صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا
پریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والے بشار الاسد باغیوں کے قبضے سے کچھ گھنٹے قبل ملک سے فرار ہوگئے تھے
کانگریسی رہنما پارلیمان کے اجلاس میں بیگ لٹکائے آئی تھیں جس پرانگریزی میں فلسطین لکھا ہوا تھا
شام اس وقت دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ہے، بشار الاسد
شمالی کوریا نے روس کی مدد کے لیے اپنے 10 ہزار فوجی یوکرین سے جنگ کیلیے بھیجے ہیں
طیارہ چند خاص لوگوں کو لے کر روس کی جانب پرواز کرگیا
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پاجانے کی اطلاع ہے
شام کی نئی حکومت کو ایک موقع دیا جانا چاہیے، ترک وزیر دفاع
فرسٹ ڈپٹی پرائم منسٹر کو وزیراعظم کی ذمہ داری سونپ دی گئی
اسرائیلی وزیراعظم نے منصوبے کیلیے 11 ملین ڈالرز کی خطیر رقم کی منظوی بھی کرالی
اسرائیلی اقدامات شام میں سلامتی، امن اور استحکام کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں، سعودی عرب
عوامی احتجاج کے باعث شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کا سورج 5 اگست کو ڈوب گیا تھا اور وہ بھارت فرار ہوگئی تھیں
اس فہرست میں تقریباً 18 ہزار ہندوستانی شہریوں کے نام بھی شامل ہیں
روس نے شمالی کورین فوجیوں کو کرسک میں تعینات کرنا شروع کر دیا
قطری وفد دمشق پہنچ گیا ہے جو سفارت خانے کی بحالی کے لیے اقدامات کرے گا، وزارت خارجہ کا بیان
آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا
حکام نے بتایا کہ مذکورہ جزیروں میں 90 برس سے زائد عرصے بعد اس قدر شدید طوفان آیا ہے
8 دسمبر کو باغی گروہوں کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے تھے
اسرائیل نے گولان پہاڑیوں کے بفرزون پر قبضہ کرکے اپنی توسیع پسندانہ عزائم کا اظہار کیا ہے، نعیم قاسم
ڈیون بونس نے ٹرمپ کے پہلے دور میں امریکی ہاؤس کی انٹیلی جنس کمیٹی کی سربراہی بھی کی تھی
ترکیہ نے 2012 میں بشار الاسد حکومت کے سیاسی مخالفین پر انسانیت سوز مظالم کیخلاف سفارت خانہ بند کردیا تھا
بشار الاسد اپنی اہلیہ اور اولادوں کے ہمراہ روس میں پناہ لیے ہوئے ہیں جبکہ رشتہ داروں نے دوسرے ملک کا انتخاب کیا
اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والی فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار ہوگئی جن میں 190 صحافی شامل ہیں
35 سالہ شخص نے پارک کے بینچ میں بے ہوش خاتون کو 15 منٹ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
تمام بچوں کے آگ میں جل کر مر جانے سے والدین ذہنی توازن کھو بیٹھے
شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظر ثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے
اسرائیل کی شام پر جارحیت کا یہ سلسلہ بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کیے جانے کے بعد شروع ہوا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے ڈرون طیارے لے جانے کے لیے تین خصوصی بحری جہاز تیار کیے ہیں
فائرنگ کے واقعے کے بعد 22 سالہ حملہ آور نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیا، رپورٹ
شام کو نسلی، فرقہ وارانہ اور مذہبی تفریق سے بچایا جائے اور ریاستی ادارے ملک کو افراتفری سے محفوظ رکھیں، وزرائے خارجہ
رضا ولی زادہ کو امریکی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو کیلئے کام کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے، وکیل
یونانی کوسٹ گارڈز نے مزید دو کشتیاں بھی حادثات کا شکار ہوئیں تاہم مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
اسرائیل فضائی حملے میں دیرالبلاح میں امدادی سامان کے لیے جمع افراد نشانہ بنے، فلسطینی حکام
صدر کے مواخذے کے حق میں 204 اور مخالفت میں 85 ارکان نے ووٹ دیا، غیرملکی خبر ایجنسی
بھارتی دارالحکومت اب دنیا میں کرائم اور ریپ کیپیٹل کے نام سے مشہور ہے، سابق وزیراعلیٰ دہلی
رہائی پانے والے قیدیوں میں حکومت پر تنقید کرنے والے بھی شامل ہوں گے،وزیر قانون
ڈرون حملے کے بعد علاقے میں آگ لگ گئی
ایما زون تقریب حلف برداری کو اپنی پرائم ویڈیو سروس پر اسٹریم بھی کرے گی
پولیس تشدد سے متعدد کسان شدید زخمی ہوگئے
دمشق کے اموی اسکوائر پر شاندار آتشبازی کی گئی
شہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق 54 ممالک سے ہے، رپورٹ
طالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
ٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غیر اعلانیہ دورے پرعراق پہنچے جہاں انہوں نے عراقی وزیراعظم سے ملاقات کی، عرب میڈیا
گندم کے دو جہاز روس سے شام کے لیے روانہ ہوئے مگر اپنی منزل پر نہیں پہنچے، غیرملکی خبرایجنسی
میر واعظ عمر فاروق کو تاریخی جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لیے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے
نائجر میں فرانس انٹرنیشنل (آر ایف آئی) اور فرانس 24 پر بھی اگست 2023 سے پابندی عائد ہے
امدادی کاموں کے دوران 100 سے زائد افراد کو دیوار توڑ کر نکالا گیا
بابا وانگا نے نائن الیون حملے سمیت متعدد درست پیشن گوئی کی ہیں