صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تہران پہلے ہی یہ مؤقف اختیار کرچکا ہے کہ امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے
ڈیرھ ارب کی آبادی بے پناہ مسائل پیدا کر کے بھارت کو ارضی جہنم بنا رہی ہے
آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے مجوزہ معاہدے کے مندرجات بھی سامنے آگئے
امریکی صدر بھی یقین رکھتے ہیں کہ حماس کو غیرمسلح کیا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے دنیا کی بڑی توانائی کمپنیوں کی آمدنی میں نمایاں اضافہ کیا ہے
22 نومبر2023 میں اسرائیل کے الصابرا میں حملے میں متعدد رہائشی عمارتوں میں 300 افراد دب کر شہید ہوگئے تھے
تاحال کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم بحیرۂ احمر میں حالیہ مہینوں میں حوثیوں نے ذمہ داری تسلیم کی ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 13 جولائی کے امریکا اور ایران معاہدے کی کم ترین سطح پر آگئے
نامعلوم پروجیکٹائل جہاز کے انجن روم سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں عملے کے رہائشی حصے میں آگ لگ گئی
پائلٹ کو یہ منشیات انڈونیشیا اسمگل کرنے کے عوض تقریباً 9 ہزار برطانوی پاؤنڈ معاوضہ دینے کی پیشکش کی گئی تھی
امریکا کی جانب سے عائد بحری ناکہ بندی جاری رہنے نہیں دیں گے, مشیرِ مجتبیٰ خامنہ ای
ممکنہ معاہدے کا ابتدائی مسودہ تیار کیا جا چکا ہے، قطری ترجمان
آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل بحری آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا، امریکی وزیر خزانہ
حزب اللہ کئی برس تک شام کی خانہ جنگی میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کی حمایت میں سرگرم رہی تھی
لوونان، ٹونگوان اور بائہی کاؤنٹیاں خاص طور پر متاثر ہوئیں
کمپنی کے مطابق جہاز کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کرتا رہا، تاہم صورتحال سنگین ہونے پر ہنگامی امداد طلب کی گئی
حملوں کے خدشات کے باوجود آرامکو کی مسلسل پیداوار عالمی توانائی کی منڈی کے استحکام کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے
ان مذاکرات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجود اختلافات کو سفارتی ذرائع سے کم کرنے کی کوشش کرنا ہے
صدر پزشکیان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے
دارالحکومت سیول میں پہلی مرتبہ انتہائی شدید گرمی کی وارننگ جاری کی گئی ہے
اگر یہ پائپ لائن منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو مستقبل میں آبنائے ہرمز پر انحصار کم ہو سکتا ہے، ماہرین
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کنگنا رناوت ہیں
دوہرے زلزلوں کے بعد تقریباً 61,000 افراد ہسپتال میں داخل ہیں
عمان کی وزارت خارجہ نے تاحال ان مذاکرات کی نہ تو باضابطہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید کی ہے
امریکی حکام نے ان جہازوں کی شناخت یا ان کے پرچم، مالکان اور سامان کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں
مسلسل خلاف ورزیاں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کی کوششوں کو نقصان پہنچاتی ہیں
امریکا نے جولائی میں ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کی تھی
نئے ٹیرف 60 کے قریب تجارتی شراکت داروں اور یورپی یونین پر عائد کیے گئے ہیں
نیتن یاہو نے یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے مرکزی ایلچی نکولائے ملادینوف سے ملاقات کے بعد دیا
اسپوکین میں 8,000 ایکڑ سے زیادہ رقبہ جل گیا ہے
ادارے کے مطابق واقعہ عمان کے شہر الخصب سے تقریباً 20 ناٹیکل میل (تقریباً 37 کلومیٹر) شمال مشرق میں پیش آیا
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 4.33 ڈالر کم ہو کر 80.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
افغان طالبان کے خلاف مختلف مزاحمتی گروہوں کا ممکنہ اتحاد رجیم کیلئے بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے
ایرانی مسلح افواج نے مجوزہ حملوں کی تمام تیاریاں مکمل کر لی تھیں، محسن رضائی
کوئی مسلمان نہ تو نماز پڑھ سکے گا اور نہ ہی گلیوں میں نکل سکے گا، ہندو تنظیم رکشا دل
خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر فوجی حملے مؤخر کیے ہیں تاکہ سفارت کاری کو ایک آخری موقع دیا جا سکے، امریکی صدر
دونوں رہنماؤں کا خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی اتحادی افواج سے خطے کو بیرونی مداخلت سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے اور مستقل امن کی راہ ہموار ہوگی
سینٹکام کو بھیجی گئی ایک ای میل لیک ہوگئی جس میں عام فوجیوں سے غیر روایتی حکمت عملی کے لیے تجاویز مانگی گئی ہیں
طیارے میں اٹلی، جرمنی اور اسپین سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی سیاح اور عملے کے 2 ارکان سوار تھے
فروری 2021 کو میانمار فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کیا اور آنگ سان سوچی کو گرفتار کرلیا تھا
ان ملزمان پر اسرائیل کو پاسداران انقلاب کے سیکیورٹی مراکز کا محل وقوع بتانے کا الزام تھا
پہلے منتیں کرتے ہیں، بات چیت شروع ہو جائے تو کہتے ہیں کہ امریکا کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، صدر ٹرمپ
کویت، عراق، قطر، بحرین اور خلیج کے دیگر صحرائی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے
’وندے ماترم‘ کے بعض حصوں میں ہندو دیوی دیوتاؤں کا ذکر موجود ہے، اسد اویسی
ڈرون کا اصل ہدف روس کا اہم بحری اڈہ نووروسیسک تھا جو گیلینڈژک سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
18 ماہ قبل ہونے والی طلاق کے بعد ڈاکٹر 40 سالہ ہیمیکا اگروال ڈپریشن سے نبرد آزما تھیں
وائٹ فاسفورس کے گولے گرنے سے زیتون کے باغ اور صنوبر کے جنگلات میں آگ لگ گئی
عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 4.2 فیصد کمی کے بعد 84 ڈالر فی بیرل تک گرگئی
امریکا اور اسرائیل کے درمیان قریبی تعاون کے باوجود بعض حساس فیصلے محدود سطح پر رکھے گئے