US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تین سالہ گیارہ سوارب روپے پروگرام کی تفصیلات میں کراچی کے جَلتے بَلتے ظاہری مسائل کا جن بوتل میں بند کرنے کاوظیفہ تھا۔
ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور سامان تک مطلوبہ تعداد میں دستیاب نہیں
یہ ایک شدیدسفارتی خفت تھی کہ امریکی صدر کی نئی دہلی میں عین موجودگی کے وقت وہاں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے
ہم بھی کچھ ایسی ہی مشکل میں ہیں۔کوئی دن جاتا ہے کہ آئی ایم ایف کاکوئی نابغہ بتلاتا ہے کہ میاں! خزانے کی حالت پتلی ہے۔
وُوہان اور ارمچی میں پھنسے پاکستانی دہائیاں دے رہے ہیں کہ انھیں ہنگامی بنیادوں پرواپس لانے کی فوری صورت نکالی جائے۔
ہمارا معاشی نظام فرسودہ اور ٹیڑھی بنیادوں پر کھڑا ہے۔ کم ویلیو اشیاء کی پیداوار میں پھنسے ہوئے ہیں۔
اب گلشن میں پرانی روش لوٹ آنے کا اندیشہ ہے۔
انتخابات کے لیے پارٹی کومتعارف کروایا تو بھٹو نے عوام کی نبض پر ہاتھ رکھ دیا
عام شخص کسی ڈاکٹر پہ مشتعل ہو تو کیا وہ اس کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے اور تعاقب میں اسپتال پر حملہ کرنے کی جرات کرے گا؟
چار ماہ سے زائد مسلسل کرفیو نے زندگی کو جہنم بنا کر رکھ دیا ہے۔