صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سگنلنگ نظام میں خرابی کے باوجود ٹرین کو معمول کی رفتار سے سفر جاری رکھنے کی اجازت دی گئی
صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر تازہ حملوں کا عندیہ دیا ہے
کویتی نائب وزیراعظم کے قتل کی سازش کے الزام پر 3 افراد کو سزائے موت سنائی گئی جن کا مبینہ طور پر ایران سے تعلق تھا
امریکا ہمارا اہم شراکت دار ہے، اسرائیلی وزیراعظم
قبل ازیں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی بھی امریکی توجہ میں کمی پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں
ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوج کے افسر کی شناخت 21 سالہ کیپٹن الیاف حائم تزاپالاموس کے نام سے ہوئی
اسی ریلوے لائن پر رواں سال جنوری میں بھی دو تیز رفتار ٹرینوں کا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں 46 افراد ہلاک ہوئے تھے
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کے لیے صرف مذاکرات کافی نہیں ہیں
ممکنہ حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے
نوجوانوں کے احتجاجی مظاہرے فرانس، اٹلی، بیلجیم اور البانیہ سمیت مختلف یورپی ممالک تک پھیل گئے
قطر کی جانب سے نئی تجویز ایسے وقت میں پیش کی گئی ہے جب جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی توانائی کی منڈی میں قیمتوں کے رجحان پر توجہ بڑھ گئی ہے
آئی اے ای اے ایران کے جوہری پروگرام کی نگرانی اور جوہری مواد کے پُرامن استعمال کی تصدیق کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے
شام نے اپنے جنوبی علاقوں پر اردن کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول خلاف ورزی قرار دیا تھا
مودی سرکار کے مسلم مخالف اقدامات بھارت کے نام نہاد آئینی ڈھانچے اور اقلیتوں کے تحفظ کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں
افغانستان میں طالبان رجیم کے سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعووں پر سوالات اٹھنے لگے
ٹرمپ کے جواب سے فوجی کارروائیوں کے دوبارہ شروع ہونے یا جاری رہنے کے امکان کو مکمل طور پر خارج نہیں کیا جاسکتا
اسرائیلی انتخابی کمیٹی کے مطابق ووٹر ٹرن آؤٹ 77.7 فیصد رہا، جو تقریباً تین دہائیوں میں بلند ترین شرح قرار دیا گیا ہے
واشنگٹن کی سفارت کاری کے لیے حقارت ایک بار پھر واضح ہوگئی ہے، اسماعیل بقائی
سعودی سول ڈیفنس نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر جدہ اور ینبع کے علاقوں میں ہنگامی الرٹس جاری کیے تھے
اس تخمینے میں ایران کے حملوں سے متاثر ہونے والے امریکی فوجی اڈوں کی مرمت کے اخراجات شامل نہیں ہیں
ذرائع کے مطابق وہ فلوریڈا میں اپنے بھائی ایڈوارڈو بولسونارو سے بھی مل چکے ہیں
اسرائیل کی انتخابی تاریخ میں آج تک کوئی بھی سیاسی پارٹی سادہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی ہے
متاثرہ طیارے کو حفاظتی معائنے اور ضروری مرمت کے لیے عمان ایئرپورٹ پر گراؤنڈ کردیا گیا ہے
ایگزٹ پول میں نیتن یاہو کا اتحاد معمولی برتری حاصل کرتا دکھائی دے رہا ہے
کنیسٹ کی 120 نشستوں کے لیے الیکشن میں آج مجموعی ٹرن آؤٹ 66.7 فیصد تک پہنچ گیا
اسرائیل میں جاری الیکشن میں آج پولنگ اسٹیشنز پر غیرمعمولی گہمامی دیکھی گئی
بدر البوسعیدی نے خلیجی سلامتی پر آٹھوں ممالک کا اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ایسا اجتماع 1976 کے بعد نہیں ہوا
پولیس نے مبینہ منی لانڈرنگ تحقیقات میں فلیویو بولسونارو کو 24 گھنٹوں کے اندر پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا
ملزمان میں 24 سالہ محمّد عبد الکریم اور 24 سالہ نعمان اسغیر شامل ہیں
قطر دنیا کے اہم مائع قدرتی گیس برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے جبکہ ایران بھی گیس کے بڑے ذخائر رکھتا ہے
دونوں رہنماؤں کی ملاقات گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی
حوثیوں کے ریاض میں داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا، سعودی فوج
ملزم کو ماضی میں بھی کئی مرتبہ گرفتار کیا گیا، تاہم وہ مبینہ طور پر رہا ہوگیا یا حراست سے نکلنے میں کامیاب رہا
مودی نے فوت شدہ سوامی کے ہولوگرام سے اپنے مستقبل کے منصوبوں کے لیے آشیرباد مانگا
سعودی عرب خطے میں سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے پُرعزم ہے اور اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، ولی عہد
جہاز اپنی نگرانی کا نظام بند کر کے ممنوع علاقے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ بارودی سرنگ سے ٹکراگیا؛ ایرانی فوج
سعودی مال بردار فوجی طیاروں کو نجران اور خمیس مشیط میں بیلسٹک میزائل حملے میں جبکہ ریاض میں وزارت دفاع کو نشانہ بنایا
اس ملاقات میں پڑوسی ممالک کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور آبنائے ہرمز کی سلامتی کے تحفظ پر گفتگو ہوئی
برطانوی پولیس کے مطابق دونوں ملزمان برطانوی شہری ہیں اور ان پر الگ الگ نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں
کم از کم تین افراد کو شدید چوٹیں آئیں اور ایک کی حالت تشویش ناک بتائی گئی
اردنی حکومت کے مطابق یہ حملے پیر کے روز کیے گئے اور ان کا مقصد چرچ پر ہونے والے مہلک حملے کا جواب دینا تھا
مصر اور اس کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کی حمایت کا اعلان کیا ہے
سوڈان میں جاری لڑائی کے دوران مختلف علاقوں میں فضائی اور ڈرون حملوں کے باعث شہری آبادی کو مسلسل خطرات کا سامنا ہے
پاسداران انقلاب خلیج فارس کے ساحلی علاقوں، جزائر اور آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے، علی عبداللہی
تیل بردار جہازوں پر ایرانی حملوں کی لہر کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 117 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی تھی
فرانس میں ملک بھر میں تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار افراد سڑکوں پر نکلے
ایران نے حزب اللہ کو اپنی فوجی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے کروڑوں ڈالر فراہم کیے ہیں
انتخابی دن ملک بھر میں قومی تعطیل ہوتی ہے تاکہ شہری آسانی سے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرسکیں
ٹرمپ نے یہ اعلان انتخابات سے تقریباً ایک ہفتہ قبل کیا ہے