صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
اسلحہ تاجروں کے سبب جنگیں ختم نہیں ہوں گی اور یہ تاجر جنگوں کے سبب زندہ رہیں گے۔
انسانی حقوق کا کوڑا صرف ان ممالک کی پیٹھ پر برسانے کے لیے ہے جو مغرب کو کسی نہ کسی وجہ سے پسند نہیں۔
پدم بھوشن ، گولڈن گلوب ، گرامی ایوارڈز اور آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان سے کون واقف نہیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں گذشتہ تین ماہ سے مساجد کی پروفائلنگ ہو رہی ہے۔ اس پروفائلنگ سے مندر ، چرچ اور گوردوارہ فی الحال مستثنٰی ہیں۔
اقوامِ متحدہ کو بیشتر امداد یورپ اور امریکا سے ملتی ہے۔مگر حالیہ برسوں میں ان مغربی مخیر ممالک نے مختلف حیلوں بہانوں سے خاصی حد تک ہاتھ کھینچ لیا ہے۔
دو ہزار چوبیس میں ترک اسرائیل تجارت کا حجم سات سے نو ارب ڈالر سالانہ تھا
وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف سٹیفن ملر فرماتے ہیں ’’ ہم سپر پاور ہیں اور ہمارا رویہ بھی سپر پاور جیسا ہی ہو گا۔
امریکا گرین لینڈ اور کینیڈا پر حقِ ملکیت جتانے کے لیے وہی کچھ تو کر رہا ہے جو اس نے یورپ کی سامراجی طاقتوں کی تاریخ سے سیکھا ہے
امریکا نے یہ جزائر پانامہ کنال کو اس وقت کے ممکنہ جرمن خطرے سے بچانے کے لیے خریدے تھے۔
لگی بندھی اجرت پانے والے کارکنوں اور تنخواہ دار طبقے کی روزمرہ حالت لامحالہ تکلیف دہ ہے۔