20 بہترین بلے بازوں میں پاکستان کے محمد حفیظ اور عمرر اکمل شامل ہیں تاہم ان کا نمبر بھی 18واں اور 20واں ہے۔