US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسحاق ڈار کی دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کے فروغ پر گفتگو
جہلم،چکوال، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، چنیاں, پاکپتن، نیلم ویلی، باغ، کوٹلی، راولا کوٹ، مظفرآباد اور حویلی میں بارش متوقع
ملزم اعظم کا تعلق ملتان سے ہے جو پہلے بھی گداگری کے جرم میں سزا کاٹ چکا ہے، ترجمان ایف آئی اے
اگلے سال موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات میں 22 فیصد شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے نے متنبہ کردیا
پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبا سرفہرست، کامیابی کی شرح 83.19 رہی
شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم کے جانچ پڑتال اور تخمینہ کے نظام کو فیس لیس کرنے پر جائزہ اجلاس ہوا
پولیس نے پولٹری ٹرک کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، حادثے کی تحقیقات شروع
عدالت نے ٹور آپریٹرز کی درخواست گزاروں کی فہرست سے نام نکالنے کی استدعا منظور کرلی
عدالت کا نادرا کو آج ہی زونل بورڈ کا اجلاس بلا کر درخواستگزار کی تصدیق کرنے کا حکم
پتا نہیں ہم پاکستان کا کیا امیج بنا رہے ہیں، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
خاتون کی پاکستان میں غیرقانونی قیام پر عائد 18 لاکھ روپے جرمانہ معاف کرنے کی استدعا
آلٹو کار اور موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو 15 منٹ تک شہریوں کو کھلے عام لوٹتے رہے، پولیس نے کارروائی نہیں کی
پولیس کیجانب سے چھاپہ مارنے، اہلخانہ اور بچوں کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں
ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جب کہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
پولیس کے پاکستان زندہ باد کے نعروں کی ویڈیو وائرل ہوگئی
الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین سے 14 دن میں جواب طلب
بونیر میں سب سے زیادہ 337 افراد جاں بحق ہوئے، صوابی میں 46 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، خواتین و بچے بھی بڑی تعداد میں شامل
ملزمان پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے فنڈز میں 56 لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام تھا
شہری اپنی اہلیہ کے ساتھ بچے کو اسکول چھوڑ کر واپس آئے تو ملزمان نے موبائل فونز اور نقدی چھین لی
ملزمان زبیر احمد اور ارشاد معصوم شہریوں کو سمندر کے راستے ایران بھجوانے میں ملوث تھے
مقتولہ 30 سالہ سعدیہ 5 بچوں کی ماں تھی، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ سسرالیوں کے خلاف درج
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس حنا ربانی کھر کی زیر صدرات ہوا
سکھر بیراج میں درمیانے اور گڈو و کوٹری بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب موجود ہے، محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ پنجاب کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا
پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ اور نشیبی علاقوں میں بسنے والے شہریوں کو فوری انخلاء کی ہدایت جاری کر دی ہے
سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا
ویڈیو لنک کے زریعے راضی نامے کی تصدیق کا سلسلہ چل نکلا تو پورے نظام پر سمجھوتہ ہو جائے گا، جسٹس نعیم اختر افغان
دریائے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
وزیرِمملکت برائے کرپٹو اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب کی زیر صدارت پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس ہوا
سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج کو قانون کے مطابق ڈین تقرری کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی
ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی
چینی تعاون بلوچستان میں گھروں کی تعمیر نو پر مرکوز ہے جو اکثر سیلاب اور دیگر قدرتی چیلنجز سے متاثر ہوتا ہے۔
غیرترقیاتی بجٹ کو کنٹرول کررہے ہیں، حکومت نئے ٹیکس ریونیو کی شرحِ نمو بڑھانے پر بھی توجہ دے رہی ہے، مراد علی شاہ
بالاکوٹ میں سیلاب متاثرین کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے
بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
بیرسٹر سلمان صفدر نے جیل سماعت میں وکلا اور فیملی ممبران کو روکنے کے خلاف رخواست ددائر کی تھی
دونوں رہنماؤں نے پاک ترک برادرانہ تعلقات کی توثیق کی اور کثیر الجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا
ملزم سے 15 لاکھ روپے فوری اور نشاندہی پر ایک مکان مزید سے 15 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
پنجاب حکومت کے اسٹیٹ بینک سے قرض لینے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
سوات، بونیر، دیر لوئر، دیر بالا، شانگلہ، چترال، باجوڑ اور ملاکنڈ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے تھے
10 روز میں مجموعی طور 6.5 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے جا چکے ہیں، صوبائی مشیر خزانہ
پہلے مرحلے میں کراچی کے 31 مستحق افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے
ملزمان سے 30 بور پستول بھی برآمد ہوا، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
دریا سے ملحقہ تمام دیہات سے شہریوں کے مکمل انخلاء کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر
کوٹری بیراج سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 2 ہزار 675 کیوسک ہو چکا ہے
منصفانہ سماعت کے بغیرسزا نہیں دی جاسکتی، اراضی کیس میں ہائیکورٹ کا حکم کالعدم
تمام داخلے آن لائن ہوں گے، داخلہ فارم کی ہارڈ کاپی بھی بنک چالان ساتھ جمع کرانا ہوگی
تاجروں نے جلوس کا شاندار استقبال کیا اور شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
کسی ایک کو سارا ذمہ دے کر باقی اولاد سبک دوش نہیں ہو سکتی