صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ سوئٹ کروڈ کی قیمت 110.16 ڈالر سے گھٹ کر 107.58 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔
بعقوبہ میں سڑک کے کنارے نصب 2بم اس وقت پھٹے جب نمازی جمعہ کی نماز کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے.
خودکش حملہ آورنے راکٹ لانچروں،دستی بموں اوربارود سے بھری گاڑی امریکی قونصلیٹ سے ٹکرادی جسکے بعد فائرنگ بھی کی گئی،حکام
کیمیائی ہتھیار باغیوں نے استعمال کیے، سلامتی کونسل میں ثبوت پیش کرینگے، روس
سیکرٹ ڈیل میں اسرائیل کوڈیٹا فراہمی کی کوئی قانونی حد نہیں، اسنوڈن کی معلومات پراخبار گارڈین کا انکشاف
ادائیگیوںمیں توازن نہیں،آئندہ سال معاشی ترقی توقع سے زیادہ بدترہوسکتی ہے،نئی توانائی پالیسی عمل میں لاناخوش آئند ہے
حکیم اللہ محسودکی سربراہی میں اجلاس،مشاورت5،6 روزتک جاری رہنے کاامکان،مذاکراتی کمیٹی بنائی جائے گی
عبوری صدرنے ملک میں جاری کشیدہ حالات کے باعث ایمر جنسی میں مزید 2 ماہ کی تو سیع کی، صدارتی ترجمان
مسلح افراد نے 3 مغوی مزدوروں کا قتل کر کے ان کی لاشیں پھینک دیں جب کہ پلانٹ کا مالک ابھی بھی ان کے قبضے میں ہے۔
روس نے امریکا کی دھمکی کے بعد شام کے کیمیائی ہتھیار بین الا قوامی کنٹرول میں دینے کا فیصلہ کیا ہے، برطانوی وزیرخارجہ