صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی رفتاراعداد وشمار سے کہیں زیادہ سست ہوسکتی ہے جس کے اثرات آنے والے مہینے میں سامنے آئیں گے، ماہرین
اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے 918.4 ملین ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 823.7 ملین ڈالر موصول ہوئے
100 ملین امریکی ڈالر سے زائد مالیت کے تنازعات کو ہائی کورٹ کے کمرشل بینچ بھیجا جائے گا
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی
خطے میں بڑی جنگ کے خطرات ٹلتے ہی عالمی مارکیٹ میں مثبت ردعمل، تیل کی قیمتیں نیچے آ گئیں
8 اپریل کو 1.3 ارب ڈالر کا یورو بانڈ ادا کر دیا گیا، دیگر یورو بانڈز پر 126 ملین ڈالر سود کی ادائیگی بھی کردی گئی
بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثوں تک رسائی دی جائے گی، کرپشن کم کرنے کے لیے 10 بڑے محکموں کی نشاندہی کا فیصلہ
ابھی تک زرمبادلہ کے ذخائر پر کوئی فرق نہیں آیا، محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
دورے سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی وفاقی وزیر توانائی سے ملاقات بھی ہوئی
سونے کی قیمتوں کے برعکس بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹس میں چاندی کی قیمتیں آج مستحکم رہیں
پنجاب حکومت نے نیسپاک سے فائنل رپورٹ 30 اپریل تک طلب کر لی
آج منگل کے بازار حصص میں صبح ہی سے مندی کا رجحان غالب
قیمتوں کے موجودہ نظام میں تبدیلی توانائی اور معیشت کیلیے خطرناک ہوسکتی ہے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یقین ہے کہ یہ اقدامات آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری لائیں گے
سرکاری و نجی دفاتر دوپہر تین، بینک چار، ہول سیل مارکیٹس 7 اور شادی ہالز و پارکس کے اوقات 11 بجے تک مقرر کیے جائیں
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 687ڈالر کی سطح پر آگئی
پورٹ پر بڑھتی ہوئی سرگرمیاں اس کی اسٹریٹجک اہمیت کا واضح ثبوت ہیں، وزیر بحری امور
شراکت داری پر مبنی سرمایہ کاری کاروبار کو فروغ دیتی ، معیشت کو مستحکم بناتی ہے
افغانستان سے روئی کی درآمد بحال ہونے سے قیمتوں میں کمی بھی متوقع ہے
گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوا تھا
دسمبر 2025 تک قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار 400 ارب روپے تک پہنچ گیا، ذرائع
اسلامی فنانس کمپنیوں کے لیے رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف کروا دی گئی
مارکیٹ میں سپلائی کی کمی اور ڈسٹری بیوٹرز کو مہنگا مال ملنا زائد قیمت پر فروخت کی بنیادی وجوہات ہیں، چیئرمین ایسوسی ایشن
ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کرایے تاحال زیادہ، شہری پریشان
ایران اور امریکا اسرائیل جنگ سے دنیا کی معیشت ہل گئی ہے
اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے
پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کی نسبت بہتری آئی ہے، گزشتہ سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 3.9 فیصد رہی، بلومبرگ
حکومت مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی اور بچت کے دیگر اقدامات پر صوبوں سے مشاورت کر رہی ہے
رمضان کے بعد مسلسل دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ، کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
پیٹرولیم پر ٹارگٹڈ سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا گیا ہے، دوست ممالک کے قرض رول اوور کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے، ذرائع وزارت خزانہ
قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں گزشتہ دنوں سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے
کئی چھوٹے ماہی گیر کشتیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہو گئے، گھروں کا نظام شدید متاثر ہونے لگا، ترجمان
دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے دوران صرف 3 ماہ میں 2,164 گیگاواٹ ضافی بجلی استعمال کی گئی، پاور ڈویژن
پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں زرعی اور صنعتی شعبوں کی شرح نمو میں کمی آئی
مقامی قرضے 55 ہزار بیرونی قرضے 26 ہزار ارب ہیں، اسٹیٹ بینک پارلیمنٹ سے بل پاس کراکر ملک کی دھجیاں اڑا رہا ہے، حکام
گزشتہ ہفتے پیٹرول پر 95 روپے فی لیٹر اضافہ روک دیا گیا تھا، اس بار سبسڈی نہ دینے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا گیا
علاقائی صورتحال کے پیش نظر بندرگاہوں پر ٹرانس شپمنٹ کارگو میں اضافہ ہوا ہے
مضبوط پیداواری صلاحیت اور بڑھتی ہوئی طلب کے ساتھ پاکستان کی آٹو صنعت سرمایہ کاری کے لیے کلیدی شعبہ بنتی جا رہی ہے
ایندھن کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے مزید 200ارب کی مالیاتی گنجائش نکالنے کیلیے صوبوں سے بات چیت کی جا رہی ہے
عالمی مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر پر آگیا
اضافی پینلز سے بننے والی بجلی پر دیا جانے والا ریلیف مکمل طور پر ختم کر دیا گیا
آئی ایم ایف کا دباؤ، مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور درآمدی رکاوٹوں سے محصولات متاثر
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی بڑھ سکتی ہے، وزارت خزانہ کا آؤٹ لک جاری
بندرگاہی آپریشنز، انجینئرنگ، ٹیکنالوجی، مالیات، بحری تعلیم اور معلومات کے تبادلے کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا
آئندہ ریویو میں کارکردگی کی بنیاد پر آئی ایم ایف کی جانب سے نئی قسط کے اجرا کا فیصلہ کیا جائے گا، ذرائع
حکومت نے مالی نظم و ضبط بہتر بنانے اور بجٹ فیصلوں میں تاخیرکم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کو یقین دہانی بھی کرادی
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن بھی سونا 4800 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا
فن وولیوشن کی شمولیت سے کم سہولت یافتہ طبقات کے لیے باضابطہ کریڈٹ تک رسائی مزید وسیع ہوگی
شمسی توانائی ، تھر کول ،ہائیڈرو منصوبوں میں پیشرفت سے درآمدی ایندھن پر انحصار کم
درجہ حرارت میں کمی اور بارشوں کے باعث کپاس کی کاشت معطل