صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی نوجوان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، ایدھی حکام
دکاندار ملزم ثناء اللہ نے اریبہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور چھیڑ چھاڑ کرنے لگا، ترجمان پولیس
ایف آئی اے کسی بھی شہری کو واٹس ایپ یا سوشل میڈیا کے ذریعے اس نوعیت کا پیغام نہیں بھیجتا
ملزم کے خلاف بچیوں کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر اپنے ہمراہ لے گئے
لیاری میں ہونے والی فائرنگ کا ذمہ دار صدام نامی ملزم ہے، پولیس
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے ، ترجمان ایف آئی اے
ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین سے بھی بدتمیزی کی، مدعی مقدمہ
مقتول کے ساتھ رہائش پذیر تین دوستوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا، پولیس
ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ دونوں بھائیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
ملزمان کے قبضے سے 55 کلوگرام سے زائد تانبہ (کاپر) برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس
جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
کینٹ پولیس ملتان نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا تاہم عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز اغوا ہونے والی لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
واقعے کا مقدمہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس
ملزم سے موبائل فون اور سم برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، ترجمان این سی سی آئی اے
معصوم بچوں کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، ڈی پی او
ملزم کے خلاف بچی کے ماموں ذوالفقار حیدر کی مدعیت میں مقدمہ درج
واقعے کے وقت مقتول اپنے گھر کے باہر موبائل فون استعمال کر رہا تھا، پولیس
ملزم کی بیوی اور ساس نے مجموعی طور پر پیٹ میں ہیروئین بھرے 83 کیپسول نگل رکھے تھے
خواتین کے خلاف جرائم ریڈ لائن ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
ملزم شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے 30 سے 40 ہزار روپے فی کس وصول کر رہا تھا
زخمی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
مجموعی طور پر9 ملزمان پر 3 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا
واردات کا مقدمہ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے
واردات کے بعد چوروں نے دیواروں اور شیشوں پر مضحکہ خیز کارٹون بنائے
مقتول کی شناخت 44 سالہ محمد نعیم کے نام سے کی گئی، پولیس
ساندہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا
گرفتار ملزمان میں غیرملکی خاتون بھی شامل
گرفتار ملزم کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے
واقعہ کا مقدمہ درج ہے اور قتل کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پولیس
متاثرہ خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے موبائل فون سے واقعے کی ویڈیو بنائی، ایس ایچ او سہراب گوٹھ ممتازمروت
ملزم سے 51 عدد ٹوکن، 48 ڈیٹا فارم، 9 ویری فیکیشن فارم اور موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پولیس واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
ملزم نے اپنے ماتحت افسر کی غیر قانونی بیرون ملک روانگی میں سہولت فراہم کی، ایف آئی اے
ملزم عامر شاہ راولپنڈی اور سرگودھا میں قتل کے 12مقدمات میں انتہائی مطلوب تھا
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے استپال منتقل کر دیا گیا ہے
ابتدائی تفتیش میں واقعے کو پُرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے
منقولہ وغیر منقولہ اثاثوں کے ساتھ ساتھ ملزم کے اکاونٹس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن بھی ہوئی ہے، تفتیشی افسر
لواحقین نے متوفیہ کے جسم پر تشدد کی نشانات دیکھے تو لاش کوٹ ادھو سے واپس راولپنڈی لے آئے، پولیس
واردات کے دوران ملزمان کو کسی قسم کی مزاحمت یا خطرے کا سامنا نہیں تھا
موبائل فون کی لوکیشن ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پولیس
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت بلال اور مہر کے ناموں سے ہوئی ہے
ہلاک دہشت گرد پشاور میں دہشت گردی کے 18 حملوں میں ملوث تھے جن میں پولیس اور ایف سی اہلکار شہید ا زخمی ہوئے
ملزمان، مقتولین اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے، ایس ایچ او محمودآباد
ملزم نے بیٹی آمنہ کو تشدد کے ساتھ ساتھ اغواء کرنے کی بھی کوشش کی، والدہ