صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مردوں کے ساتھ بچوں اور خواتین کی بھی بڑی تعداد نے میراتھن میں حصہ لیا
پاکستانی کرکٹر نے اپنی بیٹی کا نام انارا حق رکھا ہے
آسٹریلوی ٹیم جنوری میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے شاہ رخ خان کو بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے ریلیز کرنے کا کہا تھا
ہنگامی مشاورت میں مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کے معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر گرہارڈ ایراسمس کریں گے جو نمیبیا کی طرف سے مسلسل چوتھی بار ٹی20 ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گے
اس نے بغیر بازوؤں اور بغیر ٹانگوں کے تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر تاریخ رقم کی
اجلاس کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی اس معاملے پر کوئی سوال یا مؤقف سامنے نہیں آیا
بابر اپنی فطری بیٹنگ کے ساتھ تھوڑی جارحیت شامل کر لیں تو وہ ٹیم کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں، گلکرسٹ
سابق قومی چیمپئن ناصر اقبال اور طیب اسلم کو وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے
پی سی بی سری لنکا کے خلاف سیریز میں ایک سے دو کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھنا چاہتا ہے
آسٹریلوی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی، اسٹیو اسمتھ
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیشی کھلاڑی کو 9 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا
عالمی ویمن کب کرکٹ ٹورنامنٹ کو سامنے رکھ کر تیاریوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے، چیئرمین پی سی بی
تقریب میں انضمام الحق، معین خان اور مصباح الحق سمیت کرکٹ حلقوں کی نامور شخصیات نے شرکت کی
پاک فوج ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کو بھرپور صلاحیتوں کے اظہار کے بہترین مواقع دینے کیلئے پر عزم ہے
26 سالہ فٹبالر کو بازو اور کندھے میں شدید چوٹ لگی
ٹیم مارچ اور مئی 2026 میں 2 مراحل میں دورہ کرے گی
کرنل نبیل احمد رانا کھیلوں کے انتظامی امور میں مضبوط کمانڈ اور مؤثر مینجمنٹ کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں
ایشون نے ون ڈے فارمیٹ کو زندہ رکھنے کے لیے ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے کھلاڑیوں کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا
پلیئنگ الیون کا حتمی فیصلہ پچ کی صورتحال کو دیکھ کر کیا جائے گا
فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن نفرت کے بجائے اتحاد اور انسانیت کی بات کرتا رہوں گا
مداحوں نے اس لمحے کو خوشی اور جذبات کی خوبصورت عکاسی قرار دیا
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پی ایس ایل میں عالمی سطح کے کھلاڑیوں کی دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے
لیجنڈری فٹبال اسٹار نے نئے سال پر نفرت کو محبت میں بدل دیا
27 ہزار لوگوں میں سے زیادہ تر صرف بابر کو کھیلتے دیکھنے آئے تھے، موئسس ہینرکس
عثمان خواجہ آسٹریلیا کے پہلے مسلم ٹیسٹ کرکٹر ہیں اور ان کا شمار کامیاب ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے
مقبوضہ کشمیر کے مقامی ٹورنامنٹ میں فرقان بھٹی نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا
ویمنز ورلڈکپ کی میزبانی حاصل کرنے کیلیے کوشاں ہیں، پی ایس ایل کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کی تعمیر نو ہوگی، محسن نقوی
انجم سعید کو پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے لیے آسٹریلیا جانے والی ٹیم مینجمنٹ میں شامل نہیں کیا گیا
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اگلے ہفتے بولی کے حوالے سے تقریب منعقد کی جائے گی جس میں 10 امیدوار حصہ لیں گے
میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے بابر کے ہم وطن محمد رضوان 10 گیندوں پر 6 رنز بناسکے
اب اسپنرز کا کام صرف میچ جتوانا نہیں بلکہ دباؤ برقرار رکھنا اور فاسٹ بولرز کو آرام دینا بھی ہے، ٹوڈ مرفی
محسن نقوی نے 10 روز میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم کا حتمی ڈیزائن طلب کرلیا
پی ایس ایل نے شائقین کے دلوں میں خاص مقام بنایا اور دنیا بھر کے نامور کھلاڑیوں کا اعتماد حاصل کیا
ان دنوں بابر اعظم، محمد رضوان، حسن علی اور حارث رؤف سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں
سہیل عدنان جنوبی کوریا میں 32ویں ایشین انڈر 13 جونیئر اسکواش چیمپئن بھی رہ چکے ہیں
مچل اسٹارک اور اسپینسر جانسن کی عدم موجودگی کے باوجود آسٹریلوی ٹیم میں کوئی لیفٹ آرم فاسٹ بولر شامل نہیں کیا گیا
سابقہ اونرز سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی محروم، 35 لاکھ فالوورز گنوا دیے
186 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 166 رنز ہی بنا سکی
ڈاکٹرز نے لیجنڈری فٹبالر کی دل کی سرجری کی، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
13 سالہ محمد مہدی پیدائشی طور پر ہیموفیلیا کے مرض میں مبتلا تھے اور حالیہ طبی پیچیدگیوں کے باعث جانبر نہ ہو سکے
۔انجم سعید پر مبینہ طور پر جہاز میں سگریٹ نوشی کا الزام ہے
صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کی منظوری سے کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا
2026 میں بابر اعظم کو محبت ہو سکتی ہے جو ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا سبب بنے گی
پاکستان کی معیشت میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے وطن لوٹا ہوں، حمزہ مجید چوہدری
ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو نے 2016 میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا، وہ اب مجموعی طور پر اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں
شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی سے چوبیسویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں
دونوں کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے
دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے زیادہ 6 کھلاڑی شامل ہیں