US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عام انتخابات ہوں یا بلدیاتی انتخابات ہر نشست کا حلقہ مختص ہوتا ہے اور ہمارے یہاں اکثر حکومتیں ہی حلقہ بندیاں کرتی ہے
کے پی کے میں تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ کی حکومت سپریم کورٹ کے حکم پر بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار نہیں۔
میں نے کراچی میں رہنے کا قرض تو ادا کردیا اور اب ہم سب خوف کی زندگی گزار رہے ہیں۔
عمران خان تو اپنے نام نہاد بے اثر دھرنے میں اپنی شامیں گزار رہے ہیں اور گھرجانے کی بجائےکنٹینرمیں سوکروقت گزار رہےہیں۔
ملک کی تیسری بڑی سیاسی قوت اس وقت تحریک انصاف ہے، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
سیاستدانوں کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ اقتدار میں آکر اپنے خاندان والوں کو بھی عہدے دلادیتے ہیں۔
سیاست جھوٹ بولے بغیر چل نہیں سکتی۔ عوام سے جھوٹے وعدے نہ کیے جائیں تو وہ متاثر نہیں ہوتے۔
مران خان کے بقول پیپلز پارٹی نہیں بلکہ اصل اپوزیشن پی ٹی آئی ہے اور پی پی اور ن لیگ باری باری کھیل رہے ہیں۔
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے واضح طور پر کہا تھا کہ ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانا غیر آئینی اقدام ہے۔
سندھ میں کرپشن اور بدامنی مارشل لا کے بعد ہر دور میں رہی اوراغوا برائے تاوان کی وارداتیں اندرون سندھ سے شروع ہوئی تھیں