صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کو جہاز پر روانگی سے قبل بریفنگ میں بھی آگاہی کی ہدایت کر دی، سرکلر جاری
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے لائٹ ہاؤس میں کارروائی کی، ملزم سےموبائل فون برآمد کرلیا گیا، ترجمان
پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2 بوئنگ 777 طیارے ویٹ لیز پر حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے، ذرائع
ہنگامی انخلا کے دوران چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، جنہیں جدہ ائیرپورٹ پر قائم کلینک منتقل کیا گیا
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) اور بارڈر ہیلتھ سروسز کے درمیان اس حوالے سے اختلافات سامنے آئے تھے
ملزمان متاثرین سے ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز اور دیگر مالی معلومات حاصل کرکے فراڈ پر مبنی سرگرمیوں میں استعمال کرتے تھے، حکام
این سی سی آئی اے کی جانب سے ریکارڈ سی ڈی آر طرز پر جوڈیشل کمیشن کو فراہم کیا گیا، ذرائع
کراچی سمیت پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز سے شہری اب ای پاسپورٹ کی تجدید اور ری پرنٹ کروا سکیں گے، ذرائع
اگست کے دوران سب سے زیادہ بارش سندھ کے شہر مٹھی میں ہوئی جہاں 2 اگست کو 126 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
نوٹیفکیشن کے مطابق پی اے اے میں نئی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2026 سےہوگا