صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ یہ صورتحال ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فوجی وسائل پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی ہے
امریکی سفارت خانے مشرق وسطیٰ سے باہر موجود امریکی شہریوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ خطے کا سفر کرنے سے گریز کریں
بحیرہ احمر اور باب المندب کے اہم بحری راستے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے
یہ واقعہ عمان کے شہر خصب سے تقریباً 21 ناٹیکل میل تقریباً 39 کلومیٹر شمال مشرق میں پیش آیا
امریکہ کے حالیہ اقدامات پورے مشرقِ وسطیٰ کو ایک وسیع جنگ کی طرف دھکیل سکتے ہیں
حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا اور منصوبے میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔
ایران کا کویت پر ڈرون حملہ، ٹرمپ نے جوابی حملوں کی دھمکی دیدی
کراچی میں انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں سالانہ ٹیکنالوجی ایونٹ "ٹیک نوا" منعقد کیا گیا
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج مئی میں ایک اہم امتحانی پرچے کے لیک ہونے اور پھر کالعدم ہونے کے بعد شروع ہوا
انیتا دیپکے نے بتایا کہ گزشتہ تقریباً دو برس سے ان کے بیٹے کے لیے مسلسل شادی کے رشتے آ رہے ہی
لڑکی کے مبینہ بیان کے خلاف بدھ کو نوئیڈا کے ایک پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ منی سوٹا پر ہونے والے سائبر حملوں کے پیچھے اس کے خود کے گورنر ہیں۔
سفارت خانے نے مشرق وسطیٰ سے باہر امریکیوں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ خطے میں اور اس کے ذریعے سفر سے پہلے دوبارہ سوچ لیں
ویڈیو میں خاندان کے افراد خوشی سے روتے اور ایک دوسرے کو گلے لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ایرانی عوام اور مسلح افواج نے مشکل حالات میں ملک کا دفاع کیا، باقر قالیباف
واشنگٹن کے اقدامات کے نتائج عالمی معیشت، توانائی کی منڈی کو بھگتنا پڑیں گے
حادثے کی حتمی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی
متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے امدادی کیمپ، امدادی تقسیم کے مراکز اور بحالی کی کوششیں جاری ہیں
طالبان رجیم کی ناقص حکمرانی نے افغانستان کو نارکو ٹیررزم اور خطے میں بڑھتے جرائم کا مرکز بنا دیا ہے
حملوں سے رہائشی عمارتوں اور دیگر شہری تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا
عوام کے ٹیکس کو جھونک کر مودی اپنی 12 سال کی کھوکھلی معاشی پالیسیوں پر پردہ ڈالنے میں مصروف ہے
رائٹرز نے خبر دی تھی کہ حوثی تجارتی جہازوں پر فیس عائد کرنے کی تجویز پر غور کر ر ہے ہیں
پروجیکٹائل نے انجن روم کو نقصان پہنچایا
ایران کی خاتم الانبیا بریگیڈ کے اعلیٰ کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ جارحیت کرکے بچ نکلنے کا دور ختم ہوچکا ہے
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے ہفتے کے اختتام تک کسی بھی وقت کیے جا سکتے ہیں
امریکی فوج کے مطابق پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا دی
سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور حماس دونوں پر زور دیا کہ وہ طے شدہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کریں
سری لنکا میں 2019 میں دھماکوں میں 279 افراد ہلاک، 500 زخمی ہوئے تھے، مقدمہ سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف درج کیاگیا تھا
آبنائے ہرمز سے کمرشل جہازوں کی آمد ورفت بدستور کھلی ہوئی ہے اور ایران کا کنٹرول نہیں ہے، امریکی فوج
ایران کے پاس تھوڑی بہت صلاحیت باقی ہے لیکن جلد ہی وہ بھی نہیں رہے گی، امریکی صدر
یہ کوششیں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول کی راہ ہموار کریں گی اور فلسطینی ریاست قائم ہوگی، شہباز شریف
ایران نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز روک دیے گئے جبکہ 4 جہازوں نے روٹ تبدیل کردیا
واقعے کے پیچھے محرکات کے حوالے سے اس وقت کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، پولیس
جنگ کے آغاز سے اب تک روس کے 15 لاکھ سے زائد فوجی مارے گئے ہیں، یوکرین کے صدر کا دعویٰ
اسرائیل فوج کے اس بیس میں فوجیوں پر فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک سمیت قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام ہے
ابھیجیت دیپکے نے دعویٰ کیا کہ انھیں اور والدین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
روسی حملے میں کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا
ملزم یا ایرانی حکام کی جانب سے ان الزامات پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
دس سال قبل بھی کوماموتو میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں 275 افراد جان سے گئے تھے
امریکا یا متعلقہ بحری کمپنیوں کی جانب سے ایران کے ان دعوؤں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے
ایران اور امریکا کے درمیان جاری معلوماتی اور میڈیا جنگ کے باعث دونوں جانب سے مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں
وزیر اعظم پیڈرو سانچیز وزیر داخلہ فرنانڈو گرانڈے کے ساتھ جمعہ کو سیوٹا کے دورے پر آئیں گے
امریکی فوج کے مطابق اس اہم بحری گزرگاہ کے لیے اصل خطرہ ایران سے وابستہ حملے اور دھمکیاں ہیں
برطانیہ نے اکروتری میں 1950 کی دہائی سے مستقل اڈہ قائم کر رکھا ہے
ایرانی میڈیا نے ان اہلکاروں کی شناخت یا تدفین کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کیں
سکیورٹی خدشات اور علاقائی کشیدگی کے پیش نظر فضائی کمپنیاں صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہی ہیں
کویت یا امریکا کی جانب سے ایرانی دعوؤں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی
افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر پاکستان کی بمباری بھارت کیلئے ایک واضح پیغام ہے
ٹرمپ انتظامیہ نے2025 کے وسط سے افغانستان کیلئےتمام امریکی امداد بند کررکھی ہے
اردنی پارلیمنٹ کے اجلاس میں بھی اس معاملے پر کشیدگی دیکھنے میں آئی