تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

حکومت سندھ نے محکمہ صحت کے 1374 مراکز نجی کمپنی ’پیپلزپرائمری‘ کے حوالے کردیے

ان مراکزمیں کام کرنے والے ملازمین اوربجٹ بھی کمپنی کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے نام پر دیے گئے ہیں

September 7, 2023

ڈریپ حکام کی مجرمانہ غفلت؛ جان بچانے والی ادویات پر بلیک مارکیٹ کا کنٹرول بڑھ گیا

انسولین مارکیٹ سے غائب کردی گئی جبکہ بلڈ پریشر کو کنڑول کرنے والی ادویات ناپید ہوتی جارہی ہیں

August 30, 2023

ملک میں کینسر کے مریضوں کیلیے ’’کینسررجسٹری‘‘ کی عدم موجودگی کا انکشاف

بدقسمتی سے پاکستان میں کینسر کے درست اعداد و شمار موجود نہیں جو کہ ایک المیہ ہے، طبی ماہرین

August 21, 2023

کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کو 25 برس کیلیے حکومت سندھ کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل

وفاق اورحکومت سندھ کے درمیان جناح اسپتال، این آئی سی ایچ اور این آئی سی وی ڈی ہسپتال سےمتعلق معاہدے پر دستخط کل ہوں گے

August 7, 2023

انٹرنیٹ کے زائد استعمال سے ذہنی صحت شدید متاثر

انٹرنیٹ کامسلسل استعمال شہریوں کے دماغی الجھن وذہنی صحت پر منفی اثر ڈال رہا ہے

August 4, 2023

عید قرباں شدید گرمی، ماہرین طب کی کم گوشت کھانے کی ہدایت

صحت مندافراددن میں ایک پاؤ اور کولیسٹرول، شوگر اور امراض قلب کے مریض نصف پاؤ گوشت کھاسکتے ہیں

June 27, 2023

ڈاکٹروں اور نرسوں کی اسامیوں کیلیے کمیشن کے امتحان کا اعلان

کمیشن کے امتحان اکتوبر 2022 میں ہونے تھے، سندھ میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے امتحان منسوخ کر دیے گئے تھے

May 5, 2023

ویکسینیشن کے باوجود بچوں کی بیماریاں ختم نہ ہوسکیں

45 سال سے ویکسی نیشن کے باوجودبچے آج بھی خسرہ، پولیو، تپ دق، چکن پاکس سمیت دیگر امراض کا شکار ہورہے ہیں

May 1, 2023

محکمہ صحت کی عدم دلچسپی، لیاری اسپتال کی سی ٹی اسکین مشین 5 سال سے خراب

ایم آر آئی کی مد میں مریضوں سے ایک ہزار روپے وصول کیے جارہے ہیں،اسپتال کے سربراہ کا مریضوں سے رقم وصولی کا اعتراف

April 21, 2023

مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار، منظوری کیلیے ڈریپ بھیج دیا گیا

ماہرین کی زیر نگرانی مقامی سطح پر میڈیکل ڈیوائسز اور طبی سامان بنانے کاشروع کر دیا گیا

March 13, 2023
2