US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعلی خیبرپختونخوا سمیت کابینہ ارکان نے ٹکٹ خرید لیے
ٹکٹس پلاٹینم لسٹ ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہوں گے۔
دوسری جانب جیلینا اوسٹاپینکو نے نسل پرستی کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بعد ہر کھلاڑی نے اپنا اپنا ٹریول پلان دیا ہے۔
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔
عالمی مقابلوں میں 50 سے زائد ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
نئے اسپورٹس گورننس ایکٹ کے تحت اسپورٹس منتظمین کے عہدیداروں کی عمر کی حد 70 سے 75 سال کردی گئی ہے۔
محمد شامی نے ایک کھلاڑی کے نقطہ نظر سے پاک بھارت میچ کو معمول کا مقابلہ قرار دیا۔
تھائی لینڈ کے والکوٹ نے 84.09 میٹر میٹر کے ساتھ برانز میڈل اپنےنام کیا۔
سہ فریقی سیریز ایشیا کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع ثابت ہوگی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
چیریٹی میچ 30 اگست کو دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔
14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند منٹ میں ہی بکنے کی توقع ظاہر کردی گئی۔
گورنر سندھ نے گولڈ میڈلسٹ مصطفیٰ علی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی، شیلڈ اور انعام سے نوازا
نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کی دو ٹاپ ٹیمیں قائد اعظم ٹرافی میں جگہ بنائیں گی
پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کے درمیان نمائشی میچ 30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا
سندھ کی رضا کارانہ دستبرداری کے بعد پنجاب گرلز مقابلوں کی چیمپئن بن گئی
پرو ہاکی لیگ کا باقاعدہ شیڈول چند ہفتوں میں جاری کیا جائے گا۔
اجلاس کے شرکاء کی جانب سے ایلیٹ کھیلوں کی گریڈنگ کرنے کی تجویز سامنے آئی۔
سینئر ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 13 سے 23 اکتوبر 2025 تک امریکہ میں کھیلی جائے گی۔
سہ فریقی سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ جمعہ کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔
پلوشہ بشیر ایشن گیمز اور کامن ویلتھ گیمز سمیت دیگر عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت کابینہ ارکان نے 50، 50 ہزار روپے کے ٹکٹ خرید لیے۔
یہ واضح کیس تھا، ثبوت ایک ضبط شدہ فون میں ہیں مگر تحقیقات روک دی گئیں، فریڈرک گیرارڈے
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے منتظمین کو خاصا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
پاکستان انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔
سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت جولائی 2025 تا جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔
شیفرڈ نے 34 گیندوں پر 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تاہم ان کی ٹیم فتح حاصل نہ کرسکی۔
فائنل میں رسائی کی صورت میں روایتی حریفوں کا تیسرا معرکہ بھی ہو سکتا ہے۔
بدھ کو 11سیمی فائنلز کا فیصلہ ہوا
اجلاس میں گیمز میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز کے سامان، لوگو اور ڈرافٹ کی منظوری دی گئی
عثمان خواجہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے آسٹریلوی پارلیمان جائیں گے
تمام افراد کو میچ دیکھنے آنا چاہیے تاکہ سیلاب متاثرین کی امداد ہوسکے: شاہد آفریدی
ایشیاء کپ کا آفیشل براڈ کاسٹ پارٹنر سونی اسپورٹس پاک بھارت میچ کا پرومو جاری کرنے کے بعد سے شدید تنقید کی زد میں ہے
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجموعی طور پر 40 کروڑ روپے جاری ہوں گے۔
یہ عمل شفافیت اور میرٹ پر فیصلوں کی ضمانت ہے، سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر
سابق کپتان نے مداحوں کو دوستانہ مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنی جِلد کا معائنہ کراتے رہیں، احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
حسن نواز نے انجری کے بعد واپس آنے والے تجربہ کار بلے باز فخر زمان کی کارکردگی کو بھی سراہا۔
صدام حسین 25 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
جیسے ٹینس میں فیصلہ صرف’ان یا آؤٹ ‘ ہوتا ہے ویسے ہی کرکٹ میں بھی ہونا چاہیے، سچن ٹنڈولکر
فیفا نے نوٹس میں معاملات کی درستگی کے لیے 30 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
شاہین آفریدی 2023 میں کمر کی انجری کے بعد سے اپنی فارم بحال کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
سیریز میں میزبان یو اے ای کے علاوہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑی مختلف فینٹسی اسپورٹس پلیٹ فارمز کے ساتھ زیرمعاہدہ تھے۔
میں نے اور سابق کپتان سرفراز احمد نے پلاننگ کرکے ٹیم کو نمبر ون بنایا تھا، مکی آرتھر
اگر کسی نے مشکوک رابطے کی ملکی اینٹی کرپشن یونٹ کو اطلاع نہیں دی تو وہ بھی قصوروار قرار پائے گا۔
نائیجیریا سمیت کم از کم تین ممالک 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی میں دلچسپی رکھتے ہیں
پہلی سہ روزہ بین الصوبائی انڈر 22 باکسنگ چیمپئن شپ میں 7 سیمی فائنل مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا
گرینڈ سلیم کے دوران اسٹار کھلاڑیوں کے مہنگے اور پرتعیش فیشن نے ناظرین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی
اگلے مرحلہ میں کامیابی کی صورت میں پاکستان سلور اور فائنل میں فتح سمیٹ کر گولڈ میڈل حاصل کر سکتا ہے