صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران پر انتخابات سے پہلے ممکنہ حملے کے معاملے پر نیتن یاہو اور اسرائیلی فوجی قیادت کے درمیان اختلافات سامنے آئے ہیں
ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے سوا امریکا کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا، امریکی صدر
اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا
مشرقی ریجن اور الخرج گورنریٹ میں خطرے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا تھا
طوفان کے خطرے کے پیش نظر دہلی میں قومی بحران انتظامی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا
انتخابی عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوگا اور رات 10 بجے تک جاری رہے گا
برازیل میں 1980 کے بعد پہلا موقع ہے کہ پہلے مرحلے میں دوسرے نمبر پر رہنے والا امیدوار دوسرے مرحلے میں صدر منتخب ہوا
اس منصوبے کے تحت سعودی خام تیل سنگاپور کے جزیرے جورونگ میں زیرِ زمین چٹانی ذخیرہ گاہوں میں رکھا جائے گا
یہ واقعہ عراق کے علاقے الفاو سے جنوب مشرق میں 63 بحری میل کے فاصلے پر پیش آیا۔
سزائے موت پانے والوں کی شناخت حسین عبداللہ المعتوق، حسن عبدالہادی حاجیہ اور عبدالرضا حیدر دہقانی کے نام سے ہوئی
ادارہ اسرائیل اور اس کے شہریوں کی سلامتی کے لیے کام کرتا ہے اور اسے سیاسی بحث میں نہیں گھسیٹنا چاہیے
خاتون نے دھمکی دی کہ مرد کو ساتھ لیکر آئے گی۔ چند گھنٹے بعد آتش گیر مائع سے بھری بالٹی لائی اور اس شخص پر الٹ دی
دونوں سیاح نے اتوار کی صبح پیراگلائیڈنگ شروع کی دوپہر 3 بجے تقریباً 2 ہزار 700 میٹر بلندی پر حادثہ پیش آیا
حوثیوں نے عسکری محاذ پر دندان شکن جواب پانے کے بعد اب سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا سہارا لیا ہے
امریکی فوج نے ایران کے خلاف بڑے حملوں کے منصوبے تیار کر رکھے ہیں
سی سی ٹی وی ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے شوہر کو حراست میں لیا
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو اپنے خلاف منفی پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کردیا
ایران مصر کو خبردار کرچکا تھا کہ کوئی بھی ملک یمن جنگ میں شامل ہوتا ہے تو اس سے جنگ کا دائرہ بہت دور تک پھیل جائے گا
امریکا گزشتہ دو برس سے مذاکرات اور اپنی شرائط مسلط کرنے کے درمیان فرق نہیں کر پا رہا ہے، ترجمان اسماعیل بقائی
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطے کیے
سی این این کے مطابق بعض موجودہ اور سابق امریکی عہدیداروں کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں
جھیل پر مقامی اور مہاجر فلیمنگوز کی موجودگی حیاتیاتی تنوع کے حوالے سے اہم ہے
ایران کے معاملے پر سیاسی قیادت اور فوج کے درمیان اختلافات سے متعلق رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، بیان
گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ آب پاشی کے نظام، کاروبار اور بنیادی خدمات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
فضائی حملوں میں مجموعی طور پر 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں
یحییٰ سریع کے دعوے کے مطابق حوثیوں نے متعدد بیلسٹک میزائل داغے، جو اپنے اہداف پر درست انداز میں لگے
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران کے ساتھ ملاقات اسی سفارتی عمل کا حصہ ہے
آج سے 20 سال قبل اولیوریڈلے کچھوا پاکستان میں بڑی تعداد میں ملتا تھا
ملزمہ نے ایک تیسرے شخص سے مبینہ طور پر پوچھا کہ کیا وہ یہودی ہے
یہ ملاقات مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح پر ہونے والے پہلے مذاکرات ہوں گے
عراقی وزیر دفاع نایف الشمری نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قائم مقام ناظم الامور اسٹیون فیگن سے ملاقات کی
امریکی صدر نے نیتن یاہو کو ان کے عرفی نام ’بی بی‘ سے مخاطب کرتے ہوئے انہیں ایک غیر معمولی جنگجو وزیراعظم قرار دیا
سعودی عرب میں تیل کی اہم تنصیبات پر مسلسل حملوں کے خدشات کے باعث سرمایہ کار محتاط ہیں
ایران بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر مختلف امکانات کے لیے تیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
اردنی حکام نے حملے کو انتہاپسند دہشت گردی قرار دیا ہے
حادثے میں کرین آپریٹر زخمی ہوگیا، تاہم ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے
حوثی ترجمان کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے سعودی فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور اسلحے کے ذخائر کو بھی نشانہ بنایا
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ سے پہلے دو یا زیادہ افراد کے درمیان جسمانی جھگڑا ہوا تھا
تینوں رکن ممالک اور ایران کے درمیان موجودہ کشیدگی کے دوران پہلا اعلیٰ سطحی براہِ راست رابطہ ہوگا
امریکی صدر نے اوباما کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور 2015 میں ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے پر اعتراض کیا
مربوط کارروائی میں طالبان رجیم کو جانی و مالی نقصان پہنچا
بھارتی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ارکان نے بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
شہریوں کو سفری اور ٹرانسپورٹ مشکلات کے باعث پولنگ کا وقت دو گھنٹے بڑھا گیا
نتائج کے اعلان کے بعد بلغراد سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا
ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ
حوثیوں کے اہم کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، انتظامی تنصیبات، مورچوں اور جنگجوؤں کے اجتماعات کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان
اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
یہ فیصلہ سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حوثی میزائلوں اور ڈرون حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔
انکی واپسی ایسے وقت میں ہوئی جب ملک میں سیاسی حالات غیر یقینی اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر بحث جاری ہے
یوکرینی فوج نے سروس کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسے جارحانہ کارروائیوں کے لیے استعمال کیا; ایلون مسک