صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم کے خلاف کورنگی، ملیر اور بن قاسم تھانوں میں 13 مقدمات درج ہیں، ایس ایس پی ملیر
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق خواتین پر تشدد ہماری ریڈ لائن ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
تینوں زخمی اسپتال منتقل، پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا
خاتون کی لاش ضلع قصور میں بی ایس نہر سے برآمد ہوئی تھی
واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، ایس ایچ او
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے، پولیس افسر سدھیربابو
متاثرہ خاندان عید کے موقع پر لاہور سے ایبٹ آباد گیا ہوا تھا، چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
تھانہ ساندل بار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تیسرے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے، ترجمان سٹی پولیس
روجھان پولیس کی جانب سے راجن پور کچہ کے علاقے میں دو گینگ کے خلاف کارروائی کی، ترجمان پنجاب پولیس
پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی
ملزمان سے 21 لاکھ روپے سے زائد نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا
عملے نے مسافر کے سامان میں چھپی منشیات برآمد کرکے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا، ترجمان اے ایس ایف
پولیس نے معاملے کو مشکوک قرار دے دیا، مقتول کی گاڑی میں پستول جبکہ موبائل اور پیسے موجود تھے، ایس ایس پی ساؤتھ
ملزمان میں سالہ بہنوئی بھی شامل، 150 کے قریب موٹر سائیکل کے مختلف پارٹس برآمد
ملزم کو سخت سیکیورٹی میں کوہاٹ سے پشاور منتقل کر دیا گیا
گروہ میں دو مردوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل تھی
پنجاب پولیس کے بہادر سپاہی ملک و قوم کے دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں، آئی جی پنجاب عثمان انور
بچے نے پولیس کو بتایا کہ والدہ نے والد کو کس طرح قتل کیا، ایس ایس پی
عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کیس کی سماعت کی اور 88 کارکنوں کو 6 دن کی شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا
سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
مقتول کے دوستوں نے دوران تفتیش قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، لاش برآمد
شبہ ہے بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی، پولیس
خاتون کی عمر 32 اور بچی کی 10 سال ہے، دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی
ملزم ساحر کا موبائل فون پنجاب فرانزک لیب بھیج دیا گیا ہے، پولیس
ملزم کے اکاؤنٹس کی ویڈیوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سازش کے تحت اداروں کے خلاف نفرت آمیز مواد شیئر کر رہا ہے، پولیس
ملزمان آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر شہری کا قیمتی موبائل لے کر فرار ہوئے تھے
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج
شہری پولیس کو اطلاع دیے بغیر اتنی بڑی رقم لے کر جا رہا ہے تھا، ایس ایچ او مدینہ کالونی قمر عباس
کہوٹہ پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
ملزم عمران لڑکی سے پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی اور اس کی والدہ نے انکار کر دیا
جاں بحق ہونے والی خاتون کے فلیٹ سے منشیات اور نشہ آور اشیا استعمال کرنے کا سامان ملا ہے، پولیس کا دعویٰ
ملزمان نے 150 فٹ تک کھدائی کر کے وہاں سے گزرنے والی آئل لائن تک رسائی کرلی تھی، پولیس
زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، زخمیوں کو خار اسپتال منتقل کردیا گیا
غیر تسلی بخش جواب پر سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ ہوگا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
ملزمہ حنا سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد
ملزم کو ضلع کرم کے علاقے پاراچنار سے گرفتار کیا گیا ہے، جس نے متاثرین سے بھاری رقوم حاصل کی، ایف آئی اے
متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، پولیس
جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں، ڈکیتی کے واقعے کی رپورٹ درج کر کے ملزمان کو تلاش کیا جائے گا، ایس ایس پی ملیر
پولیس نے ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
ہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی
ملزم کے ساتھ موجود خاتون اور بچہ بھی اس کے ہمراہ فرار ہوگئے
چھاپے کے دوران 3کروڑ 79لاکھ روپے کا اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں
پولیس نے کارروائی کرکے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا اور دیگر ملزمان بھی جلد حراست میں ہوں گے، ایس پی
رواں سال اب تک 19 افراد ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کردیے گئے ہیں، سی پی ایل سی
ملزمان کو گجرات اور نارووال کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا
ملزم ٹرین خیبر میل میں سوار ہونے کے لیے ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ داخل ہوا
ملزم آئی فونز کی کراچی میں متعدد وارداتیں کرکے پشاور آ جاتا تھا
واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا، ملزم کا اعتراف
ملزم ارمغان کے ڈیجیٹل کرنسی اکاؤنٹس کی چھان بین کا عمل جاری ہے اور دیگر اہم شواہد بھی گھرسے حاصل کرلیے گئے ہیں
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر جاں بحق افراد کی لاشیں میاں راشد حسین اسپتال منتقل کردیا