صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کینیڈا ایک پرامن اورترقی یافتہ ملک ہے ایسا ملک جہاں جرائم کی شرح بہت ہی کم ہووہاں دہشت گردی کاواقعہ ہوناحیرت انگیز ہے۔
آج ملک میں توانائی کے شدید بحران کی اہم ترین وجہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر نہ ہونا بھی ہے۔
خطے میں بالادستی کی ہیجانی خواہش نے بھارت کو کہیں کا نہیں چھوڑا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت اپوزیشن اور سیاسی قوتوں کو ساتھ ملا کر عمران خان کو بھی دھرنا ختم کرنے پر راضی کرے
ایرانی حکام کے سخت لب و لہجے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاک ایران سرحد پر حالات ٹھیک نہیں ہیں۔
لوکل گورنمنٹ وفاق ، جمہوری اکائیوں اور خوشحالی کے درمیان اشتراک عمل کا بہترین پل ہے۔
سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار تعلیم بہتر نہیں رہا اور ان کے مقابلے میں نجی تعلیمی ادارے بہتر تعلیم دے رہے ہیں۔
ممکن ہے کچھ غیر ملکی ایجنسیاں بلوچستان میں اس عوامی محبت اور اتحاد کو پارہ پارہ کر کے فساد برپا کرنا چاہتی ہوں۔
حقیقت میں منی پاکستان پنجاب سمیت دیگر صوبوں سے جرائم کے گینگز کراچی میں پناہ گاہیں اور سلیپرز سیل بنائے ہوئے ہیں۔
بھارت کشمیر کے معاملے میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو تسلیم کر رہا ہے اور نہ ہی باہمی معاہدوں کی پاسداری کر رہا ہے۔