US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میں سیڈ 6 پاکستان نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا
اسامہ میر نے آخری بار اپریل 2024 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
چاروں کھلاڑی روانگی کیلئے منگل کو کراچی میں جمع ہوں گے
بی سی سی آئی پر قومی جذبات پر کاروباری مفادات کو ترجیح دینے کا الزام
ویسٹ انڈیز کی ٹیم اب یکم اگست کو لاڈرہل میں پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کا سامنا کرے گی
مکس مارشل آرٹس فائٹر نے اعلان کردہ انعامی رقم نہ ملنے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا تھا
فاتح ٹیم سے دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست کے باوجود پاکستان پول چیمپئن بننے میں کامیاب
پی سی بی پر ٹیسٹ کرکٹ کو اہمیت نہ دینے کا الزام درست نہیں، بورڈ ذرائع
جنہوں نے ایسا کیا انھیں شرم آنی چاہئے، سابق بھارتی اسپنر
پہلے کبھی یہاں پر ایسا پْرتپاک استقبال نہیں دیکھا، فاسٹ بولر
مہوش علی پر شکست کے بعد حریف کھلاڑی کے خلاف نازیبا اشارہ کرنے کی پاداش میں پابندی عائد کی گئی ہے
ناروے کپ 2025 کے افتتاحی روز پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا پہلا میچ 1-1 گول سے برابر رہا تھا
فرانس کے ہاتھوں ناکامی کے باوجود پاکستان پوائنٹس کی بنیاد پر ناک آؤٹ مرحلہ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا
ابتدائی دور میں سڑکوں پر بہت ٹیپ بال کرکٹ کھیلی، سابق کپتان
پاکستانی نائب کپتان نے رواں ماہ کے آغاز میں برطانیہ میں سرجری کروائی تھی
واقعے کی انگلش کرکٹ بورڈ اور مقامی انتظامیہ کو شکایت کر دی، فاروق نذر
میچ کے آخری دن اسٹوکس کی میچ ڈرا کرنے کی پیشکش کے باوجود بھارتی بیٹرز کے بیٹنگ جاری رکھنے پر گرما گرمی ہوئی تھی
پاکستان ویمن ٹیم 3 اگست کوآئرلینڈ روانہ ہوگی
سعد راجپوت نے یکم اگست کو منگولیا میں ہونے والی ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 میں شرکت کرنی ہے
فیڈریشنز کو اپنی ساخت ان رولز کے مطابق ہم آہنگ کرنے کے لیے 90 روز کی مہلت
کیدر کرسٹ گالف کورس میں دو روزہ مقابلوں میں ساٹھ گولفرز شریک ہوئے
تیسرے ون ڈے میچ میں عبید شاہ کی تباہ کن بولنگ، حیدر علی نے ناقابل شکست 55 رنز بنائے
پاکستان کے ساتھ کھیلوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے، سارو گنگولی
پاکستانی چینلز رقم میں کمی کیلئے مذاکرات میں مصروف، کنسورشیم بنانے کیلیے آپس میں بھی بات چیت جاری
ناروے کپ میں 30 سے زائد ممالک کی 2 ہزار سے زائد ٹیموں کے درمیان 90 میدانوں میں مقابلے ہو رہے ہیں
بھارت نے سبکی سے بچنے کیلیے راجیو شکلا کو میٹنگ میں آن لائن شریک کروایا
پاکستان نے گروپ ایف میں اپنے افتتاحی میچوں میں برازیل اور کویت کو شکست دے دی
شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے میچ کی دوسری اننگز میں 103 رنز بنائے اور کے ایل راہول کے ساتھ طویل شراکت بھی قائم کی
قومی جونیئر ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر پہلے ہی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے
تربیتی کیمپ میں 15 رکنی قومی اسکواڈ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ خصوصی ٹریننگ دی جائے گی
تربیتی کیمپ میں خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے، فاطمہ ثنا
اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کو اب تین کروڑ روپے انعام دیا جائے گا
انکوائری کمیٹی ٹیم آفیشلز کے انتخاب، نظم و ضبط، لاجسٹک مسائل اور دو کھلاڑیوں کے غائب ہونے کی تحقیقات کریگی
دیار غیر میں 10 برس بعد بھارت کے خلاف ٹیسٹ اننگز میں 500 سے زائد رنز اسکور
انگلینڈ سے چوتھے ٹیسٹ میں بھارتی فاسٹ بولر کی کارکردگی مایوس کن رہی
سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان اگست کے آخری ہفتے میں کردیا جائے گا
شائقین گمبھیر کو ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ قرار دے رہے ہیں
ایک ’’بااثر‘‘ سلیکٹر تو شاداب کی ٹیم میں شمولیت کے ہی سخت مخالف ہیں
کینگروز کے ہاتھوں چوتھے ٹی 20 میچ میں بھی ویسٹ انڈیز شکست سے دوچار
اس بار ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
کامران اکمل نے 62 گیندوں پر شاندار 113 رنز کی اننگ کھیلی
قومی جونیئر ٹیم نے اپنے تیسرے لیگ میچ میں ترکیہ کو بھی 0-3 سے مات دے دی
17 سالہ محمد ذکریا نے کسی دقت کے بغیر ماروان اسل کو 5-11، 3-11 اور4-11 سے شکست دی
ٹورنامنٹ میں شاندار میچز دیکھنے کو ملیں گے، محسن نقوی
ایشیا کپ کا حتمی شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری ہونے کا امکان
دونوں کھلاڑیوں کی تلاش جاری ہے، ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہوا، ذرائع
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز 0-3 سے جیت لی
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
انگلش کرکٹر سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے
18 سالہ اوپننگ بیٹر نے یہ کارنامہ ہرارے میں جاری سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں زمبابوے انڈر 19 کے خلاف انجام دیا