صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان 22 سالہ یاسر سے 5 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے
مقتول کے بھائی محمد ندیم کی مدعیت میں نامزد ملزمان اسد، عامر اور احمد کے خلاف مقدمہ درج
شہریوں کے چوری کیے گئے لاکھوں مالیت کے 4ہزار امریکی ڈالر اور 5لاکھ روپے نقدی برآمد
اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور شہریوں کو تنگ کرنے والے اہلکاروں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی
گلستان جوہر میں دستی بم پھٹنے سے سڑک پر گڑھا پڑگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان پولیس
ملزم نے اے ٹی ایم میں داخل ہوکر کیمرہ اور تاریں چوری کیں
چھاپہ مار کارروائی میں ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی برآمدکی گئی،، ترجمان ایف آئی اے
ملزمان کے قبضے سے 11 ہزار 300 برطانوی پاؤنڈ اور 12 ہزار 500 سعودی ریال برآمد
ملزم انعام جعلی نکاح نامہ بنا کر رخسار کو حراساں اور بلیک میل کرتا تھا، پولیس
پولیس کی جوابی کارروائی میں دو ملزمان زخمی ہو گئے، جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ملزم منصوبہ بندی کرکے طلبہ کو مذہبی تعلیم اور شفقت کا لالچ دے کر بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، پولیس
ہلاک ڈاکو کی شناخت نہ ہوسکی، ملزم کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عمر کے خلاف مقدمہ درج
زخمی ملزمان کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
حادثے کے فوراً بعد لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
گرفتار مسافروں کو قانونی کارروائی کےلیے ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے، ترجمان
واردات میں ملوث 4 افراد پولیس یونیفارم میں تھے، مدعی فرحان
سفاک باپ اور واردات میں شریک دو چچا گرفتار
مسافروں کو قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا
ملزمان کے قبضے سے 85 لاکھ روپے مالیت کے 95 مسروقہ لیپ ٹاپ اور پرنٹر برآمد
کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 36 ہوگئی ہے
پولیس چیکنگ سے بچنے کے لیے ملزمہ موٹر سائیکل پر ساتھ سوار ہو جاتی
لیاری چاکیواڑہ میں توحیدی گڈز ٹرانسپورٹ کو گرفتار کر لیا گیا
نیو کراچی میں واردات کے دوران مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 دکاندار بھائی زخمی ہوگئے
زخمیوں اور لاشوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا
ملزم فیضان ماضی میں بھی شہریوں کو اغوا کرنے کے مقدمے میں گرفتار ہو چکا ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم امان اللہ کو گرفتار کرلیا
خاتون کی چھ ماہ قبل دوسری شادی ہوئی تھی، واقعہ خاندانی رنجش کا نتیجہ قرار
پولیس حکام کے مطابق ماں اور بیٹے کی حالت تشویشناک ہے
ملزمان نے اسلام آباد کے سیکٹرز آئی-14، ای-11اور ڈی-13 میں غیر قانونی طور پر 43 پلاٹس الاٹ کیے، ایف آئی اے
راولپنڈی اور اسلام آباد کی الحرم سٹی، غوری ٹاؤن، گلشن رحمان اور آرائین سٹی کے متاثرین میں رقوم تقسیم کی گئیں، نیب
جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش 2 روز پرانی لگتی ہے ، پولیس
ورثا نے قانونی کارروائی کرانے سے انکار کر دیا، پولیس
فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے تاہم علاقہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
دونوں مقتولین کو ماتحت عدالت سے سزا ہوئی تاہم اعلی عدالت کے احکامات پر کچھ عرصہ قبل رہا ہوئے تھے
پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش کو قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردیا
فقیر آباد، پھندو، شاہ پور سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں 10 افراد کے قتل کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے
اورنگی ٹاؤن بجلی نگر کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، پولیس
ملزمان احتشام اور گلشام گزشتہ روز واقعے کے بعد فرار ہوگئے تھے
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم انصار علی ماضی میں محکمہ پولیس میں خدمات انجام دے چکا ہے، پولیس
نوجوانوں نے مبینہ طور پر اہلکاروں سے بدتمیزی کی، جس پر انہیں تھانے منتقل کیا گیا، پولیس
ملزم کا ایک سالہ بھی وارداتوں میں ملوث ہے جو فرار ہے، پولیس
مقتولہ کے 3 بچے بھی ہیں، جو ایک سال قبل نوشہرو فیروز سے کراچی آگئی تھی
پولیس نے ملزمہ زینت بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
مقتول غنی دنبہ گوٹھ کا رہائشی اورچند ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور کچھ عرصہ قبل نئی موٹر سائیکل خریدی تھی، مقتول کے کزن
علیزہ نے پرانے بوائے فرینڈ کو نئے دوست کیساتھ ملکر قتل کیا
ملزمان میں غیرملکی خاتون سمیت 5 حاضر سروس پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، پولیس