US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی اسٹار سانس پھولنے کے باعث کچھ دیر رک گئے جس کے بعد انہوں نے سنجو سیمسن کو دل کی دھڑکن چیک کرائی
آن فیلڈ امپائرز نے عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اٹھایا
فاسٹ بولر ثاقب محمود دو بار اسٹریس فریکچر کا شکار ہو کر کرکٹ سے دور رہے
میچ کا آغاز رات 8 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو ہوم سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں مشکلات کا سامنا
بنگلادیشی کرکٹر اب سپر لیگ کے پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
دنیا کے دوسرے اور بھارت کے پہلے کھلاڑی بن گئے
لاہور قلندرز کے اوپنرپی ایس ایل میں سب سے زیادہ ففٹیز بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے
امپائرز کو ان کے بیٹس کی چوڑائی مقررہ حد سے زیادہ محسوس ہوئی تھی
اگر مجھے بھی بنگلہ دیشی لیگ جیسا بنانا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے جو کرنا ہے وہ کریں
آل راونڈرعرفات منہاس نے کہا کہ ٹاپ پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا سیکھنے کا موقع ہے
لاہور قلندرز نے 67 رنز سے شکست دی، فخر زمان نے 67 رنز کی اننگز کھیلی، راشد حسین نے تین وکٹیں لیں
مردوں کے مقابلوں میں کراچی سے تعلق رکھنے والے عدیل اللہ والا اور ہشیش کمار نے چیمپئن شپ جیتی
اسٹیڈیم میں کھڑی ایمبولنس میں فین کی مرہم پٹی کی گئی
جیمز ونس نے 43 گیندوں پر 14 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیلی تھی
ہر میچ میں اننگز کے دوران خوش نصیب تماشائی کو موٹر سائیکل دی جائے گی
آئی پی ایل میں انکی ٹیم مسلسل شکستوں کے بوجھ تلے دبنے لگی
دوران ٹاس اپنی ماردری زبان کا استعمال کرنے پر ملتان سلطانز کے کپتان کی ستائش
اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی نے ایٹرز نے بابراعظم کی پشاور زلمی کو شکست دی تھی
دونوں کرکٹرز کی میچ کے بعد ایک دوسرے سے خوشگوار ملاقات کی ویڈیو وائرل
میچ کے دوران کراچی میں خالی اسٹیڈیم کو دیکھ دُکھ کر اظہار کردیا
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کو کراچی کنگز سے پہلی شکست کا منہ دیکھنا پڑا
کراچی کنگز کے دلچسپ میچ میں فینز کی تعداد سیکیورٹی اہلکاروں سے بھی کم
ملتان سلطان نے ہر چھکے اور ہر وکٹ پر ایک لاکھ روپے کی رقم فلسطین چلڈرن ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا
جیمز ونس کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی کنگز نے 235 رنز کا تعاقب 6 وکٹوں کے نقصان پر 20 ویں اوور میں کیا
پشاور زلمی کی ٹیم 217 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 16 اوور میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
جارح مزاج اوپنر پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے
بھارتی فینز کم تنخواہ پر پی ایس ایل کھیلنے والے کرکٹر کا مذاق اُڑانے لگے
پی ایس ایل کے دوران نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ کا دلچسپ جواب
10ویں ایڈیشن کی تقریب کو آتش بازی نے چار چاند لگادیے
مہندرا سنگھ دھونی نے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالا
ملتان سلطانز کے مالک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
فرنچائز کے کپتان سوال پر ناراض ہوگئے
کولن منرو اب پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ ففٹی اسکور کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے
اداکارہ کو کمار سنگھاکارا کے ساتھ اسٹڈیم میں دیکھا گیا تھا
جیمز اینڈرسن کو یہ اعزاز 21 سال کے شاندار کیریئر کے اعتراف میں دیا جائے گا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 140 رنز کا تعاقب 18 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر کیا
فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن مظاہرے کے ساتھ ٹرافی کو اسٹیج پر لایا گیا، نامور فنکاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا
احسان اللہ کو پشاور زلمی نے سپلیمینٹری پک میں اسکواڈ میں شامل کیا ہے
سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے جواب کی ویڈیو وائرل، مداح خوش
صحافی کے سوال نے کپتانوں کی پریس کانفرنس کا ماحول گرما دیا
افتتاحی میچ میں آج دفاعی چیمئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے چیلنج درپیش ہوگا
کراچی کنگز کے ترجمان کا کپتان کی واپسی پر بیان بھی آگیا
انڈین پریمئیر لیگ میں فاتح ٹیم کو 63 کروڑ 79 لاکھ روپے ملیں گے
فرنچائز کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر ملکی کرکٹرز کی شلوار قمیض میں تصاویر و ویڈیوز وائرل
اہم کرکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے باعث لیگ سے دستبردار
ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی مصر کی فیروز ابو الخیر نے کہا کہ یہ اعزاز میرے لیے مسرت کن ہے
ہم نے ایک لیجنڈ کی دہاڑ سنی اور ایک روشن ستارے کے نمودار ہونے کا مشاہدہ کیا، پریٹی زنٹا