریفک بند ہوگئے
جگدیپ سنگھ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی کمپنی کے سی ای او ہیں
ہندو انتہاپسندوں نے برطانیہ میں پاکستانی ریسٹورینٹ میں توڑ پھوڑ کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا
ٹومیکو ایٹوکا کو گزشتہ برس ہی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا تھا