US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میچ اتوار 14 ستمبر کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ٹکٹس کی تقسیم کا مقصد ملازمین کو ہائی پروفائل میچز کے لائیو ایکشن کو دیکھنے کا موقع دینا ہے
7 نصف سنچریاں اسکور کی گئیں
عمانی بیٹرز پاکستانی بولر کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔ پوری ٹیم 16.4 اوورز میں 67 بنا کر ڈھیر ہوگئی
ضروری ہے کہ پلیئرز اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور اس کے مطابق کارکردگی دکھائیں، ہیڈ کوچ
حکومت نے یوکرین کو ایک بلین ڈالرز جبکہ غزہ کو صرف 130 ملین ڈالرز امداد دی ہے، عثمان خواجہ
نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو بھارت میں مقابلے کی دعوت دی تھی لیکن پہلگام واقعے کے بعد یہ دعوت واپس لے لی تھی۔
ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران کپتان کو گردن کے گرد پٹی باندھے دیکھا گیا۔
بی سی سی آئی لیجنڈری کرکٹر کو راجر بنی کی جگہ اپنا اگلا صدر مقرر کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
سخت دباؤ اور تنقید کے بعد پنجاب کنگز نے اپنی پوسٹ پر کمنٹس کا سیکشن ہی بند کردیا۔
پاکستانی ٹیم پہلا میچ بھارت کے خلاف 18 سمتبر کو کھیلے گی۔
واڈا کی جانب سے مزید تصدیق کے بعد یہ واضح ہوگیا کہ پاکستان اب کسی اضافی نگرانی کے تحت نہیں رہا۔
خواتین کوہ پیما ٹیم نے ثابت کردیا ہمت وحوصلہ پہاڑ کی چوٹی سے بالا تر ہے، مریم نواز
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے 13 ٹی ٹوئنٹی میچز میں سے 10 میں بھارت جبکہ تین میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔
مہم میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے خواتین کوہ پیما شامل تھیں۔
پاکستان روٹیشن پالیسی اپنانے کے بجائے اپنے تمام اہم ہتھیاروں کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے۔
لاہور آمد کے بعد جنوبی افریقی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کیا گیا
یوکرین پر حملے کے پاداش میں روس پر بھی کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی لگائی گئی تھی؛ ہسپانوی وزیرکھیل
دوسرے دن کھیل کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کیا جائے گا
بنگلادیش نے 144 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا، کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے
بابر اعظم اپنی مستقل مزاجی کی وجہ سے آج دنیا کا بہترین کرکٹر ہے، پیٹرسن
ایونٹ سری لنکا میں 15 سے 27 ستمبر تک منعقد ہوگا
لیگ کی انتظامیہ 2027 سے مزید دو ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ بھی رکھتی ہے۔
اس فیصلے سے ہوبارٹ کو سیریز میں لگاتار دو ون ڈے میچز کی میزبانی مل گئی۔
کمنز جولائی میں دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد سے کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔
انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی بھی نمائندگی کی۔
اعتزاز حسین ناروے کے مولڈے فٹبال کلب میں ایرلنگ ہالینڈ کے ساتھ فٹبال کھیل چکے ہیں۔
افغان ہیڈ کوچ نے تسلیم کیا کہ کچھ ڈراپ کیچز بھی ہمارے حق میں رہے۔
دو روزہ مقابلوں میں اعصام الحق اور عقیل خان ڈبلز مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
درخواست گزار سنجے راوت و دیگر کے کیس پر آئندہ سماعت اگلے جمعہ 19 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ 14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے۔
جنوبی افریقہ ٹیم 7.5 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بناچکی تھی۔
بنگلہ دیش کی ٹیم لگاتار تین ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر ایونٹ میں آئی ہے۔
جیڈ اسپینس نے اپنا پروفیشنل کیریئر مڈلزبرو کلب سے شروع کیا
جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے گروپ اے کے میچز کو پہلے ہی ایک دن کے لیے موخر کیا گیا تھا
راشد خان بڑے بھائی کی نماز جنازہ میں شریک نہیں ہو سکے تھے
بھارت نے 58 رنز کا ہدف پانچویں اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا
دو اہم کھلاڑیوں کی واپسی سے انگلینڈ ٹیم کو تقویت ملے گی
ون ڈے کی بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے
پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم کرے گا
انہیں یہ سزا گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار واقع پر دی گئی
اسد واحد نے ایف ٹی آر کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 208 عالمی شہرت یافتہ کھلاڑں کا مقابلہ کیا
گرمی اور تھکن کے اس ماحول میں کھلاڑیوں کی تازگی ٹورنامنٹ کے نتائج پر اہم اثر ڈال سکتی ہے
اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی
میگا ایونٹ مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا
وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 43ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں
بطور ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپیئن بھارت ایونٹ میں فیورٹ ہوگا
قبل ازیں پی سی بی نے جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے گروپ اے کے میچز ایک دن کے لیے موخر کر دیے تھے
افغانستان نے عظمت اللہ عمرزئی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے
چیئرمین اے سی سی محسن نقوی نے تمام ٹیموں کے کپتانوں کو خوش آمدید کہا اور تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا