تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد حمید

گورنر خیبرپختونخوا نے نگراں صوبائی کابینہ کی منظوری دے دی

کابینہ میں شامل ہونے والے اراکین کی تقریب حلف برداری ہفتہ 19 اگست کو ہوگی

August 18, 2023

نگراں وزیراعظم ایک مہرے کے سوا کچھ نہیں ہے، صوبائی صدر اے این پی

پی ڈی ایم کی اتحادی جماعت کے نگراں وزیراعظم کی تقرری پر شدید تحفظات، بروقت شفاف انتخابات کا مطالبہ

August 12, 2023

تین ماہ کے لیے آئی نگراں کے پی حکومت کو اقتدار سنبھالے چھ ماہ ہوگئے

عام انتخابات کا انعقاد اور نئی حکومتوں کے قیام تک مزید تین ماہ گزرنے پر نگران حکومت کا عرصہ اقتدار 9 ماہ تک ہوجائیگا

July 16, 2023

نگراں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی وزیر کی برطرفی کیلیے گورنر کو پھر سمری بھیج دی

ورنر عدنان جلیل صوبائی وزیر برائے صنعت ، کامرس اور فنی تعلیم کو ان کے عہدہ سے ڈی نوٹیفائی عہدہ مطیع اللہ کو دیں، سمری

July 14, 2023

ن لیگ اور اے این پی گورنر خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سرگرم

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا تعلق جمعیت علما اسلام سے ہے

July 12, 2023

نگراں حکومت خیبرپختونخوا نے پورے سال کے لیے 1400 ارب کا بجٹ تیار کیا

جاریہ اخراجات کے لیے 462 ارب، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 112 ارب، بندوبستی اضلاع کے لیے 102 ارب رکھے گئے ہیں

June 19, 2023

وفاقی حکومت قبائلی اضلاع کو سالانہ 100 ارب روپے فراہمی کا وعدہ پورا نہ کرسکی

مرکز کی جانب سے 5 برس کے دوران کے پی کے میں ضم ہونے والے اضلاع کو صرف 87 ارب روپے فراہم کیے جاسکے

June 18, 2023

جے یو آئی کا گورنر کے پی کے خلاف شکایات پر خاموش رہنے کا فیصلہ

اس سلسلے میں صرف اسی وقت بات کی جائے گی جب یہ معاملہ اتحادی جماعتیں پی ڈی ایم کی سطح پر پیش کیا جائے گا

June 15, 2023

خیبرپختونخوا میں سال کے بجائے چارماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کی تیاری

صوبے میں منتخب حکومت اورصوبائی اسمبلی موجود نہ ہونے کے باعث 4 ماہ کا عبوری بجٹ پیش کیا جائے گا

June 13, 2023

نو مئی واقعات، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما لندن اور دبئی فرار ہوگئے، نگراں وزیر اطلاعات

عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجے جائیں گے، نگراں وزیر اطلاعات

May 26, 2023
1