صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، چھیپا ریسکیو
دونوں واقعات میں ملوث کسی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، ایس ایس پی ساؤتھ
گولیاں پولیس موبائل کے اندر سیٹوں اور شیشے پر لگیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی ساؤتھ
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا، پولیس
جاں بحق افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئیں، ایدھی
پولیس کو جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کا ایک خول ملا ہے، ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن
بنارس ہوٹل کے قریب بے قابو رکشے نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری اور پیچھے سے آنے والے واٹر ٹینکر نے بچے کو کچل دیا، لواحقین
درخشان پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی کے پرائیویٹ گارڈ کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا
ملزم نے کمپنی کی رقم اور امپورٹڈ پارسل ہتھیانے کے لیے جھوٹی 15 کال کی اور ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا، پولیس
زیر حراست ملزمان میں ایرانی شہری بھی شامل ہیں، ایف آئی اے
مظاہرین نے کینال روڈ جلو موڑ کو پانچ گھنٹے تک بلاک کیے رکھا
متوفی کی شناخت 20 سالہ مظہر کے نام سے کی گئی
دونوں خواتین کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
ملزم کے موبائل فون سے ملی ویڈیوز فارنزک کے لیے بھیج دی گئی ہیں، پولیس
علاقے میں مواصلاتی نیٹ ورک کی عدم دستیابی کے باعث پولیس کو واقعے کی اطلاع تاخیر سے موصول ہوئی، پولیس حکام
عدالت نے دونوں ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
ڈکیتوں کی جوابی فائرنگ سے ایک راہ گیر شہری بھی زخمی ہوگیا، ڈکیت کا ساتھی فرار
قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
ملزم نے نازیبا مواد خاتون کے شوہر اور رشتہ داروں کو بھی بھیجا, حکام
مقتول کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
بچے کو گزشتہ روز حاجی کیمپ سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ فیملی کے ساتھ شاپنگ پر آیا تھا
گرفتار ملزمان میں ایرانی شہری بھی شامل ہیں
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر لے گئے
واقعے کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے
بیٹی نے اسکول پرنسپل کے سامنے ملزم سوئپر دیپک کمار کو شناخت بھی کیا تھا، مدعی مقدمہ
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کیلیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
مسلح ملزمان کیش وین میں سوار سیکیورٹی گارڈ سے اس کی رائفل بھی چھین کر فرار ہوئے
واقعے میں کمیٹی کے صدر شدید زخمی جبکہ انکا بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا
مشتبہ ملزمان کے نہ رکنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا گیا
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کراچی میں تین کارروائیاں کی گئیں، ترجمان اے این ایف
ملزم فرار ہونے میں کامیاب، لیوی فورس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی
زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا، پولیس
واقعے کی اطلاع پر چھیپا ایمبولینس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کیا
چھیپا ریسکیو حکام کے مطابق لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، ایک موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے، پولیس
زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھیپا
امام مسجد نے موقع پر پہنچ کر ملزم کی نشان دہی کر دی اور گرفتار ملزم احتشام ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان ڈولفن پولیس
خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد اور ہراسانی نا قابل برداشت ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، گولیاں اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد، پولیس
فائرنگ سے زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
زخمی بھائیوں کی شناخت 41 سالہ آصف اور 43 سالہ شکیل کے نام سے کی گئی ہے
ملزم نے دوران ریمانڈ غیر قانونی کال سینٹرچلانے کا عتراف کیا تھا
ملزمان افغانستان، دبئی اور آسٹریلیا سے غیر قانونی طور پر رقوم کی ترسیل میں ملوث تھے، ترجمان ایف آئی اے
گرفتار ملزمان سے 3 موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
فرانزک، سی سی ٹی وی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کا سراغ لگایا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھیپا ذرائع