US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں جو اسمبلیوں میں بیٹھی ہیں بے دست و پا نظر آتی ہیں یا کچھ کرنا ہی نہیں چاہتیں۔
کار ساز کمپنیوں کا وفد مطالبات کیلیے 30 اگست کو حکومتی ذمے داران سے مذاکرات کرے گا۔
ارمان کوہلی کے گھر سے مبینہ طور پر کوکین برآمد ہوئی ہے، بھارتی میڈیا
ٹیکنیکل کمیٹی وزارت سائنس کیساتھ مشاورت کررہی ہے،ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کے عدم اعتماد کی باتیں حقائق پر مبنی نہیں۔
سابق چیف جسٹس افتخار چورہدری کی بحالی کے بعد پہلی مرتبہ وکلا 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے
بچی کو ملزم نظر حسین نے اپنی کریانہ کی دوکان پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس حکام
’کورونا‘ کی لازمی ویکسینیشن۔۔۔
تین میٹر لمبی اور 600 کلو وزنی وھیل چار کروڑ 30 لاکھ سال قبل عام پائی جاتی تھی جسے ’موت کے دیوتا‘ کا نام دیا گیا ہے
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 23 سے 24 اگست تک صوبہ حہ بئی کے شہر چنگ ڈہ کا دورہ کیا
لیکن صرف چند دن خوب پانی پینے کے بعد پرانے معمول پر واپس آجانے سے آپ کی صحت کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
ان مرد و عورت پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا تھا بلکہ انہیں احتیاط و اہتمام سے دفنایا گیا تھا
کرکٹ میں بہتری کے لیے وزیراعظم دیگر سابق کرکٹرز کے تجربات سے بھی فائدہ اٹھائیں
مقتول کو کسی نے فون کر کے بلایا تھا، واقعہ زاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
کارکنان گتھم گتھا ہوگئے اور پوسٹرز پھاڑ دیئے
سابق وزیر سماجی امور کو 4 سال کے لیے نااہل اور 14 ارب 50 کروڑ واپس کرنے کا حکم بھی دیا گیا
کابل ایئرپورٹ پر ملک چھوڑنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 سے تجاوز کرگئی
متاثرہ خاتون کی درخواست پر چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی شروع کر دی
پہلی بارنئے مالی سال کیلئے منظورشدہ ادویات میں 80 فیصد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ادویات شامل کئے گئے ہیں
مجسمے پر حملے کے 3واقعات ہوچکے، سیکیورٹی بڑھانے کا بھی فیصلہ کیاگیا،حکام
کوئی بچہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے محفوظ نہیں، بچے تعلیم، رہائش اور بچپن کی آزادی سے بھی محروم ہو جائیں گے
افغانستان یہ میچز سری لنکا میں چاہتا ہے کہ جب کہ پاکستان ان میچز کو اپنی میزبانی میں کرانے کی پیشکش کرچکا
ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور انہوں نے حاملہ ہونے کے سبب ویکسینیشن نہیں کروائی تھی، پی ایم اے
ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 8149 طلباء و طالبات نے حصہ لیا
کالجز میں بورڈز کی جانب سے جاری شیڈول کے تحت امتحانات ہوں گے، نوٹی فکیشن
3 سال میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرض دگنے سے زیادہ ہو کر 2.5 کھرب ہوگیا ہے، صدر (ن) لیگ
ملائیشیا کے بادشاہ السلطان عبداللہ نے گزشتہ روز اسماعیل صابری کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیا تھا
افغان حکومت اتنی جلد ڈھیر ہو جائے گی، طالبان اس تیزی سے ملک پر قبضہ کر لیں گے؛ سب اندازے سراسر غلط ثابت ہوئے۔
حجاب پہننا یا نہ پہننا ان خواتین اینکرز کا ذاتی فیصلہ ہے، فواد چوہدری
سندھ حکومت نے جامعات، تعلیمی بورڈزاور تربیتی ادارے 50فیصدحاضری اورایس او پیز پر عمل کی شرط کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔
اشرف غنی اتوار کو طالبان کے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے روپوش تھے
سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم کی درخواست بھی ان سنی کر دی تھی،ذرائع
ایسے لگتا ہے ایف آئی اے نے ملزم کے حق میں رپورٹ بنائی ہے، عدالت
ویکسین نہ لگوانے والے افسران پر 500 روپے یومیہ جب کہ ماتحت عملے پر 300 روپے جرمانہ ہوگا
پی سی بی چیئرمین احسان مانی کے دوروں کے دوران اہلیہ کے بھی قیام و طعام کے اخراجات اٹھاتا ہے، رپورٹ میں انکشاف
سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد صرف ملٹری پروازوں کے ذریعے سفارتکاروں اور غیرملکی شہریوں کو منتقل کیا جارہا ہے
وزارت اطلاعات،میڈیا تنظیموں کی ملاقات کے زیرگردش نکات گمراہ کن ہیں۔
نارووال اسپورٹس سٹی منصوبہ ان کے حلقے میں شروع ہوا،اس بنیاد پر ریفرنس نہیں بنتا۔
امریکیوں کو یہ سمجھانا مشکل ہے کہ بے پناہ طاقت ور ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہر حالت میں اسے استعمال کیا جائے۔
ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں گے ، محکمہ داخلہ سندھ
مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی ہیں، پی آئی اے حکام
مارچ سے درآمدی افراطِ زر میں مسلسل اضافہ، اشیا کی پیداواری لاگت بلندی کی جانب گامزن
نایاب کو غیرت کے نام پر قتل کیا، سوتیلے بھائی کا اعترافی بیان
خودبھارتی تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ اب اگرچین نے پیش قدمی شروع کی تووہ لداخ ہی نہیں پوری مقبوضہ وادی میں داخل ہوسکتاہے۔
ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنالیے
تمام کیٹیگریز کے ممالک سے آنے والے افراد پر کورونا ٹیسٹوں کے پروٹوکول لاگو رہیں گے، این سی او سی
میجر قاسم اور ایف سی کا ایک جوان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
حکمت عملی کے ذریعے ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات اور مہنگائی کے خاتمے کی پالیسی مرتب کرنا ہوگی۔
6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی
شاہ رخ سے لیکر دپیکا تک وہ اداکار جو لوگوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوئے