صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فوج کے نئے مشن بھیجنے کا مقصد عراق میں داعش کے خلاف برسرپیکار مقامی فورسز کے جوانوں کو تربیت فراہم کرنا ہے
کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کسی بھی سیاسی پارٹی نے آزادانہ و منصفانہ تسلیم نہیں کیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایچ او شہزاد اکرم کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی
عامر خان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں رینجرز کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 176/15 درج کرایا گیا ہے۔
صبح کے اجالے میں بستی والوں نے گھروں کے باہر دیواروں پرمختلف طرح کے نعرے لکھے ہوئے پائے۔
ر تقریب کے منتظمین اداکارہ کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر سوچ رہے ہیں
خادم اعلی پنجاب پولیس کے ذریعے لوگوں کی جانیں لیتے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف
VEGF-C نامی جادوئی پروٹین نہ صرف دل کی نالیوں کو بڑھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ دل کو قوت بھی فراہم کرتی ہے، ماہرین
پاکستانی ٹیم زمبابوے سے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت کر ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا جشن منانے کی خواہاں ہے
ہماری ہوم میڈ عربی ہے آپ کسی بھی چیز کے اوپر دو پیش لگا کر اسے معرب کر سکتے ہیں،
لیجنڈ اداکار کو گزشتہ کئی روز سے قے اور بخار کی شکایت تھی
تیزرفتاربراق پرسوارآقائے دو جہاںﷺ اورجبریل امین ؑ پرمشتمل مختصرسے قافلہ نے پہلا قیام مسجد اقصیٰ میں فرمایا
انسپکٹروں کی بھرتی ہوئی نہ فیڈرل ہیلتھ اتھارٹی کے قیام میں پیش رفت ہو سکی
جن خواتین کے شوہروں کو روزانہ شیو کرنے کی عادت نہیں تو انہیں دیگر خواتین کے مقابلے میں انفیکشن کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے
اگر جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ دھاندلی اور بے ضابطگی کو ثابت کردیتا ہے تو پھر الیکشن پکے ہیں۔
طیارے کو گریسڈ لائیٹننگ یا جی ایل 10 کا نام دیا گیا ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گا، ناسا
رات کا سماں تھا‘ مچھروں کے نغمے چاروں طرف سنائی دے رہے تھے ہوا میں جگنو ’’بھونک‘‘ رہے تھے
تقسیم ہند کے بعد وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے اپنی بیٹی اندرا پریا درشنی گاندھی کے بارے میں سوچنا شروع کردیا
پولیس نے سکھیکی کے قریب مشکوک گاڑی کی تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے چرس برآمد ہوئی
حیدرآباد سن رائزرز کیخلاف میچ میں امپائرز نے اسے ایک مرتبہ پھر مقررہ حدود سے زائد پایا اور میچ ریفری کو رپورٹ کردی
موسیقی کے موضوع پر بنائی گئی سانگ آف لاہور کو 3 الگ الگ شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے۔
میرا نے بڑھتی عمر کے باعث چہرے پر دکھنے والی جھریوں کے خاتمہ کے لئے معروف بیوٹیشن سے ٹپس لینا شروع کر دیں
گرفتار ملزمان چوری اور ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہیں، پولیس ترجمان
بنگلہ دیش ٹورکیلیے دستیاب بہترین کھلاڑیوں کوقومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا، چیف سلیکٹر
مردم شماری اس کے علاوہ بھی کئی معلومات حاصل ہوتی ہیں۔
اگر افغانستان کی فوج بھی عراقی فوج کی طرح ریت کی دیوار ثابت ہوئی تو پھر وہاں ایک مرتبہ پھربدامنی کا دوردورہ ہوسکتا ہے۔
یہ ایک اسپیشل انٹیلی جنس یونٹ ہوگا جو براہ راست چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو رپورٹ کرے گا۔
پھولوں کی یہ خوشبو نئے جوڑے کے زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر موڈ کو رومانٹک بنا دیتا ہے
جذباتی ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ انسان ایسے بلند وبانگ دعوے کرے کہ ان کو پورا کرنا ناممکن ہوجائے۔
ابو ظہبی جانے والے مسافر کے سامان سے 12 بور پستول کے 6 راؤنڈ برآمد ہوئے، اے ایس ایف
شیبا کی وڈیوزکو لاکھوں افراد دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں ۔
پاور سیکٹر کے واجبات سال 2013کی سطح 200 ارب روپے سے کم ہو گئے ہیں۔
ایم کیو ایم این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ سے قبل ہار چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی
کارکنوں پر حملےکا خدشہ ہے اس لئے پولنگ اسٹیشن کےاندرفوج اور باہررینجرزتعینات کی جائے، الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست
قیدی بیوی اور بیٹی کو ان کی جیل سے لایاگیا یہ باپ کی بیٹی سے اور شوہر کی بیوی سے آخری ملاقات تھی۔
ملکی قوانین کے تحت قتل کے مقدمات پہلے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں چلائے جاتے ہیں۔
حصول علم کی راہ میں نکلنے والے طالب علموں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنانا انتہائی ظلم اور سفاکی ہے۔
این اے 246 میں الطاف حسین کے چاہنے والے رہتے ہیں جب کہ گزشتہ 30 سال سے اس حلقے سے ایم کیو ایم ہی کامیاب ہوتی آرہی ہے
ٹریبونل نے خواجہ سعد رفیق کو تنبیہ کی کہ وہ اپنے بیان کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کریں ۔
آسٹریلیا نے پہلی بار میگا ایونٹ کا فائنل 1987 میں جب کہ آخری 2015 میں جیتا
جے ایف 17 اور ایف۔16 ایک گھنٹے تک پرواز کریں، تو ان پر 10 تا 12 لاکھ روپے کا خرچ اٹھتا ہے،تحقیق
فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض دھرما سینا اور رچرڈ کیٹل برا انجام دیں گے، آئی سی سی
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا جس میں 4 سے 5 کلو گرام باردی مواد استعمال کیا گیا، ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ
بھارتی شائقین کرکٹ نے سیمی فائنل میں ٹیم کی شکست کا ذمہ دار بالی ووڈ اداکارہ کو ٹھہرا دیا
جسٹس جواد ایس خواجہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، چیف جسٹس نے تجویز منظور کرلی
ملکہ فلم میں شوقیہ طور پر اداکاری کی طرف آنے والی ایسی لڑکی کاکردار ادا کررہی ہیں
باڈی بلڈرز بھی عام سے انسان ہیں اور کچھ خاص چیزیں کرنے سے کسی بھی انسان کی ایسی باڈی بن سکتی ہے۔
2050ء تک دنیا کی آبادی ساڑھے سات ارب سے بڑھ کر9 ارب ہو جائے گی اور پانی کی طلب میں پچپن فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔
صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی
پہلے میں ڈکٹیٹر تھا جو دل چاہا کرتا مگر اب فیصلوں میں مشاورت کرنا ضروری ہے، شہریار خان