صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
20 سالہ میڈیم پیسر ایکشن ٹھیک کرنے تک بولنگ نہیں کروا سکتیں
مجھے امید ہے کہ جیت کا یہ شاندار سلسلہ آئندہ بھی برقرار رہے گا،وزیرِ اعظم شہباز شریف
پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی
بابر اعظم نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
صائم ایوب نے 56 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے 36 گیندوں پر نصف سینچری اسکور کی
زبیر حسین نے 2024 میں بھی ہول ان ون کا کارنامہ انجام دے کر قیمتی کار اپنے نام کی تھی
پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دوسرے کیوئسٹ رانا عرفان محمود نے بھی اپنا پہلا میچ جیت لیا
حیدرآباد ٹیم کی لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ریلی بھی نکالی جائے گی
پاکستان دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکا ہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جہاں ورلڈ کپ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا
پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلیے بڑے مارجن سے میچ جیتنا ہوگا
مجھے اپنی آف دی فیلڈ ذمہ داری کو سمجھنے کیلیے مزید سیکھنا ہوگا، انگلش کپتان
افغان ٹیم میگا ایونٹ سے قبل 2 وارم اپ میچز بھی کھیلے گی
انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج مقابلہ، سیمی فائنل میں رسائی کیلیے بڑی فتح درکار
آسٹریلیا کے سابق کپتان نے یہ پیش گوئی آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں کی
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، کپتان سلمان آغا اور تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی: سربراہ پی سی بی
سلمان علی آغا نے 25 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی، جو پاکستانی کپتان کی جانب سے دوسری تیز ترین ففٹی ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے
اس سے قبل یہ اعزاز صرف بھارتی اسپنرز کو حاصل تھا
اب ملر بھارت روانگی سے پہلے پروٹیز ٹیم کے ساتھ شامل ہوں گے
آسٹریلیا 199 رنز کے تعاقب میں 108 پر ڈھیر، ابرار اور شاداب نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد 10فروری سے شروع ہونے والی سیریز میں فاطمہ ثنا اسکواڈز کی قیادت کریں گی
فائنل میں عالمی نمبر 5 ریباکینا نے عالمی نمبر 1 سیبالنکا کو 4-6، 6-4 اور 4-6 سے شکست دی
38 سالہ جوکووچ اپنے 25ویں گرینڈ سلام اور 11ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل سے صرف ایک قدم دور ہیں۔
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز اسکور کیے۔سلمان آغا 76 رنز بناکر نمایاں رہے
پاکستانی نژاد محمد محسن بھی امریکا کے لیے پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ کھیل سکتے ہیں
میتھیو رینشا نے حالیہ عرصے میں تمام فارمیٹس میں متاثر کن کارکردگی دکھائی ہے، چیف سلیکٹر
ناگزیر وجوہات کی بناء پر کٹ کی رونمائی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع پی سی بی
شاہد آفریدی نے فائنل میں سری لنکا کے خلاف بھی 54 رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو عالمی چیمپئن بنوایا تھا
کرکٹ کے قوانین کے مطابق آف سائیڈ اور لیگ سائیڈ کا تعین اس لمحے کیا جاتا ہے جب بولر اپنا رن اَپ شروع کرتا ہے
آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا سنہری موقع مل گیا، ہفتے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فتح درکار ہوگی
کرک انفو کے مطابق دونوں اداروں کی جانب سے کھلاڑیوں کی ٹرمز کے حوالے مسئلہ چل رہا ہے
پی ایس یل کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو ہوگی
ورلڈ کپ کا آفیشل گانا شائقین کو جوڑنے اور ایونٹ کو دنیا بھر میں مشترکہ جشن میں تبدیل کررہا ہے، سی ای او آئی سی سی
سابق کرکٹر نے یہ پیغام اپنے یوٹیوب چینل پر دیا
سابق باکسنگ چیمپئن کی گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب سے ملاقات، آئی اے سی کے کانووکیشن میں بھی شرکت کی
عاقب جاوید، مصباح الحق اور عبدالرزاق سمیت ریجنل کوچز پر مشتمل سلیکشن پینل اوپن ٹرائلز لے گا
ٹیم کی بیرون ملک روانگی وزارت داخلہ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی
نجی کالج میں ٹرافی کی رونمائی پر مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوائیں
سری لنکا ورلڈ کپ کے دوران 20 میچزکی میزبانی کرے گا
شائقین سے ملنے والی محبت میرے دل کے بہت قریب ہے، قومی کرکٹر
ٹم پین کا وسیع تجربہ انہیں ہماری ٹیم کیلئے بہترین انتخاب بناتا ہے، ٹیم اونر کامل خان
ممبئی میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھی شیڈول ہیں جو آلودگی سے متاثر ہوسکتے ہیں
بعض غیرملکی پارٹیز کی جانب سے نیلامی سے قبل ہی دلچسپی کا اظہار، سابقہ اونر بھی ٹیم واپس لینے کے خواہاں
بھابھی، بھائی کا اکاؤنٹ کہاں گیا، مداحوں کا انوشکا شرما سے سوال
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے میچ میں فتح پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی
آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کے 168 رنز کے جواب میں 8 وکٹوں پر 146 رنز بنائے اور 22 رنز سے میچ ہارگئی
آئی سی سی کو سفری بوجھ کی وجہ سے میچز منتقل کرنے کا کہا مگر ہماری نہیں سنی گئی، گیم ڈویلپمنٹ کوآرڈینیٹر بی سی بی
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کا شکریہ ادا کیا ہے
فیفا کی مدد سے پاکستان میں فٹبال کی ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے گی، شاہد کھوکھر