صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجلاس کے شرکاء کی جانب سے ایلیٹ کھیلوں کی گریڈنگ کرنے کی تجویز سامنے آئی۔
سینئر ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 13 سے 23 اکتوبر 2025 تک امریکہ میں کھیلی جائے گی۔
سہ فریقی سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ جمعہ کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔
پلوشہ بشیر ایشن گیمز اور کامن ویلتھ گیمز سمیت دیگر عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت کابینہ ارکان نے 50، 50 ہزار روپے کے ٹکٹ خرید لیے۔
یہ واضح کیس تھا، ثبوت ایک ضبط شدہ فون میں ہیں مگر تحقیقات روک دی گئیں، فریڈرک گیرارڈے
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے منتظمین کو خاصا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
پاکستان انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔
سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت جولائی 2025 تا جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔
شیفرڈ نے 34 گیندوں پر 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تاہم ان کی ٹیم فتح حاصل نہ کرسکی۔
فائنل میں رسائی کی صورت میں روایتی حریفوں کا تیسرا معرکہ بھی ہو سکتا ہے۔
بدھ کو 11سیمی فائنلز کا فیصلہ ہوا
اجلاس میں گیمز میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز کے سامان، لوگو اور ڈرافٹ کی منظوری دی گئی
عثمان خواجہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے آسٹریلوی پارلیمان جائیں گے
تمام افراد کو میچ دیکھنے آنا چاہیے تاکہ سیلاب متاثرین کی امداد ہوسکے: شاہد آفریدی
ایشیاء کپ کا آفیشل براڈ کاسٹ پارٹنر سونی اسپورٹس پاک بھارت میچ کا پرومو جاری کرنے کے بعد سے شدید تنقید کی زد میں ہے
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجموعی طور پر 40 کروڑ روپے جاری ہوں گے۔
یہ عمل شفافیت اور میرٹ پر فیصلوں کی ضمانت ہے، سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر
سابق کپتان نے مداحوں کو دوستانہ مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنی جِلد کا معائنہ کراتے رہیں، احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
حسن نواز نے انجری کے بعد واپس آنے والے تجربہ کار بلے باز فخر زمان کی کارکردگی کو بھی سراہا۔
صدام حسین 25 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
جیسے ٹینس میں فیصلہ صرف’ان یا آؤٹ ‘ ہوتا ہے ویسے ہی کرکٹ میں بھی ہونا چاہیے، سچن ٹنڈولکر
فیفا نے نوٹس میں معاملات کی درستگی کے لیے 30 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
شاہین آفریدی 2023 میں کمر کی انجری کے بعد سے اپنی فارم بحال کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
سیریز میں میزبان یو اے ای کے علاوہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑی مختلف فینٹسی اسپورٹس پلیٹ فارمز کے ساتھ زیرمعاہدہ تھے۔
میں نے اور سابق کپتان سرفراز احمد نے پلاننگ کرکے ٹیم کو نمبر ون بنایا تھا، مکی آرتھر
اگر کسی نے مشکوک رابطے کی ملکی اینٹی کرپشن یونٹ کو اطلاع نہیں دی تو وہ بھی قصوروار قرار پائے گا۔
نائیجیریا سمیت کم از کم تین ممالک 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی میں دلچسپی رکھتے ہیں
پہلی سہ روزہ بین الصوبائی انڈر 22 باکسنگ چیمپئن شپ میں 7 سیمی فائنل مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا
گرینڈ سلیم کے دوران اسٹار کھلاڑیوں کے مہنگے اور پرتعیش فیشن نے ناظرین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی
اگلے مرحلہ میں کامیابی کی صورت میں پاکستان سلور اور فائنل میں فتح سمیٹ کر گولڈ میڈل حاصل کر سکتا ہے
گلیسپی نے انہیں مستقبل کا اسٹار قرار دیا اور ٹی ٹوئنٹی فرنچائزز کو انہیں ٹیم میں لینے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
ایشیا کپ کے حوالے سے سلمان مرزا نے کہا کہ ہمارے لیے تمام حریف یکساں ہیں۔
سیمی فائنل ہارنے والی ٹیمیں فیصل آباد اسٹالینز اور پختون یونائیٹڈ آج پلے آف میچ میں مد مقابل ہوں گے۔
جیسے ہی انہیں اس بات کا احساس ہوا تو فوراً پہلی دکان پر دیکھنے گئیں تاہم والٹ وہاں نہیں ملا۔
عمان ٹیم پاکستان، بھارت اور یو اے ای کے ہمراہ گروپ اے میں موجود ہے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 660 وکٹیں افغانستان کے راشد خان نے حاصل کررکھی ہیں۔
محمد شفیق کا موقف تھا کہ پاکستانی کھلاڑی بھارتی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ڈریم 11 اور مائی 11 سرکل مل کر بی سی سی آئی کو سالانہ تقریباً 1000 کروڑ روپے اسپانسرشپ سے فراہم کرتے ہیں۔
250 ملین روپے وفاقی حکومت دے گی جبکہ 100 ملین روپے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خود جمع کرنا ہوں گے۔
امام الحق ون ڈے کپ کی چھ اننگز میں 102.60 کی اوسط سے 513 رنز بناچکے ہیں۔
سات بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن وینس ولیمز کو 3-6، 6-2 اور 1-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
برینڈن ٹیلر نے آخری ون ڈے میچ ستمبر 2021 میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
اسپنر ابرار احمد نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
بیٹی بروک ہوگن نے گواہان اور شواہد منظرعام پر لانے کا مطالبہ کردیا
کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر اسلم خان نے ایک پریس کانفرنس میں سنگین الزام عائد کیا
پارکس میں کمرشل سرگرمیاں جاری، اپوزیشن بھی بوجوہ خاموش ہے، سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی