صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امام الحق نے ون ڈے کپ کی آٹھ اننگز میں چار سنچریز اور تین نصف سنچریز کی مدد سے 688 رنز بنائے۔
ویمنز اور مینز کرکٹ ٹیموں کے انتظامات اور دوسرے لاجسٹک معاملات پر وفد کو بریفنگ دی جائے گی۔
شے ہوپ کے آؤٹ ہونے کے نرالے انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بابر اعظم ہمارے سپر اسٹار اور دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، وسیم اکرم
شاندار نتائج قومی ٹریننگ کیمپ کی باقاعدہ تیاریوں اور کوچز کی انتھک محنت کا ثمر ہیں، صدر پی بی ایف
مداحوں نے مذکورہ شخص کو خود غرض اور اس کے عمل کو شرمناک قرار دیا۔
آج کے دور میں ہم کسی سے یہ توقع نہیں کر سکتے کہ وہ خود کو فون سے دور رکھے گا
دھونی بھارتی ٹیم کے ساتھ 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بطور مینٹور کام کرچکے ہیں۔
شائقین کی بڑی تعداد سے اندازہ ہوا کہ عوام اس طرح کی سرگرمیوں کو دیکھنا چاہتی ہے، شاہد آفریدی
ہمارا مقصد ایک ساتھ مل کر پیشہ ورانہ کارکردگی کو بلند کرنا اور نئی راہیں کھولنا ہے، سمین رانا
میں دوسرے راؤنڈ کے سنگلز میچ کے دوران کہی گئی کچھ چیزوں کے لیے معذرت چاہتی ہوں، اوسٹاپینکو
یونس خان نے رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی خیریت دریافت کی۔
ایلکس ہیلز یہ کارنامہ انجام دینے والے مجموعی طور پر تیسرے جبکہ پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کچھ لوگ اس وقت بہت مشکل میں ہیں، ہم ان کی حفاظت کے لیے دعا گو ہیں، مائیک ہیسن
محمد حارث سیریز کے پہلے میچ میں بھی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھاسکے تھے۔
بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے پول بی میں شامل ہیں جہاں ان کے ساتھ چلی اور سوئٹزرلینڈ بھی ہیں۔
الحمدللہ، اللہ نے ہمیں ایک خوبصورت بیٹی کی صورت میں پہلی اولاد سے نوازا ہے، شاداب خان
سپر فور مرحلے میں 20 سے 26 ستمبر تک چھ میچز کھیلے جائیں گے۔
صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
یہ کیپ بریڈمین کے 11 بیگی گرین کیپس میں سے واحد بچ جانے والی کیپ ہے۔
ہدف کے تعاقب میں لیجنڈز الیون کی ٹیم چھ وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بناسکی۔
افغان کرکٹر راشد خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالحلیم شنواری کا انتقال چند روز قبل ہوا تھا۔
رواں برس کے چاروں گلینڈ سلیم ایونٹس میں انہیں ٹاپ ٹین سیڈ کھلاڑیوں سے شکست ہوئی۔
پولارڈ سی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے۔
اس واقعے کے بعد میں نے دونوں کو بلایا اور ہربھجن سنگھ پر آٹھ میچز کی پابندی عائد کی، للت مودی
میچ میں شاہد آفریدی، یونس خان، سعید اجمل، شعیب اختر اور بابر اعظم سمیت کئی لیجنڈز ایکشن میں ہوں گے۔
سکندر رضا نے 92 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم ٹیم کو فتح نہ دلواسکے۔
دونوں ممالک کے شائقین کے لیے ٹکٹس کے رنگ بھی مختلف رکھے گئے تھے۔
پاکستان اور یو اے ای کا واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 2016 کے ورلڈکپ میں میرپور بنگلہ دیش میں کھیلا گیا تھا
پاکستانی کرکٹرز نے شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ میں شاندار کھیل پیش کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا: گورنر سندھ
پاکستان نے مقابلوں میں مجموعی طور پر 4 میڈلز حاصل کیے
جینتھ لیانگے اور کمنڈو مینڈس شاندار شراکت اور دلشان مدوشانکا کی ہیٹرک نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
پاکستان کیجانب سے حارث رؤف نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاہین آفریدی، محمد نواز اور سفیان مقیم نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں
وزیراعلی خیبرپختونخوا سمیت کابینہ ارکان نے ٹکٹ خرید لیے
ٹکٹس پلاٹینم لسٹ ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہوں گے۔
دوسری جانب جیلینا اوسٹاپینکو نے نسل پرستی کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بعد ہر کھلاڑی نے اپنا اپنا ٹریول پلان دیا ہے۔
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔
عالمی مقابلوں میں 50 سے زائد ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
نئے اسپورٹس گورننس ایکٹ کے تحت اسپورٹس منتظمین کے عہدیداروں کی عمر کی حد 70 سے 75 سال کردی گئی ہے۔
محمد شامی نے ایک کھلاڑی کے نقطہ نظر سے پاک بھارت میچ کو معمول کا مقابلہ قرار دیا۔
تھائی لینڈ کے والکوٹ نے 84.09 میٹر میٹر کے ساتھ برانز میڈل اپنےنام کیا۔
سہ فریقی سیریز ایشیا کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع ثابت ہوگی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
چیریٹی میچ 30 اگست کو دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔
14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند منٹ میں ہی بکنے کی توقع ظاہر کردی گئی۔
گورنر سندھ نے گولڈ میڈلسٹ مصطفیٰ علی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی، شیلڈ اور انعام سے نوازا
نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کی دو ٹاپ ٹیمیں قائد اعظم ٹرافی میں جگہ بنائیں گی
پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کے درمیان نمائشی میچ 30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا
سندھ کی رضا کارانہ دستبرداری کے بعد پنجاب گرلز مقابلوں کی چیمپئن بن گئی