US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے اثرات مقامی سطح پر بھی پڑنے سے قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
معاشی ٹیم نے اسٹرکچرل بنچ مارکس پر نرمی کی درخواست بھی کی ہے تاکہ معاہدہ جلد از جلد مکمل ہو سکے، ذرائع
6 روزہ دورے کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی 65 سے زائد اہم ملاقاتیں اور اجلاس طے
ایس آئی ایف سی کی کوششوں کی بدولت توانائی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے
میرین ٹیم نے ستمبر میں بھی اورمارہ اور سومیانی بے کے قریب کارروائیوں میں ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا تھا
گزشتہ ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 6 کی قیمتوں میں کمی اور24 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات میں اضافہ، زرمبادلہ کے بڑھتے ذخائر سمیت دیگر سینٹیمنٹس مارکیٹوں پر اثرانداز رہے
چاندی کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 50.13 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے
تین بڑی عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستانی معاشی اشاریوں کو مثبت قرار دیا، محمد اورنگزیب
عالمی ادارے نے قرض پروگرام کی شرائط پر عملدرآمد کو مضبوط قراردے دیا
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 39 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اس سے قبل، اشیا کے نمونے جانچنے کے لیے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کی لیبارٹریوں کو بھیجے جاتے تھے
وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ بھی اعلیٰ سطحی سعودی وفد سے ملاقاتیں کریں گے
ستمبر کے مہینے میں موصول ہونے والی ترسیلات زر میں سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے آیا
"فان گرو" کے ذریعے زرعی جدت، پیداوار اور مویشیوں کی استعداد بہتر بنانے کے اقدامات جاری
ایف بی آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
نیا قرضہ پرانے قرضوں کی ادائیگی اور بجٹ خسارے کی فنانسنگ کے لیے لیا جائے گا، ذرائع
عالمی مارکیٹ میں سونا 84 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 8400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
دونوں کمپنیاں تین سال کے دوران قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث پائی گئیں، کمپٹیشن کمیشن
پاکستان میں غربت کی شرح میں اگلے سال ایک فیصد کمی کا امکان ہے
ایڈیشن میں پاکستان، چین، بنگلا دیش، ویتنام، کینیڈا اور دیگر کئی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی
مالی سال کے دوران بجلی کے شعبے میں 535 ارب روپے کے اضافی نقصانات ہونگے
اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور ڈسکوز کی نجکاری بھی زیر غور ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
مذکورہ ادارے آئندہ 45 سے 90 دنوں میں شرائط پوری کرنے کے بعد فنانسنگ کا عمل شروع کریں گے، ذرائع
انٹربینک مارکیٹ میں ایک موقع پر 16 ماہ کے طویل دورانیے کے بعد ڈالر کی قدر 281روپے سے نیچے بھی آگئی تھی
جاپانی حکومت اکستانی عوام کی سماجی بہبودکے لیے مقامی این جی اوز کو آسان اور بروقت مدد فراہم کرتی رہے گی، سفیر
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے کے پالیسی سطح کے مذاکرات اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں
فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 955ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
حکومت کی جانب سے آئندہ ٹیکس وصولیاں کم ہونے پر اقدامات کی یقین دہانی
ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ میں پانی کے استعمال میں کمی کے عملی طریقے پرورکشاپ کاانعقاد
پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے مسلسل تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس کے کئی ریکارڈ قائم ہو چکے ہیں
پاک سعودی اکنامک کوریڈور سی پیک کی طرز پر ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم کرے گا
جون 2024 سے ستمبر 2025 تک پاکستان نے وہ معاشی کارکردگی دکھائی جو دنیا کی بڑی ابھرتی معیشتیں حاصل نہ کر سکیں، بلومبرگ
آئی ایم ایف نے پرانا تجارتی ڈیٹا درست کر کے عوامی سطح پر شیئر کرنے پر زور دیا ہے، ذرائع
کمپنی اسپانسرز نے فی شیئر 1300 روپے میں بائے بیک کی پیشکش کردی ہے
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ صوبوں کے بجٹ سرپلس پر پالیسی سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے
ناجائز سگریٹوں سے خزانے کو 400 ارب نقصان،باضابطہ معیشت بھی متاثر ہو رہی
حکومت پرائمری بجٹ اور کیش سرپلس اہداف میں کمی کی خواہاں ،بجٹ ایڈجسٹمنٹ سے وفاق کے ہاتھ بندھ جائیں گے،حکومتی ذرائع
ملاقات میں جی سی سی، ایشیا اور افریقہ کو کنیکٹ کرنے میں پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کیا گیا
ایک ہفتے میں 19 اشیا مہنگی اور 12 کی قیمتوں میں کمی آئی جبکہ 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
یہ قومی فخر کا لمحہ ہے، اس کامیابی کے لیے پالیسی اصلاحات اور مؤثر قوانین نے کلیدی کردار ادا کیا، وفاقی وزیر
ملک میں چینی کے وافراسٹاکس موجود ہیں اورانڈسٹری کومالی بحران سے نکلنے کے لیےان اسٹاکس کا ختم ہوناضروری ہے، ایسوسی ایشن
مقامی مارکیٹوں میں سونا اس وقت 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے فی تولہ ہے
عالمی کمپنیوں کے پاکستان سے انخلا یا آپریشنز محدود کرنے سے سرمایہ کاری میں بڑی کمی کا خطرہ ہے، پی ٹی سی
کاپوریٹو فارمنگ ماڈل کی بدولت کسانوں کو منصفانہ منافع کی ضمانت دی جائے گی، رانا تنویز
جدید انفرا اسٹرکچر اور ڈیجیٹل نظام کے ساتھ انگور اڈہ بارڈر ٹرمینل فعال کر دیا گیا
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی تھی اور انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا
ای سی سی نےڈیفنس کمپلیکس کی تعمیرکے لیے حاصل کی گئی زمین کے مالکان کومعاوضے کی فراہمی کے لیےضمنی گرانٹ کی منظوری دےدی