صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حفاظتی خدشات کے باعث ان روٹس پر پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی تھیں
حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ دوپہر کے اوقات میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں
حالیہ جنگوں میں کم قیمت ڈرونز نے دنیا بھر کی افواج کو اپنے فضائی دفاعی نظام پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے
یہ آبدوزیں جرمنی کی کمپنی تھائیسنکرپ میرین سسٹمز تیار کرتی ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز کے حوالے سے مختلف سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے کپلر کے مطابق بدھ کے روز صرف دو تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
واقعے کے بعد امریکی فضائی حکام نے فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام اور حفاظتی طریقہ کار کا بھی جائزہ لینا شروع کر دیا ہے
یہ ردعمل اس وقت آیا جب فارن کوریسپونڈنٹس کلب آف ساؤتھ ایشیا کی میزبانی میں شیخ حسینہ کی ایک میڈیا نشست منعقد ہوئی
فوجی ایک عمارت کے اندر ہونے والے دھماکے کی زد میں آئے
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی وفد میں پاسداران انقلاب کے نمائندے شامل نہیں ہیں
عمان، ایران یا دیگر متعلقہ حکام کی جانب سے دھماکوں کے بارے میں کوئی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی ہے
بیان ان خبروں کے بعد سامنے آیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی اسلحے کے ذخائر پر دباؤ بڑھ رہا ہے
کیرولین لیویٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے متعدد مرتبہ واشنگٹن پوسٹ کو بھی آگاہ کیا تھا کہ اس کی رپورٹ درست نہیں
ڈی ایچ ایل کارگو طیارہ بھی راستہ تبدیل کیے جانے کے بعد ایک نامعلوم فضائی شے سے ٹکرایا
پزشکیان کے مطابق ایران نے مشکل حالات میں بھی قومی یکجہتی برقرار رکھی اور ملکی اداروں نے اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں
مودی کے پاکستان مخالف جارحانہ اقدامات کا خمیازہ بھارتی ائیرلائنز کو ناقابل تلافی معاشی نقصانات کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے
جنوبی لبنان میں اسرائیلی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے خطے میں کشیدگی برقرار ہے
ممکنہ معاہدے کے نتیجے میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مکمل طور پر بحال ہو سکتی ہے
اسرائیلی فورسز حماس کے عسکری ونگ نخبا فورس کا تعاقب جاری رکھے گی، جنرل ایال ضمیر
مجوزہ نظام گزشتہ کئی دہائیوں سے رائج انتظام سے مختلف ہوگا، کاظم غریب آبادی
امریکا نے فلائی بغداد اور اس کے مالک پر پابندی جنوری 2024 میں عائد کی تھیں
یوکرینی صدر نے کرپشن الزامات سامنے آنے پر خاتون سفیر کو ایک روز قبل ہی برطرف کیا تھا
آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کی اجازت کے لیے ایران نے اپنی چند شرائط بھی رکھی ہیں
افغان باکسر شریف احمد زئی نے پناہ گزینوں کی بہبود کیلیے کام کرنے والی برطانوی خاتون کے بینکس کارڈ سے رقم بھی نکلوائی
چند ہفتوں قبل بھی نیم بے ہوش خاتون سے اجتماعی زیادتی پر3 مصری پناہ گزینوں کو قید کی سزائیں ہوئی تھی
ایران اور عمان مجوزہ معاہدے سے متعلق ایک مشترکہ اعلامیہ پر کام کر رہے ہیں جو جلد جاری کیا جائے گا
47 سالہ خاتون سے چاقو کے علاوہ ایک قینچی بھی برآمد ہوئی ہے
دونوں میاں بیوی نے ایک کمپنی بنائی اور زائد منافع کے نام لوگوں کی رقم ہڑپ کرکے بیرون ملک فرار ہوگئے تھے
حملے کے وقت وہ فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹ سے ڈلیوری بوائے کے لباس میں دوستوں کے ہمراہ لائیو اسٹریمنگ کر رہے تھے
روس نے حملے کے دوران 24 بیلسٹک میزائل، چار اینٹی شپ میزائل اور 115 ڈرون داغے
معاہدے میں آبنائے ہرمز کی بحالی اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاملات کا کلّی حل شامل ہیں، امریکی صدر
30 سالہ علی رضا کو پرواز کے لینڈ کرتے ہی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا
ذرائع کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان ممکنہ سمجھوتہ صرف جہاز رانی کے انتظامی طریقہ کار سے متعلق ہو سکتا ہے
امریکی حکومت کی جانب سے نیتن یاہو کے تازہ بیان پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
حملوں کے باعث شہر کے چار مختلف اضلاع میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے اور کئی رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا
سعودی عرب کی حکومت یا متعلقہ بحری حکام کی جانب سے اس حملے کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی
روس کی جانب سے اس ویڈیو یا یوکرین کے الزامات پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا
سیاسی اور دفاعی مبصرین کے مطابق صدر ٹرمپ کا تازہ بیان خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے سی این این کی اس رپورٹ پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
بی بی سی اور فنانشل ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق اس سروس کی ماہانہ فیس ایک لاکھ امریکی ڈالر تک ہو سکتی ہے
فتنۃ الخوارج اور فتنہ الہندوستان افغان طالبان کی مہیا کی گئی جگہ، معاونت اور بھارتی سرپرستی میں پنپ رہے ہیں
برطانوی حکام کے مطابق رواں سال اب تک 14 ہزار 526 تارکین وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچ چکے ہیں
افغان طالبان کے خلاف عوامی ردعمل نے ظاہر کیا ہے کہ شدت پسند حکومت کو وسیع پیمانے پر مخالفت کا سامنا ہے
دونوں جہاز روس کی بندرگاہ نووروسیسک سے روانہ ہونے کے بعد بحیرہ اسود میں ڈرون حملوں کا نشانہ بنے
اس پروگرام میں بنگلا دیش، نیپال اور متعدد افریقی ممالک سمیت تقریباً 50 ممالک شامل کیے گئے ہیں
بعض عناصر جان بوجھ کر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ حکومت اور سپریم لیڈر کے درمیان اختلافات موجود ہیں، پزشکیان
باضابطہ اعلان جلد اور ممکنہ طور پر آج کیا جا سکتا ہے، ایگزیوس
امریکا کو آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، امریکی صدر کا دعویٰ