صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 4.2 فیصد کمی کے بعد 84 ڈالر فی بیرل تک گرگئی
امریکا اور اسرائیل کے درمیان قریبی تعاون کے باوجود بعض حساس فیصلے محدود سطح پر رکھے گئے
کنگنا کے مطابق انسان اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کے لیے آزاد ہے مگر آزادی کے ساتھ ذمہ داری بھی ضروری ہے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس تبدیلی کی وجہ یمنی فورسز کی جانب سے بحری جہازوں پر ممکنہ حملوں کا خدشہ ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ اہم آبی گزرگاہ کے انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال جاری ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں ایسے اقدامات دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کو مزید بڑھا سکتے ہیں
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا بچہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا
افغان طالبان،القاعدہ اورفتنۃ الخوارج کو سرحد پارحملوں کی اجازت دے کرعالمی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی کررہے ہیں، ماہرین
تین روز کے دوران اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے
زلزلے کے جھٹکے قاہرہ، سوئز اور دیگر کئی شہروں میں محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے
مفاہمتی یادداشت مستقبل میں ہماری خارجہ پالیسی کا مرکزی محور رہے گی، مسعود پزشکیان
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتے ہیں
گیس لاگ کے مطابق واقعے کے فوراً بعد کمپنی نے اپنا ہنگامی ردعمل کا منصوبہ فعال کر دیا
افغان طالبان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف اسلام کو بدنام کررہے ہیں، بکتاش سیاوش
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی اور امن مذاکرات گزشتہ کئی ماہ سے تعطل کا شکار ہیں
یہ وضاحت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز کی صورتحال عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی کے باعث خام تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہوئیں، ماہرین
حادثہ دارالحکومت ایتھنز کے مغرب میں واقع پساتھا کے جنگلات میں پیش آیا
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کی اولین ترجیح ہے، امریکی صدر
عباس عراقچی نے کہا کہ اس اہم بحری گزرگاہ میں نقل و حرکت ایرانی انتظامات کے تحت ہونی چاہیے
اس وقت اصل مسئلہ بلکہ معاملے کی کنجی آبنائے ہرمز ہے، جس پر مسلسل تبادلہ خیال ہو رہا ہے، حسن قشقاوی
ایرانی، فلسطینی اور لبنانی شہدا کا خون استکبار اور صہیونیت کے خلاف مسلمانوں کے مقدس اتحاد کی علامت ہے، پاسداران انقلاب
دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان اعتماد اور یک جہتی کا رشتہ کوہ دماوند اور کے-ٹو سے بھی بلند ہے، رضا امیری مقدم
الزبتھ جین راس کی لاش 18 جولائی کو ایتھنز میں ایک ویران پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑی کے اندر موجود سوٹ کیس سے ملی تھی
فوج کی جانب سے ایران پر گزشتہ ماہ دوبارہ نافذ کی گئی بحری ناکہ بندی پر مسلسل عمل درآمد کیا جا رہا ہے، سینٹکام
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آبنائے ہرمز کی صورتحال عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
سیاسی مبصرین کے مطابق موجودہ صورتحال میں دونوں ممالک کے متضاد بیانات خطے میں جاری کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں
تلاش اور بچاؤ کیلئے آپریشن ابھی بھی جاری ہے
کویت کی پیداوار میں اضافہ تیل کی قیمتوں اور توانائی کی تجارت پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے
ٹرمپ نے کئی مواقع پر ایران کے خلاف سخت بیانات اور دھمکیاں دیں، تاہم بعد میں ان پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا
ایران نہ تو کسی خطرے سے غافل ہوگا اور نہ ہی خاموش تماشائی بن کر بیٹھے گا، قائم مقام وزیر دفاع
اسرائیلی حکام نے بیت جالا قصبے میں تین فلسطینیوں کو اپنے مکانات مسمار کرنے کا حکم بھی دیا
شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایسے سفارتی حل تلاش کیے جائیں جو مثبت نتائج دیں
بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
اسپین سے اٹلی آنے والے تمام مسافروں کو داخلے کے وقت اپنی شناخت اور سفری دستاویزات، بشمول پاسپورٹ، پیش کرنا ہوں گے
پاکستان میں مقیم لاکھوں مہاجرینِ کشمیر کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے، حریت رہنما
ذمہ داران تاحال باضابطہ طور پر سامنے نہیں آئے ہیں
مارکو روبیو کے ان بیانات پر ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
بہتر معاشی مواقع کی تلاش میں ہر سال بڑی تعداد میں افغان شہری غیر قانونی راستوں سے ایران جانے کی کوشش کرتے ہیں
ریسکیو آپریشن کے نگران کرنل محمد ابو دان نے کہا کہ خدشہ ہے کہ مزید 157 لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں
تنظیم کی سیکرٹری جنرل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحے اور فوجی سامان کی برآمدات فوری طور پر بند کرے
مودی کی غیر متوازن خارجہ پالیسی بھارتی عوام کیلئے کڑی آزمائش بن گئی
خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ روکنے کا فیصلہ کیا گیا، امریکی صدر
امریکا کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے گریز کرنا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
حادثے میں 11 مسافر اور عملے کے 2 ارکان جان کی بازی ہار گئے
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ایسی صورت حال میں دنیا کی معیشت غیرمعمولی بحران کا شکار ہوسکتی ہے
محمد مخبر نے کاہ کہ جب اس نظام کے ستون گرجائیں گے تو پھرکمان کے لیے کوئی مرکز باقی نہیں رہے گا
گزشتہ چند روز کے دوران سرحد پر 60 ہزار افراد کی آمد ہوئی تاہم 48 ہزار سے زائد واپس جاچکے ہیں، ہسپانوی حکام
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ یہ صورتحال ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فوجی وسائل پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی ہے