US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ای سگریٹ بھلے سے نیکوٹین سے پاک ہوتے ہیں لیکن ان کا بھی خون کی گردش پر فوری اثر پڑتا ہے
یہ ٹیکنالوجی مریضوں کے مخصوص علاج اور اسپتال میں داخلوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے
ریسکیو 1122 نے فوری ریسکیو سروسز کے لیے پنجاب بھر میں خصوصی "کی پوائنٹس" بنا لیے ہیں، سیکریٹری ایمرجنسی سروس
اسمارٹ فون کا غلط طریقے سے استعمال صارف کے احساسات کو مزید بدتر کر سکتا ہے، سائنس دان
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس کیمیکل کی زیادتی اور دیگر زہرلے مواد سے مشابہت تشویش ناک ہے
المونیم فوئل ویسے تو کئی کاموں میں استعمال ہوتا ہے بشمول کسی کھانے کو محفوظ کرنے کیلئے بھی
سائنسدانوں نے کنوولوشنل نیورل نیٹورکس کو تربیت دی ہے تاکہ ایم آر آئی تصاویر سےصحتمند اور کینسر زدہ دماغ کی تشخیص ہوسکے
تحقیق میں 50 سے 75 برس کے درمیان 26 لوگوں کا مطالعہ کیا گیا
لاکھوں امریکیوں نے اپنے عزیز کے منشیات یا شراب نوشی کے استعمال سے نقصان پہنچنے کی اطلاع دی ہے
پچھلے پانچ سالوں میں پھیپھڑوں کے کینسر سے بچنے کی شرح میں 26 فیصد بہتری آئی
جدت کے باوجود کینسر برطانیہ میں لوگوں کے لیے صحت کا ایک اہم چیلنج اور موت کا ایک بڑا سبب ہے
یہ نرم اور لچک دار پٹی جلد سے چپک جاتی ہے اور اس کو بازو پر لگایا جا سکتا ہے
موسم سرما میں مرض کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے
دوسری اقسام کے انفیکشن سے الگ کرنے کے لیے مریض کے فوری ٹیسٹ کرائے جائیں
بادام ایک ایسا میوہ ہے جو بچوں کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
اکتوبر میں مہم کے دوران 6 اضلاع جامشورو، وسطی، شرقی، ملیر، کشمور اور تھرپار میں کارکردگی خراب رہی، وزیراعلیٰ کو بریفنگ
دنیا کے صرف دو شہر سیئٹل اور سنگاپور اپنی عمارتوں کے قریب 30فیصد درختوں کی سفارش تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں
مطالعے کے لیے ماہرین نے 1999 سے 2020 تک امریکی حکومت کے ڈیٹا کو دیکھا
چکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد مٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے اور وزن دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں
سیکریٹری صحت پنجاب نے ایک اسپتال کے ایم ایس کو ہٹا کر انہیں محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی
بنگلا دیش میں اب تک ڈینگی سے 421 اموات اور 81,068 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
بچوں کو جذبات کا مناسب اظہار کرنے میں رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے
فلیونول سے بھرپور کوکوا مشروب تناؤ اور انتہائی چکنی غذاؤں کے مضر اثرات سے جسم کے رگوں کےنظام کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں
ذیابیطس کے لاکھوں مریضوں کے زیر استعمال ادوایات دمے کے اٹیک کو 70 فی صد تک کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے
مصروف دنیا میں آپ کی روزمرہ کی زندگی میں زیادہ حرکت آپ کی زندگی طویل کرسکتی ہے
نشتر ہسپتال کی انکوائری کمیٹی 16 دن بعد بھی اب تک حتمی رپورٹ پیش نہ کرسکی
بھارت کی وجہ سے بھی پنجاب میں سموگ پھیل رہا ہے، ڈاکٹر محمد عمر
مسوڑھوں کی بیماری طویل عرصے سے دل کی بیماری یا جلد موت کے امکانات سے منسلک رہی ہے
تحقیقی نتائج حال ہی میں جریدے پی ایل او ایس ون میں شائع ہوئے ہیں
دنیا کی تقریباً 20 فی صد آبادی اس وقت زنک کی کمی کے خطرے سے دوچار ہے
2022 اور 2023 کے درمیان یورپ میں کیسز میں 200 فی صد سے زیادہ اضافہ سامنے آیا
مطالعے کے نتائج نے آسٹریلوی محققین کو بھی حیران کردیا ہے
محققین نے نیو اورلینز میں امریکن سوسائٹی آف ٹراپیکل میڈیسن اینڈ ہائجین کے سالانہ اجلاس میں اپنے نتائج پیش کیے
مطالعے میں 40 برس سے زیادہ کی عمر والے افراد میں جسمانی سرگرمی اور زندگی کی طوالت کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا
سائنس دانوں نے خون کو ایک ایسے مادے میں تبدیل کیا ہے جس کی مدد سے جانوروں کی ہڈیوں کو کامیابی کے ٹھیک کیا گیا
سائنس دانوں نے ایک نئی طاقتور دوا کے متعلق بتایا ہے جو ناخوشگوار مضر اثرات کا سبب بنے بغیر بھوک میں کمی لا سکتی ہے
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام عالمی یوم ذیابیطس پر آگہی سیمینار کا انعقاد ہوا
اکثر تجربے میں یہ بات آئی ہے کہ شوگر کے مریض ہارٹ اٹیک سے انتقال کر جاتے ہیں
ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج میں ’سلیپ میڈیسن کے جائزے‘ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد ہوا
تحقیق کے نتائج ماحولیاتی آلودگی کے نظامِ ہاضمہ و تنفس کے اوپری حصے میں کینسر کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہیں
فضائی آلودگی اس قدر شدید ہے کہ اب یہ خلا سے بھی نظر آنے لگی ہے
گاجر کو اکثر آنکھوں کی صحت کے لیے سپر فوڈ کے طور پر سراہا جاتا ہے
اس طریقے کی مدد سے اعصابی بیماریوں میں پیش آنے والی دماغی افعال میں خرابی کو کسی حد تک بحال کرنے میں مدد مل سکتی ہے
سائنس دانوں کے مطابق ایم این جی ایس ٹیسٹ کے نئے تنفسی ورژن کو صرف 30 منٹ درکار ہوتے ہیں
اقوام متحدہ پاپولیش فنڈ کی ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اور بحرالکاہل پیو اسمتھ نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی
وزیراعلیٰ سندھ سے یونیسیف اور اقوام متحدہ نمائندوں کی ملاقات، پولیو کی صورتحال پر تبادلہ خیال
یہ مطالعہ جو یادداشت اور دمہ میں تعلق کا انکشاف کرتا ہے، اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے
یہ اضافہ خاص طور پر درمیانی عمر کے مردوں، سیاہ فاموں، مڈ ویسٹرن اور دیہی باشندوں میں دیکھا گیا
مطالعے میں سائنس دانوں نے دو برس تک زیر معائنہ رہنے والے 473 بچوں سے حاصل ہونے والے نمونوں کا تجزیہ کیا
22 ہزار افراد سے زیادہ پر کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں عمر کے تیزی سے بڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں