صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کارروائی مجاز عدالت کے سرچ وارنٹ پر عمل میں لائی گئی جہاں ملزم کبیر کو حراست میں لے لیا گیا
درخواست میں ایسا جرم نہیں بنتا جو تھانے کے دائرہ اختیار میں آتا ہو، اس لیے معاملہ ایف آئی اے کو ارسال کر دیا گیا ہے
ویڈیو میں دو ملزمان کو بچھڑا کھول کر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہِ بھٹو کا دورہ کرکے سیکیورٹی اور ٹریفک اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کی
وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک نے 3 تعطیلات کا اعلان کیا ہوا
دہشت گردوں سے گھمسان کی لڑائی ہوئی، ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، یہ خارجی متعدد حملوں میں ملوث تھے
حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل ہوگی
درندوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بدترین سفاکیت کا مظاہرہ کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
دہشت پھیلانے والا خوارجی سرغنہ زمری نوراورافغان خوارجی سرغنہ عبداللہ سعید کو آپریشن کے دوران جہنم واصل کر دیا گیا
دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی جبکہ قرب و جوار میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
ابتدائی تفتیش کے مطابق معاملہ خودکشی نہیں بلکہ قتل معلوم ہوتا ہے جبکہ مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں
آگ کے نتیجے میں مزید دو گھر بھی آگ بھی لپیٹ میں آئے ، متاثرہ گھروں میں رکھے پیسے اور زیورات بھی جل کر راکھ ہوگئے
پولیس کے مطابق نجی سوسائٹی کے گیٹ نمبر 6 سے ملزم عظیم بچی کو ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا
اللہ پر توکل کرتے ہوئے 100 شادیوں کا اعلان کیا تو اس وقت ان کے پاس ایک بچی کی رخصتی کے وسائل بھی موجود نہیں تھے
آئی سی سی اجلاس میں غیر قانونی بولنگ ایکشن کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد حاصل کرنا بھی شامل ہے
شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پورے سفارتی عمل کے دوران مسلسل اور بھرپور کوششیں کیں
ملزمان کے خلاف آپریشن شکار پور میں کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں دو روز قبل شروع کیا گیا تھا، ترجمان پولیس
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کیا
ٹی ایم سی کورنگی کے انفارمیشن سیکریٹری نے بتایا کہ سڑک کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے
پشاور پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام مراسلہ جاری کردیا
پاکستان سفارتی، اقتصادی اور اسٹریٹجک شراکت داری مستحکم کرنے کے لیےعالمی سطح پر فعال روابط کو فروغ دے رہا ہے، جین میریٹ
صوبائی سطح پر تعاون برآمدات پر مبنی ترقی کے ذریعے سی پیک فیز ٹو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، وزیراعظم
متوفی بہادر آباد سے کھانا سپلائی کرنے آیا تھا ، شناخت 32 سالہ عامر کے نام سے ہوئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقاتیں مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئیں اور ثالثی کے لیے بھرپور کردار ادا کیا
پمپس بند ہونے سے شہر کو یومیہ48 ملین گیلن پانی کی کمی کا خدشہ ہے، ترجمان
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے وزیرمملکت سے ملاقات کی اور مطالبات پیش کیے
ریس کورس پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزمان سے بچے کو بازیاب کرایا، لاہور پولیس
ماہر معیشت اشفاق تولہ نے ماڈل بجٹ تیار کرلیا جس میں حکومت کو معیشت کے استحکام کی تجاویز دی گئی ہیں
گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر، کورنگی، لانڈھی، لیاقت آباد، ناظم آباد سمیت دیگر علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہے
شاد باغ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہری کو زخمی کرنے والے باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا
پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں شہری کا قربانی کا جانور چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں زرعی ٹیکس نظام کی آئینی حیثیت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے
فیکٹری ایریا میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی درندگی کی کوشش کرنے والا ملزم بھی گرفتار کیا گیا
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان گندم کی آزاد نقل و حرکت کو یقینی بنانا آئینی اور معاشی تقاضا ہے
ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کے لیے ویجلینس اسکواڈ قائم
بنوں میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے
آئین کے آرٹیکل 151(1) کے تحت پورے ملک میں آزاد اور منصفانہ تجارت کی ضمانت دی گئی ہے، فیصل کریم کنڈی
اجلاس میں شاہراہ بھٹو کی تکمیل پر بلاول بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد پیش کی گئی
قافلےمیں180افراد تھے،2 راتیں بحری جہاز پر گزریں، 35 افراد زخمی ہوئے اور 15 افراد کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، سعد ایدھی
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں
تھانہ میریان کی حدود میں خفیہ اطلاع پرکامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیےگئے
پاکستان اور مراکش کے درمیان دوستی کے تعلقات کئی برسوں پر محیط ہیں، احمد دریف
مبینہ طور پر ہم جنس شادی سے متعلق معاہدہ بھی طے پایا، آسٹریلوی شہری کو 40 لاکھ روپے ادا کیے، ملزم کا اعتراف
سوزوکی سوئفٹ کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی
پاکستان پہلے ہی رواں سال اگست میں انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے والا ہے
وزیرِاعظم سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین تعاون کے فروغ کے لیے بزنس فورم میں بھی شریک ہوں گے
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے کیس کی مسلسل پیروی، بین الاقوامی رابطہ کاری اور شواہد کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کیا
عوام سے پیسے مانگ کر محکمہ پولیس کی ساکھ خراب کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، حکام