صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 80 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔
واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرین کی کئی بوگیوں کو نذر آتش اور ریلوے حکام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویمنز سنگلز میں سرینا ولیمز اور بیلاروس کی وکٹوریا آذرنیکا صف آرا ہوں گی، چینی پلیئر لینا اور جیلینا جینکووچ کی ہمت۔۔۔
ڈیانا اوردودی الفائدنے گاڑی میںحفاظتی بندنہیں باندھے تھے، یہ بھی انکی ہلاکت کاسبب بنا۔ عدالت
بغداد کے شمال میں واقع شہر مقدادیہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے گاڑی میں سوار ٹیچر ہلاک ہو گیا۔
سربیئن اسٹار کی تمام 9 ماسٹرز ٹائٹل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بننے کی حسرتیں خواب میں مل گئیں۔
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے موجودہ ٹیسٹ اسکواڈ میں اکھاڑپچھاڑ کی مخالفت کردی۔
عبدالکریم عرف ٹنڈا کو جمعے کو بھارت نیپال سرحد پر بنواسا کے مقام سے گرفتار کیاگیا اور ہفتہ کو عدالت میں پیش کیاگیا۔
خام تیل کی قیمت 4ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،سونا68ڈالر فی اونس مہنگا
مصر میں سیاسی عدم استحکام اور پرتشدد واقعات کے باعث سیاحتی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی.