صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یکم مارچ کو جیٹ فیول کی قیمت فی لیٹر 188 روپے تھی اور اب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے
تین ماہ کے لیے خصوصی رعایت 24 مارچ سے 21 جون 2026 تک نافذ العمل ہوگی، وفاقی وزیر تجارت
یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول کی قیمت میں 283 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے
گزشتہ 24 دنوں میں کراچی پورٹ پر ٹرانس شپمنٹ میں زبردست اضافہ ہوا جو پورے سال کے برابر ہے
عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4445 ڈالر پر آگیا
کنواں کی کھدائی دسمبر 2025 میں شروع کی گئی، ترجمان او جی ڈی سی ایل
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی سربراہی میں وفد میں پاکستان کے ڈبلیو ٹی او کیلئے مستقل مندوب علی سرفراز بھی شامل ہیں
ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب کی کٹوتی پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ذرائع وفاقی وزارت خزانہ
کراچی پورٹ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 65 ہزار 476 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا، پورٹ حکام
عوام کی سہولت کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی وافر سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، اسحاق ڈار
پی ایس ڈی پی میں شامل تمام ترقیاتی منصوبوں کے بجٹ میں 10 فیصد کمی کی جائے گی
جدید جیو اسٹیئرنگ اور ای ایس پی ٹیکنالوجی کے باعث اس کنویں کی پیداوار دیگر کنوؤں کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہے
وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یہ کلیمز وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے فراہم کیے گئے ہیں
پاکستان نے یومیہ بنیاد پر 7.86 ارب روپے کا نیا قرضہ لیا اور پاکستانی کرنسی میں نئے قرضوں کی مالیت 1904 ارب روپے ہے
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے کوئٹہ میں ایکسپوسینٹر کی تعمیر کے لیے فنڈز مختص کرنے کی منظوری دیدی
گزشتہ روز بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
صنعتی صارفین کو ملٹی سلیب ٹیرف ڈھانچے میں شامل ہونے کا اختیار دیا جائے گا
حال ہی میں چینی قونصل جنرل سن یان نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اہم دورہ کیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کی کمی سے 280روپے 27پیسے کی سطح پر بند ہوئی
عالمی حالات، ذخائراور سپلائی چین کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے تاکہ بروقت اورمؤثر فیصلے کیے جاسکیں، محمد اورنگزیب
یہ اقدام ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے میں غیریقینی عالمی حالات کے دوران اے ڈی بی کے مؤثر کردار کا تسلسل ہے، اے ڈی بی
وزیراعظم پیٹرولیم سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے اور راشن بندی ایپ پر صدرمملکت کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع
اطلاق 28 فروری 2026 تک درآمد کی گئی چینی پر ہوگا
بڑے شاپنگ سینٹرز، ٹیکسٹائل اور چمڑے کے کاروبار سے وابستہ افراد اور ریسٹورنٹس شامل
ضلعے میں گنے کی کاشت میں پہلے ہی اضافے کا رحجان ہے ،اس کے باوجود ایک اور شوگر ملز قائم ہونے اطلاعات زیرگردش ہیں
تربیت کا مقصد اوگرا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے مؤثر استعمال سے متعلق آگاہی دینا تھا
پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے بازار حصص میں تیزی کا رجحان ہے
مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال کے پیش نظر جیٹ فیول کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے
عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت اچانک 436 ڈالر کی بہت بڑی کمی کے بعد 4 ہزار 250 ڈالر کی سطح پر آگئی
جدید گاڑیاں پاکستانی صارفین کے لیے زیادہ موزوں اور معاشی طور پر فائدہ مند انتخاب بنتے جارہے ہیں، ماہرین
رواں مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد بیرونی مالی ضروریات کا سامنا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وڈیو لنک پر اجلاس میں ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا
نئی قیمت 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی
حالیہ ہفتے میں 18 اشیا مہنگی جبکہ 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور 24 اشیا کی قیمت میں استحکام رہا
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جنگ کے باعث پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ
ہرمز کے راستے 20 ملین بیرل تیل روزانہ گزرتا ہے، تیل کی ترسیل میں رکاوٹ سے قیمتیں فوراً بڑھ سکتی ہیں، رپورٹ
نوٹی فکیشن جاری، کارگو کی تفصیلات میں ایچ ایس کوڈ، اشیا کی وضاحت اور مقدار بتانا لازمی قرار
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی بھی سستی ہوگئی
خودکار کوڈنگ پلیٹ فارمزمیں خامیاں فری لانسرز کیلیے خطرات کا باعث، ماہرین
منصوبے کے تحت توانائی، زراعت اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے گا
دو طرفہ تعاون تکنیکی جدت اور طبی تحقیق کے ذریعے صحت کے مسائل کے حل میں مدد گار ثابت ہوگا
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ملک میں چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا
کمپنی لا کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 66 نوٹس جاری کردیے گئے، ترجمان ایس ای سی پی
علاقائی چیلنجز کے باوجود مستحکم کرنٹ اکاؤنٹ پاکستان کی پائیدار معاشی بحالی کیلئے اہم سنگ میل ہے، مشیر خزانہ
ترسیلاتِ زر سہارا، درآمدات میں اضافے، برآمدات میں کمی سے بیرونی شعبہ کمزور
بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا ’’پٹرول بم‘‘ پاکستان کی معیشت پر شدید اثر ڈال رہا ہے
ٹیکسٹائل ملوں نے مقامی کاٹن مارکیٹس سے روئی کی خریداری شروع کردی ہے
اجلاس میں علاقائی کشیدگی اور عالمی نرخوں میں اتار چڑھائو کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
غیر مجاز غیر ملکی سرمایہ کاری پلیٹ فارمز کے بجائے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کریں، ایس ای سی پی
سرکاری حکام کے مطابق گیس سیکٹر کا مجموعی سرکلر ڈیٹ 3400 ارب روپے سے تجاوز کر چکاہے