صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطے کے فوراً بعد ہی بھارتی فورسز نے سیالکوٹ پر ایک بار پھر فائرنگ شروع کردی ۔
صدرنے بلدیاتی انتخابات کےجلد انعقاد کے لیےالیکٹورل رولزترمیمی آرڈیننس اور حلقہ بندیاں ترمیمی آرڈیننس 2014 جاری کردیے
افغانستان میں نئے حکومتی سیٹ اپ کے قیام کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ اب یہاں ایک مستحکم نظام قائم ہو جائے گا۔
جیل توڑنا یا جیل کے نیچے سرنگ نکالنے کی مہم جوئی قانون کی حکمرانی پر ایک تازیانہ ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھی مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔
امریکا کے صدر بارک اوباما بھی کہتے ہیں کہ داعش کے خلاف مشن بہت مشکل ہے۔ جو راتوں رات مکمل نہیں ہو سکتا۔
پاکستانی افواج اس وقت شمالی وزیرستان آپریشن میں مصروف ہیں لہٰذا انھیں سرحدی تنازعات میں الجھانے کا یہ بہترین موقع ہے
امریکا ایران کو بین الاقوامی تجارت سے باہر رکھنے کی کوشش کی وجہ سے پاک ایران تجارتی تعاون کے خلاف تھا
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھگدڑ کی ذمے داری پولیس اور انتظامیہ پر عاید کی ہے۔
پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے آگاہ ہیں، جنگ کوئی آپشن نہیں ہے۔