US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آپ نے میدان کربلا میں شجاعت و استقامت اور صبر و رضا کے جوہر دکھائے اور لب دریا جام شہادت نوش کیا
میدان کربلا میں شجاعت و استقامت اور صبر و رضا کے وہ جوہر دکھائے کہ بازو کٹوا کر بھی ہمت نہ ہاری
آپؓ میں رب کریم نے تمام اخلاق حسنہ کو اس طرح رکھا کہ کمال علم و فقہ، عبادات و ریاضات میں اپنا جواب نہیں رکھتے تھے۔
حضرت ابوالفضل العباس ؓ کی شخصیت شجاعت، وفا اور علم داری کی پیکر تھی۔
شجاعت گیارہ صفات کا کسی ایک شخصیت میں جمع ہونے کا نام ہے۔