- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
سلمان خان ایک بار پھر ’’بگ باس ریئلٹی شو‘‘ کی میزبانی کریں گے
ممبئی: سلمان خان ایک بار پھر ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 11 کی میزبانی کررہے ہیں اور اس بات کا اعلان خود دبنگ خان نے کیا۔
مشہور ریئلٹی ٹی وی شو بگ باس کو بھارت میں کافی پذیرائی حاصل رہی ہے اوریہی وجہ ہے شو کے 10 سیزن انتہائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوچکےہیں جب کہ گزشتہ 7 سال سے شو کی میزبانی کے فرائض دبنگ خان انجام دے رہے ہیں اور صرف یہی نہیں بلکہ شو کے گیارہویں سیزن کےلیے سلمان خان نے حامی بھرلی ہے اور سلومیاں کے مداح ایک بار پھر انہیں بگ باس ریئلٹی شو کی میزبانی کرتے ہوئے دیکھیں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : دبنگ خان نے بگ باس کی انتظامیہ کوکھری کھری سنادی
بگ باس شو سیزن 11 کی میزبانی کا اعلان خود سلمان خان نے کیا جب کہ شو میں شامل ہونے کے لیے سیزن 10 کا طریقہ کار اپنایا گیا ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ شو میں شامل ہونے کے لیے انٹریز بھیجنا شروع کردیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔