صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حوثی ترجمان کے مطابق گروپ کی کارروائیوں کا ہدف تیل کی تنصیبات اور فوجی اڈے ہوتے ہیں
لتھوانیا، لٹویا اور ایسٹونیا ان ممالک میں شامل ہیں جنہیں یہ پیغام دیا گیا
جھوٹی کالز کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی
خطے کے ممالک نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ کھولنے میں مدد فراہم کی ہے، انٹرویو
بقائی کا یہ بیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خصوصی نمائندہ مائی ساتو کی رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے
طویل فوجی مداخلتوں کی مخالفت کا مطلب یہ نہیں کہ فوجی طاقت کے استعمال کو مکمل طور پر مسترد کردیا جائے، انٹرویو
آگ سے پیدا ہونے والے باریک ذرات PM2.5 کی قلیل مدتی نمائش سے ہونے والی اموات میں نمایاں اضافہ ہوا
واشنگٹن نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق تعاون محدود کرنے کی دھمکی بھی دی تھی
ملزم کو مبینہ طور پر معلومات کے بدلے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں کی گئیں
دو عرب سیاسی اتحادوں نے توقعات کے برعکس مجموعی طور پر 19 نشستیں جیت لیں
عدن انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوبارہ پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین بھی بریفنگ میں شامل تھے
آئندہ چند روز کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے
دشمن نے ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی ، ترجمان پاسداران انقلاب
اسرائیلی الیکشن میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز اور خطرناک عمل ہے، ترجمان قطری وزارت خارجہ
وسطی ترکیہ میں واقع منفرد چٹانی ساختوں والا سیاحتی مقام کاپاڈوشیا یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں بھی شامل ہے
ایک ہی کمرے میں 18 قیدی بند تھے جن میں سے ایک نے دل کا دورہ پڑنے کا ڈراما کیا
خاتون تقریباً 40 سال سے جنوبی ہالینڈ کے بیکسے برگن سفاری پارک میں کام کر رہی تھیں
ایک ٹرین کے رکے ہونے کی اطلاع کے باوجود دوسری ٹرین کو معمول کی رفتار سے سفر کی اجازت دی گئی
یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملے میں 3 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
گوریونوف مشین گنوں کے گولہ بارود کو طبی آلات ظاہر کرکے سوڈان کے شہر پورٹ سوڈان منتقل کرنے کی تیاری کی گئی تھی
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر دوبارہ بڑے حملوں کے امکان پر غور کر رہے ہیں۔
ان جہازوں نے وہ راستہ اختیار کیا جس پر پابندی ہے اور عملے نے انتباہ کو بھی نظرانداز کیا، پاسداران انقلاب
روس پہلے بھی ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے ہاں محفوظ رکھنے اور جوہری تنازع کے حل میں مدد دینے کی پیشکش کر چکا ہے
پولیس نے نجی اسپتال اور ایک لیبارٹری کو سیل کرکے 14 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
جاسوس ڈرون کا مقصد خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقوں میں ایران کے فضائی دفاعی نظام کی نشاندہی کرنا تھا
حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے اور اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا، نعیم قاسم
ایرانی حکام کے اس دعوے پر امریکی حکام کا ردعمل یا ڈرون کی شناخت کی آزادانہ تصدیق بھی فراہم کردہ رپورٹ میں شامل نہیں ہے
سعودی وزیر دفاع کی ایرانی صدر کا ہاتھ چومنے کی وائرل تصویر اے آئی کی مدد سے تبدیل کی گئی ہے
بن گویر کا یہ مطالبہ اسرائیلی حکومت کے بعض وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد سامنے آیا ہے
ایرانی قیادت نے قومی اتحاد اور پائیدار سکیورٹی کو بھی ملکی مفادات کے تحفظ کے لیے اہم قرار دیا ہے
سینٹ کام کے مطابق آبنائے ہرمز کے تمام بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ راستوں سے سمندری بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں
ایجنسی کے مطابق متاثرہ جہاز عمان کے ساحلی علاقے خصب سے تقریباً 9 ناٹیکل میل، یعنی 17 کلومیٹر شمال میں دیکھا گیا
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی کو ایک خط بھیجا تھا
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور خطے سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات اب بھی مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہے ہیں
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے اور سفارت کاری کے ذریعے اس کے جوہری پروگرام کو محدود کیا جا سکتا تھا، بیان
امریکی صدر کے مطابق بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث ایرانی ڈرون ساز ادارے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے میں دشواری محسوس کررہے ہیں
حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور متاثرہ عمارت سے باہر کسی آلودگی کی اطلاع نہیں ملی
میزائل داغے جانے کے وقت، اس کے ممکنہ ہدف، یا واقعے میں کسی جانی و مالی نقصان کی تفصیلات نہیں دی گئیں
بھارت کا بڑھتا فراڈ نیٹ ورک عالمی سطح پر مالی جرائم، ڈیجیٹل فراڈ اور منظم جرائم پیشہ سرگرمیوں کے پھیلاؤ کو ظاہر کرتا ہے
تین آبدوزوں کی بیک وقت تعیناتی نے برطانیہ کی دفاعی تیاریوں کے بارے میں بحث کو جنم دیا ہے
90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد نیتن یاہو سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
نائب صدر جے ڈی وینس نے محسن رضائی کو خط بھیجا ہے، امریکی اخبار
یہ فوجیوں، ریزرو اہلکاروں، پولیس ملازمین، قیدیوں، اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے ووٹس ہیں جو 15 نشستوں کے برابر ہیں
شمالی کوریا کے حکمراں نے فوجی کمانڈرز کو جنگی تربیت کو مکمل بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا
تقریباً 20 ملین گھرانوں کو توانائی کے اخراجات کے لیے 100 پاؤنڈ فی گھرانہ دیے جائیں گے
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے میں بھی 3 بھارتی شہری مارے گئے؛ وزارت خارجہ کی تصدیق
موساد نے 13 جون 2025 کو ایران کی سرزمین سے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کی تھیں
قطر کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو باقاعدہ امن معاہدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی ہی حکومت سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا