صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گاڑی کو کٹ مارنے پر دو گروپوں میں تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا، 4 ملزمان گرفتار
ملزم نے بچی کو ایسٹر کی خوشی میں چیز دلانے کا جھانسہ دیا تھا, پولیس
پولیس حکام نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے
چوری شدہ بکریوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد کر لی گئی
مقتول کو ایک گولی سر پر ماری گئی جس کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس
واقعے کے بعد شہری اپنی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور جائے وقوعہ سے روانہ ہو جاتا ہے
رحیم یار خان پولیس کا کچہ ماچھکہ میں دوران پیٹرولنگ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، ترجمان پنجاب پولیس
مقتول کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی، پولیس
حملے کے فوری بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے
اے این ایف نے سہراب گوٹھ میں بس ٹرمینل اور ساؤتھ ایشین پورٹ پر کارروائیاں کیں، ترجمان
عامر بھاشانی عرف عامر بھٹو کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے، اس دوران ایک مغوی بھی بازیاب کرایا گیا، ترجمان
تمام گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان پولیس
دونوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا اور ملزمان جلد گرفتار ہوں گے، ترجمان پولیس
پولیسں پوری طرح الرٹ ہے، فوڈ کورٹس اور کمرشل مارکیٹس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی
ملزمان کوغیرملکی کرنسی اور خرید و فروخت کے حوالے سے ڈیجیٹل شواہد سے بھرے موبائل فون سمیت گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے موٹروے پر سینیئر سول جج حیات خان، وکیل خالد خان کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا
ایف آئی اے کی پیشرفت رپورٹ انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں جمع
قاتلوں کو والد کے قتل کی 3 لاکھ روپے کی سپاری دی اور 50 ہزار روپے کی رقم پیشگی ادا کردی تھی، پولیس
گرفتار ملزمان سے 3 غیر قانونی پستولیں بمعہ گولیاں ، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کی گئی
اسٹیشن تاجوری اور برگئی کی حدود خانخیل مندزئی میں واقع جنگل میں 20 سے 25 دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا، پولیس
مزدوروں کو کل رات تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا
حادثے کے فوری بعد جائے وقوعہ پر افرا تفری مچ گئی جبکہ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے
اسمگل شدہ اشیاء کی مجموعی مالیت 50 ملین روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے
ڈیوٹی پر مامور امتحانی عملہ اور اسکول انتظامیہ مل کر طلبہ کو نقل میں مدد فراہم کررہے تھے، اسسٹنٹ کمشنر پشاور کی رپورٹ
سید موسیٰ رضوی عرف کامران کافی عرصے سے گرفتاری کے خوف سے روپوش تھا، سی ٹی ڈی
ملزمان نے جرم کو چھپانے کے لیے دسمبر 2024 میں مقتولہ کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا
تمام زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ اسلام آباد نے نادرا ہیڈکوارٹرز کے قریب سے گرفتار کرلیا
سب سے زیادہ شکایات سعودی عرب اور دبئی حکومت کی طرف سے آئی ہیں، ذرائع
گرفتار 76 مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پولیس نے متضاد بیانات پر تفتیش کی اور بچے کی ماں کو اس قتل کا ذمہ دار قرار دیا، رپورٹ
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور چھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں
منصور کی ٹانگ پر گولی لگی زیادہ خون بہہ جانے کے باعث دم توڑ گیا، پولیس
گرفتار ملزم حساس مقامات کی ویڈیوز بناکر اپنے ساتھی کو بھیجتا تھا جو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جاتی تھیں
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے
خواتین منشیات فروشوں کے منظم گروہ کا حصہ تھیں، پولیس
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد برآمد
دوسری شادی کی رنجش پر وکیل کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا
گرفتار ملزم منظم منشیات اسمگلنگ گینگ کا کارندہ ہے جو ملک کے دیگر حصوں کو بھی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث رہا ہے، پولیس
پیشہ ور ملزمان خواتین کو بے رحمی کے ساتھ ان کی قیمتی جیولری سے محروم کر دیتے تھے، پولیس
ملزمان کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے پنجاب پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا
گورومانگٹ روڈ پر واقع ہوٹل پر چھاپے کے دوران شراب، شیشہ اور ڈانسنگ پلز بھی برآمد
ارمغان نے ملازمین کے نام پر نہ صرف بینک اکاؤنٹس کھلوائے بلکہ ان اکاؤنٹس کو ذاتی استعمال میں بھی رکھا، تفتیشی حکام
بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن
محمد زاہد کے خلاف تھانہ مسافر خانہ بہاولپور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
پولیس نے مقدمہ درج کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان کے قبضے سے 14 کلو گرام چرس برآمد
ڈاکوؤں کو قائدآباد میں تعاقب کر کے پکڑنے کی کوشش کی تھی ہاتھ نہ آنے پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا