صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حالیہ سیاسی بحران میں حکومت کا خاتمہ فی الفورہوتا نظر نہیں آتا کیونکہ آئین اورپارلیمنٹ کی چھتری تلےاسے تحفظ حاصل ہے.
پنچایت اور جرگے کی جانب سے خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنا انتخابات کے حقیقی نتائج کو متاثر کرتا ہے۔
ایران پاکستان دو ہمسایہ اسلامی ممالک ہیں جس کے باعث یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہماری یہ سرحد قطعی طور پر محفوظ ہے۔
ملک میں جمہوری عمل بدستور جاری رہنا چاہیے ۔جمہوری عمل جاری رہے گا تو نظام میں موجود خرابیاں بھی دور ہوں گی۔
پولیو کے پھیلاؤ کا ذمے دار پاکستان نہیں بلکہ وہ عناصر ہیں جنھوں نے اداروں کا اعتماد تباہ کیا ہے۔
مسئلہ کشمیر باہمی بات چیت کے ذریعے حل نہیں ہو سکتا کیونکہ بھارت دو طرفہ تعلقات پر سنجیدہ نہیں۔
منی پاکستان کے تقریباً ایک کروڑ کے لگ بھگ شہریوں کو ماضی میں ڈبل ڈیکر بسوں سے سفر کی سہولتیں حاصل تھیں.
بھارت نے چین سے منسلک شمال مشرقی متنازع سرحد کے ساتھ ساتھ بہت طویل شاہراہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
آپریشن ضرب عضب میں فوج نے دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا اور ان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا ہے۔
امریکا میں اسیر ڈاکٹرعافیہ صدیقی اپیل کیس کو پراسرار انداز میں بندکرنے کی خبر انتہائی تشویش ناک ہے