صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عالمی مارکیٹ میں سونا 91 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 9100 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی شرح میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے اسے 5 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے
رواں مالی سال اگست سے مئی تک 1 لاکھ 80 ہزار 148 نئے ریٹیل سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر ہوئے ہیں
بینکنگ، آئل اینڈ گیس کمپنیوں، کھاد فروخت سے آمدن پر 10فیصد سپر ٹیکس برقرار
ملک بھر میں 270 سول سوسائٹی تنظیموں کے اشتراک سے فلاحی اور ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے
وفاقی بجٹ میں سالانہ 50 کروڑ روپے سے کم آمدنی والوں پر سپر ٹیکس ختم کردیا گیا ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 972ڈالر کی سطح پر آگئی
ایس ای سی پی کی اصلاحات سے کمپنیوں کے لیے سرمایہ کے حصول اور لسٹنگ کے عمل کو مزید آسان بنایا گیا
مسلسل دوسرے سال ایف بی آر ہدف سے ایک کھرب سے زائد کمی کا شکار
جون2026 میں سیلز ٹیکس 510 ارب روپے، ایکسائز ڈیوٹی 95 ارب روپے اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 164 ارب روپے جمع ہوئے، ذرائع
وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
ایران کو اجازت ملنے کے بعد ایل پی جی کی درآمدات بڑھ کر 20لاکھ ٹن تک پہنچ جائے گی، ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن
فی اونس سونے کی قیمت مزید 41 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 024 ڈالر کی سطح پر آگئی
نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا
کمپنی واجبات ادائیگی کیلیے 50 ارب قرضے کی واپسی کی صلاحیت نہیں رکھتی، ذرائع
یہ کراچی پورٹ کی بڑھتی ہوئی استعداد اور عالمی معیار کی بندرگاہی سہولیات کا ایک اور اہم سنگِ میل ہے
مرکزی بینک کےپاس 15 ارب 91 کروڑ 64 لاکھ، کمرشل بینکوں کے پاس موجود 5 ارب 56 کروڑ 83 لاکھ ڈالر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
تین شاپنگ سینٹرز کو زیادہ سے زیادہ گیس دی جارہی ہے مگر 70 سی این جی اسٹیشنز کو تھوڑی گیس نہیں دے رہے، سی این جی مالکان
سونے کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی چاندی کے نرخ بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئے
اس طرح پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہو جائے گا جن کی اپنی پے منٹ اسکیم اور کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ملکی معاشی صورتحال میں ایک سنگین تبدیلی ثابت ہوا
پاکستان میں توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام، برقی گاڑیوں کے چارجنگ ڈھانچے کی تیاری کو فروغ دیا جائے گا
ٹیکسٹائل ملوں، جننگ فیکٹریوں کے غیر فعال ہونے کے خدشات بھی پیدا ہوگئے
کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے
پاکستان کے حصے کے بیشتر ڈائریکٹرز تین سال کیلیے برقرار، صرف ایک رکن تبدیل
کارگوکی آمدورفت کیلیے ٹرانسپورٹیشن کے مختلف طریقوں اور نگرانی کا نظام متعین
مشرق وسطیٰ جنگ سےقبل جیٹ فیول کی قیمت 188 روپے فی لیٹر تھی
قرضوں کی واپسی میں مثبت پیش رفت اور ذخائر میں اضافہ دیرپا حکومتی پالیسیوں اور مؤثر معاشی اقدامات کا نتیجہ ہے، مشیر وزیر خزانہ
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا
جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے
حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کے بجائے نرخ ایک ہفتے تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
دوسری جانب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
قومی اسمبلی نے 23 جون کو 18ہزار 700ارب سے زائد کے وفاقی بجٹ فنانس بل2026 کی کثرتِ رائے سے منظوری دی تھی
قیمت تعین کے نظام میں غیر یقینی صورتحال سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی، صنعتی نمائندے
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری کا معاملہ بے نقاب کردیا ہے، ذرائع
وفاقی بجٹ پر یکم جولائی 2026 سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہوجائے گا اور دیگرمالیاتی اقدامات بھی اسی تاریخ سے نافذ ہوں گے
5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 میں کسٹمز، ریگولیٹری، ایڈیشنل ڈیوٹیز میں مرحلہ وار نمایاں کمی لائی جائے گی، ذرائع
پڑوسی ملک سے خالی کنٹینرزکی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرنیوالے فیصلے کا خیرمقدم
کے ایم سی کو حکومت سندھ سے صوبائی گرانٹ کی مد میں 37 ارب 38 کروڑ 89 لاکھ 76 ہزار روپے ملیں گے
وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور متعلقہ وزرا نے 66 مطالبات زر کے لیے الگ الگ تحاریک پیش کیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریلوے اسٹیشن تفتان کی 11.75 ایکڑ اراضی کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا
کونسل سرمایہ کاری کے فروغ اور کلیدی انفرا اسٹرکچر منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے
عوام 309 روپے فی کلو گرام والی ایل پی جی 600 روپے سے بھی زائد قیمت پر خریدتے رہے
کمپنی نے بک بلڈنگ کے ذریعے 66.67 ملین عام حصص پیش کیے
یکم جولائی سے شروع ملک بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نئی شرح سے ٹیکس وصولی ہوگی
کنویں سے حاصل گیس سنجھورو پلانٹ میں پراسیسنگ کے بعد ایس ایس جی سی ایل نیٹ ورک میں شامل کی جارہی ہے
تمام نئی ٹیکس شرحیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی
عالمی مارکیٹ میں سونا 104 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا
پارلیمنٹ سے منظور فنانس بل 2026-27 کے تحت وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرحوں کا اعلان کر دیا